نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

    سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں آ گئی راس ان کو بھی شامِ خزاں ہم بہاروں سے مایوس کیا ہو گئے دیس میں بڑھ گئے یونہی دامِ خزاں غم ضروری ہے قدرِ خوشی کے لیے ہے یہی غمزدوں کو پیامِ خزاں دن بہاروں کے آ کر چلے بھی گئے ہم تو کرتے رہے اہتمامِ خزاں گر کلامِ بہاراں ہے گل کی مہک تو ہے پتوں کی آہٹ کلامِ...
  2. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ آلکساں

    ویسے اب یہ ریکارڈ ناقابلِ تسخیر رہنے کا ہی امکان ہے۔ اتنا انتظار اب کوئی نہیں کرتا، اور نہ کرنے دیا جاتا ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ آلکساں

    کوچہ کی اعزازی رکنیت؟
  4. محمد تابش صدیقی

    گنتی کے دُکھ

    بہت خوب احمد بھائی۔ کیا دکھ پروئے ہیں، میرا مطلب ہے کہ گنے ہیں۔ اوہو بھئی میرا مطلب ہے کہ کیا شعر پروئے ہیں۔ یہ شعر خاص طور پر پسند آئے۔:) یہ غالباً غزلوں کی تعداد ہے۔ :p
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - عبدالقیوم چوہدری

    الحمد للہ اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    غلطیوں سے تو اگر مگر کیے بغیر سیکھا جا سکتا ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    دیر ہو چکی تھی۔ خیر اب اگر مگر کوئی معنی نہیں رکھتی۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    اور ہم اسے ریاستہائے متحدہ پاکستان کہا کرتے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    واقعی نین بھائی کو سید عمران دکھانا کافی مشکل کام ہے۔ اس کے لیے یا تو نین بھائی کو کراچی جانا پڑے گا، یا سید عمران بھائی کو بہاولپور/ لاہور آنا پڑے گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    اتنے بڑے سانحہ کا کوئی تنہا ذمہ دار نہیں ہوا کرتا۔ اس کی بنیادوں کی بہت لوگوں نے آبیاری کی ہوتی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    دسمبر کی شاعری دبانے کی سازش بھی کہا جا سکتا ہے۔ ؛)

    دسمبر کی شاعری دبانے کی سازش بھی کہا جا سکتا ہے۔ ؛)
  12. محمد تابش صدیقی

    ادبی موضوعات میں شاعری کافی عرصہ سے حاوی تھی۔ تو یہ اچھا ہے کہ نثر کو بھی اس کا مقام ملے۔ :)

    ادبی موضوعات میں شاعری کافی عرصہ سے حاوی تھی۔ تو یہ اچھا ہے کہ نثر کو بھی اس کا مقام ملے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - عبد الرحمٰن

    عبد الرحمن بھائی کی تحاریر احساس کے خمیر سے گندھی ہوتی ہیں، اور قاری کے جذبات کو چھوتی ہیں۔ سنجیدہ موضوعات کے ساتھ ساتھ پرمزاح تحاریر کے ساتھ بھی پورا انصاف کرتے نظر آتے ہیں۔سب سے اہم بات یہ کہ قاری تحریر کے اختتام تک تحریر سے بندھا رہتا ہے۔ اب یہ میری مبالغہ آرائی ہے یا حقیقت؟ یہ جانچنے کے لیے...
  14. محمد تابش صدیقی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    صدیق سالک کی کتاب "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" پر آپ کا کیا تبصرہ ہے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    بام مچّھی کو بام لگا کر بام پر دھوپ میں چھوڑ دیں۔۔۔
  16. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    اب تو بس یہی رہ گیا ہے کہ ایک دن پابندِ بحور شاعری میں کچھ نئی غزلیں دیکھنے کو ملیں وہ بھی "جوانی کی نادانی" کے عنوان سے
Top