جس قوم کے مرد خواتین کے بارے میں صرف گھٹیا باتیں ہی سوچ اور لکھ سکتے ہیں آپ ان سے اس تصویر کا کیا ردعمل ایکسپیکٹ کر رہی ہیں ؟ اسی دھاگے میں کسی حضرت نے آپ کے بارے میں کہا تھا شائد کہ آپ خاتون ہیں تو وہ آپ کا لحاظ کر رہے ہیں ( حالانکہ لحاظ کہیں نظر نہیں آیا ان کی باتوں میں ) اس قوم کو ذہنی انقلاب...