نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - نوید ناظم

    فی زمانہ مختصر مگر پر اثر لکھنے والے معدوم ہوتے جا رہے ہیں۔ دریا کو کوزے میں بند کرنا ویسے بھی کوئی آسان کام نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ ہنر ہمارے بھائی نوید ناظم کو بخوبی عطا فرمایا ہے۔ کم الفاظ میں موضوع سے ہٹے بغیر پر اثر بات کرنا اور اپنا مدعا مکمل طور پر قاری تک پہنچا دینا، ان کا طرۂ امتیاز...
  2. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    ویسے ان کی شاعری کا بہترین تعارف خود ان کی ایک نظم میں موجود ہے۔ اور ان کی نثر بھی اسی تعریف میں آتی ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    محمد احمد بھائی سے پہلا تعارف ایک دھیمے لہجے کا عمدہ شاعر کی حیثیت سے ہوا۔ پھر جب نثر پڑھی تو معلوم پڑا کہ دھیمے لہجے کے نثر نگار بھی ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ نسیمِ بہار میں تتلی کے پروں پر بیٹھے سرخاب کے پر سے مخملی کپڑے پر تحریر کر رہے ہوں۔ اور تو اور جب ملاقات ہوئی تو معلوم ہوا کہ بات بھی...
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    عمران بھائی نے آہستہ آہستہ محفل پر اپنے پر کھولے، اور کیا خوب کھولے۔ اور اب مفتی و مبلغ و موٹیویشنل سپیکر و انشاء پرداز و مزاح نگار جناب سر سید عمران صاحب
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    خیر۔ یہ شارٹ کٹ کافی ہے۔ تعریف ہی کر لیتا ہوں۔:P لیکن پھر وہی بات کہ سورج کو چراغ کیا دکھائیے۔ کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    سب نے ہی لکھ دیا، اب میں کیا لکھوں۔ لیکن تحاریر کم لگ رہی ہیں۔ وقت نکال کر ذرا فہرست مکمل کرتا ہوں۔ اسے ہی تعریف سمجھ لیجیے گا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظم: سقوطِ ڈھاکہ

    سقوطِ ڈھاکہ کے وقت لکھی گئی دادا مرحوم کی ایک طویل نظم، جس میں غم و حزن کے جذبات کے ساتھ ساتھ اسباب کا جائزہ بھی لیا گیا ہے. سقوطِ ڈھاکہ ٭ دل آج ہے رنجور زِ نیرنگیِ حالات آنکھوں سے رواں اشک ہیں مجروح ہیں جذبات مسلم پہ ہے کیسی مرے اللہ یہ افتاد؟ مائل بہ ستم اس پہ ہے چرخِ ستم ایجاد بربادیِ...
  8. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: ہیں میرے قلب و نظر، لعل اور گہر میرے

    جزاک اللہ خیر ٹائپو کی نشاندہی پر شکریہ۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: ہیں میرے قلب و نظر، لعل اور گہر میرے

    ہیں میرے قلب و نظر، لعل اور گہر میرے سمیٹ لیں مرے ریزوں کو شیشہ گر میرے وه بول ہوں کہ کہیں نغمہ ہوں، کہیں فریاد وہ لفظ ہوں کہ معانی، ہیں منتشر میرے مرے نصیب میں بنجر زمیں کی رکھوالی کنویں اداس مرے، کھیت بے ثمر میرے خزاں میں ولولۂ پر کشائی کس نے دیا بہار آئی تو باندھے ہیں کس نے پر میرے وہ...
  10. محمد تابش صدیقی

    کرونا میں بزرگوں سے پرہیز کیا جا رہا ہے۔

    کرونا میں بزرگوں سے پرہیز کیا جا رہا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    قمر جلالوی اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل

    سدا بہار غزل میرا پسندیدہ شعر
  12. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری بھائی زندہ دل محفلین میں سے ایک ہیں۔ چوہدری صاحب کی پہچان محفل پر ایک بذلہ سنج شخصیت کی ہے۔ باضابطہ تحاریر کم لکھی ہیں۔ مگر پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ انھیں مزید لکھنا چاہیے۔ سنجیدہ اور پرمزاح ہر دو طرح کی نثر میں ان کا اندازِ تحریر قاری کی توجہ آخر تک تحریر سے ہٹنے نہیں دیتا۔ محفل...
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - محمد خلیل الرحمٰن

    اس سوچ پر عملدرآمد کرنے میں اب بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - محمد خلیل الرحمٰن

    تو پھر خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لیں :) حالیہ عرصہ میں آپ کا پلڑا سیاسی موضوعات کی جانب ضرورت سے زيادہ جھکا ہوا معلوم ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ سے کچھ ایسا لگا کہ دیگر موضوعات پر تخلیقی کام میں کافی کمی ہے۔ خیر یہ میرا تاثر ہے، شاید غلط ہو۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    جی اب ٹھیک ہے۔ ورلڈ وائڈ ایشو تھا۔

    جی اب ٹھیک ہے۔ ورلڈ وائڈ ایشو تھا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - محمد خلیل الرحمٰن

    بس یہ کام کرتے ہوئے ایک شکایت بھی پیدا ہوئی۔ اگر اجازت ہو تو یہی کر دی جائے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - راحیل فاروق

    جی اس پر کوششیں کی جا چکی ہیں۔ :) اور زیادہ زور لگانا میں خود مناسب نہیں سمجھتا۔ اردو محفل کے لیے یہی بہتر ہے کہ جب کوئی اپنی خوشی سے اور سہولت سے آنا چاہے، تب ہی آئے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    ذ را مسکرا ئیے

    لگتا ہے کہ آپ نے معنی نمبر 3 نہیں دیکھے۔ :p
  19. محمد تابش صدیقی

    نہین۔ گوگل کی طرف کچھ مسئلہ ہے۔ اب بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں سروسز۔

    نہین۔ گوگل کی طرف کچھ مسئلہ ہے۔ اب بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں سروسز۔
Top