نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    پائریسی میں ملوث پاکستانی ویب سائیٹ بند مالک گرفتار

    السلام علیکم! میرے خیال میں یہ اقدام قانونی طور پر جائز ہے۔ لیکن جب پورے ملک کی مارکیٹوں میں ایسا غیر قانونی مواد سیل ہو رہا ہے تو پھر اس کے آن لائن ہونے میں کیا مسئلہ ہے۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پہلے وہ تمام مواد حذف کروائیں۔ پھر اوروں کا پکڑیں۔ زیادہ مسئلہ ہے تو پہلے ویب سائیٹ بند...
  2. فخرنوید

    پائریسی میں ملوث پاکستانی ویب سائیٹ بند مالک گرفتار

    جیو نیوز کی جانب سے چلائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا تھا ک mag4you.comپر موجود مواد کاپی رائیٹ کی سخت ترین خلاف ورزی ہے جس بنا پر گزشتہ روز ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر مالک گرفتار کر لیا جبکہ آفس کا تمام سامان کمپیوٹرز اور لیُ ٹاپ بھی قبضے میں لے لئے ہیں۔ اس ویب کے یوزرز کا کہنا ہے کہ پولیس یا...
  3. فخرنوید

    اگر آپ kfcمیں بور ہورہے ہوں!

    یار صفائی کرنے والے کو معلوم نہیں ہو گا تو اور کسے معلوم ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  4. فخرنوید

    What's our excuse

    جناب با وضو ہو کر کسی بھی پاک صاف جگہ قبلہ رخ ہو کر نماز پڑھ لیں ۔ اعتراض کی گنجائیش باقی نہیں رہتی ہے۔
  5. فخرنوید

    ریم کا مسئلہ

    عارف کریم جی آپ کا نیا نام اوتار والا اچھا نہیں لگتا ہے پلیز اس کا ہٹا دیں
  6. فخرنوید

    جرمنی :فٹبال کلب ترانے پر مسلمانوں کا اعتراض

    مسلمانوں نے جرمنی کے ایک فٹ بال کلب ایف سی شلکا کے ترانے پر جس میں پیغمبرِ اسلام کا نام شامل ہے، پر اعتراضات کیے ہیں۔ جرمنی کا یہ فٹ بال کلب ایف سی شلکا کا شمار ملک کے بڑے فٹبال کلبوں میں ہوتا ہے اور وہ سالانہ ٹورنامنٹ بندالیگے میں حصہ لیتا ہے۔ اس ترانے کی تیسری لائن کچھ یوں ہے: ’محمد ایک...
  7. فخرنوید

    چاول کی فصل

    بہت خوب جناب صابر۔
  8. فخرنوید

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    575 ڈالر ہوسٹنگ کے مکمل ہونے پر مبارکباد میری طرف سے تمام ڈونرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد قبول ہو۔
  9. فخرنوید

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    ایس ڈی ایم اے جی! میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں۔ چاہے کسی نے بھی کرایا ہے۔ یا کیا ہے۔ یہ جو بھی ہوا ہے غلط ہوا ہے۔ اگر کسی نے گستاخانہ حرکت کی ہے تو پہلے اس کا ثبوت لو ۔پھر قانون کو دو۔ پھر کچھ نہیں ہوتا ہے تو تب احتجاجآ اس گستاخ کو خود سزا دو۔ لیکن بلا ثبوت و تردد یہ ظلم نا کرو۔
  10. فخرنوید

    کیا ایسا ممکن ہے

    جب ای میل آتی ہے تو اس میں بھیجنے والے کا آی پی ہوتا ہے جس کو آپ ip2location.com پر دے کر معلوم کر سکتے ہیں کس ملک اور شہر سے ای میل کی گئی ہے۔ وسلام
  11. فخرنوید

    ورک گروپ نیٹ ورک کو کیسے مانیٹر کروں؟

    اس کے لئے وی این سی استعمال کر کے دیکھو
  12. فخرنوید

    گوجرانوالہ بورڈ میٹرک امتحان رزلٹ 70۔59 فی صد رہا

    سال 2009 میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کی تصاویر
  13. فخرنوید

    گوجرانوالہ بورڈ میٹرک امتحان رزلٹ 70۔59 فی صد رہا

    یعنی سکول کے تعلیمی معیار پر ایک طائرانہ نظر:- کسی بھی تعلیمی ادارے کی اصلاح روح اور مقصد صرف اور صرف تعلیم ہی ہوتا ہے۔ اور اس کے نتائج کسی بھی تعلیمی ادارے کی علمی ترقی کا معیار ہوتے ہیں۔جدید دستگیر آئیڈیل ہائی سکول کے نتائج ہمیشہ اپنا معیار آپ رہے ہیں۔ سکول کا رزلٹ کم و بیش ہر سال 95 فی صد سے...
  14. فخرنوید

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    جھوٹا کہہ دینا کسی پر بہتان لگانے کے برابر ۔۔۔۔۔ اگر جھوٹا کہتے ہو تو کوئی دلیل بھی تو دو۔
  15. فخرنوید

    گوجرانوالہ بورڈ میٹرک امتحان رزلٹ 70۔59 فی صد رہا

    گوجرانوالہ بورڈ میں جدید دستگیر آئیڈیل سکول نے 5 پوزیشنز لے کر اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھا ہے۔ اس سے پہلے بھی انہوں نے بہت سی پوزیشنز حاصل کی ہیں کسی دن سب پوزیشنز کی تفصیل مع تاریخ پوسٹ کر دوں گا یہاں جدید دستگیر آئیڈیل ہائی سکول کی ویب سائیٹ
Top