کا دیکھتا رہ گیا۔یہ بھی خوب رہا! جمیلہ کو تنگ کیا جراکل نے، اور سزا دے رہی ہے وہ مجھے!
’’آں ہاں، پکڑے گئے جناب! احاطے سے لڑکی کی آواز آئی اور اب اس کی آواز میں جیت کی خوشی جھلک رہی تھی۔ میں یہ جاننے کو بے قرار تھا کہ وہاں کیا ہو رہا ہے؟ میں نے درز میں سے جھانک کر دیکھا۔
جراکل دروازے سے کچھ ہی...