نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    بی بی سی اور امت ساتھ ساتھ

    اب بی بی سی ....... پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل پرویز کا ایک گانا سامنا آیا ہے جس میں وہ استاد حامد علی خان کے ساتھ کلاسیکل گانا ’سیاں نظر تو سے لاگی رے‘ گاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ایک ویڈیو کلپ یوٹیوب پر موجود ہے جس میں سابق صدر پرویز مشرف بظاہر اپنے دور حکومت میں منعقد ہونے والی ایک...
  2. فخرنوید

    گوجرانوالہ میں لوڈ شیڈنگ پر بنائی گئی اپنا نیوز کے لئے میری پہلی رپورٹ

    جناب آپ بخوشی اسے لگائیں. چاہے اپنے نام اور حوالے کے ساتھ مجھے خوشی ہو گی کہ آپ کو اس قابل تو لگی.
  3. فخرنوید

    اٹلی: انسانوں کی شادی میں کتے مہمان

    روم: آپ نے انسانوں کو کسی تقریب میں مہمان اعزازی کی حیثیت سے شریک ہوتے تو کئی بار دیکھا ہوگا مگر اٹلی میں ایک جوڑے نے اپنی شادی میں کتوں کو مہمان اعزازی بنادیا۔شمالی اٹلی کے پرفضا مقام وے ریزی میں ہونے والی اس شادی میں ہر قسم کے کتوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ کتوں سے محبت کرنے والے اس جوڑے کی شادی...
  4. فخرنوید

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آپ نے ذمہ لیا ہے ، مجھے تو امید تھی کہ کوئی ایک ماہ میں کام بن جائے گا. بندہ گرمیوں میں کہیں منیاں منیاں ہی منا لیتا ہے. سردیوں میں تو ویسے ہی سب اچھا ہوتا ہے. خیر جی تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں.......
  5. فخرنوید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے لئے ایڈونسڈ ایڈیٹر کی ضرورت

    جی ہاں! جناب صرف 10 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے چارگ کروں گا . اس میں 5 ڈالر زرداری کے ہیں.
  6. فخرنوید

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بوچھی صاحبہ! نے تو ہمیں لارا لگایا ہوا ہے اور ابھی تک کوئی رشتہ نہیں دکھایا ہے.
  7. فخرنوید

    الہامی کتابیں 5 ہیں۔ وزیر مذہبی امور

    لو جی نوائے وقت تے وی جے
  8. فخرنوید

    الہامی کتابیں 5 ہیں۔ وزیر مذہبی امور

    پانچواں ان کا ہو گا اپنا کوئی بنایا ہوا نبی کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. فخرنوید

    نانی اماں کے دیسی ٹوٹکے

    میں نے ویسے آپ کی دی ہوئی یہ ویب سائیٹ آج پہلے دن دیکھی ہے۔
  10. فخرنوید

    سعیدانور کا 194 رنز کاورلڈریکارڈ ٹوٹ گیا

    ریکارڈ برابر ہوا ہے جناب ابھی بس ٹوٹا نہیں ہے
  11. فخرنوید

    الہامی کتابیں 5 ہیں۔ وزیر مذہبی امور

    :chatterbox::brokenheart::shameonyou:
  12. فخرنوید

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    میں نے تو ایک معلومات دی ہے صرف..... رہی بات چوری مواد کی تو جناب آپ ملک کے نامور اور پایہ کے اخبارات اٹھا کر دیکھیں دوسروں کی خبریں اور تحقیقات وہ من و عن ایسے ہی ... ریموٹ ڈیسک ... نمائندہ نیوز .... آن لائن رپورٹ .... وغیرہ لکھ کر چھاپ دیتے ہیں . ان کے خلاف آج تک کسی کی نظر نہیں گئی ہے. یار ہر...
  13. فخرنوید

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    جگن ناتھ آزاد (پیدائش 1918، وفات 2004) اردو کے شاعر تھے، خود ہندو تھے اور پنجابی بھی۔ علامہ اقبال کی شاعری کے جید عالم بھی تھے۔ انہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمائش پر پاکستان کا پہلا قومی ترانہ رقم کیا تھا۔ قائد ِاعظم نے نو اگست 1947 کو مسٹرآزاد سے کہا کہ وہ پانچ دن کے اندر قومی ترانہ لکھ...
  14. فخرنوید

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    یہ رپورٹ تو میں نے امت نیوز ک کی ایک رپورٹ میں کوئی پندرہ دن پہلے پڑھی تھی. آپ کے خیالوں سے بھی زیادہ امریکہ یہاں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے اوپر جو لکھا ہے وہ تو کچھ بھی نہیں ہے.
  15. فخرنوید

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جلدی دے جواب دیں.....
  16. فخرنوید

    گوجرانوالہ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2009 کے نتائج کا اعلان کردیاہ

    بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ نے انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2009 کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ امتحان میں کل 85ہزار295 طلباء وطالبات نے شرکت کی۔ جن میں سے 39640 پاس اور 45655 فیل ہوگئے اس طرح کامیابی کا تناسب 46.47 فیصد رہا۔ نتائج کا اعلان کنٹرولر امتحانات پروفیسرعباس ہرل نے بورڈ...
  17. فخرنوید

    مضمون مائیکروسافٹ ورڈ میں "فہرست"یاTable of Contentsشامل کرنا

    پسند کرنے کے لئے سب دوستوں کا بہت شکریہ۔
  18. فخرنوید

    14 اگست: ماں نے بھی آزادی منالی ۔۔۔ صد افسوس

    گوجرانوالہ: 14 اگست کی صبح ایک عورت اپنی 3 عدد بچیوں کے ساتھ بازار میں آئی اور کچھ دیر بعد اپنی تینوں بچیوں کو وہاں چھوڑ کر گائب ہو گئی بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں اور علاقے کے لوگوں نے بچیوں کو ایدھی ہومز کے حوالے کر دیا ۔
Top