لگا:
’’مردود! نکما کہیں کا! تو چارا کیوں نہیں کھاتا؟ کل کھیت پر جا کے لیٹ جائے گا تو کون ہل چلائے گا؟“
یہ کہتے ہوئے وہ بیل کو ڈنڈے سے مارنے لگا۔ اتنا مارا، اتنا مارا کہ بیچارے بیل کی کھال کی ساری گرد جھڑگئی۔
اس دن سے گدھا روز اپنے شام کے کھانے کا کچھ حصہ بیل کو دینے لگا۔
ایک دن مالک تھان پر آیا...