شدید دکھ ہورہا ہے آپ سب کا رسپانس دیکھ کر
بے گناہ لوگ مارے جارہے ہیں جو آپ کے ہم وطن ہیں کیا کسی کے پاس ان کے لئے بھی وقت ہے یا صرف ان کی سیاسی ترجیحات انکی موت کا جواز بننے کے لئے کافی ہے اور اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ سب کی سیاسی بصیرت کو سلام
انسانی حقوق کا کہیں ذکر نہیں اگر آپ شرفا کے حامی...