نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    گوجرانوالہ بورڈ میٹرک امتحان رزلٹ 70۔59 فی صد رہا

    گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات میں مجموعی طور پر اور سائنس گروپ میں بھی اول آنے والے واپڈا ایمپلائز ٹاؤن کے فیڈرل سائنس کالج کے انعام الرحمان ولد میاں عبدالرحمان ایڈووکیٹ نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ میری پسندیدہ شخصیت حضرت محمدؐ ہیں جبکہ مستقبل میں ڈاکٹر بننے کا...
  2. فخرنوید

    تین نومبر 2007 کے اقدامات غیر آئینی قرار پا گئے۔

    ایک بندہ جو حلف لے ہی نہیں سکتا ہے اس کا حلف لینا اور جس نے حلف دیا وہ کیسے آئینی یا قانونی ہو سکتا ہے۔ انصاف میں کوئی مصلحت یا مجبوری نہیں ہوتی ہے۔ نظام کبھی بھی درہم برہم نہیں ہو سکتا تھا۔ سپریم کورٹ فیصلہ دیتی کے 10 دن کے اندر ایک قومی حکومت بنا کر نئے سرے سے وزیر اعظم اور صدر کا چناو کیا...
  3. فخرنوید

    اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے۔سکوارڈن لیڈر سعود غلام نبی شہید۔

    شکریہ جناب اس شئیرنگ کا
  4. فخرنوید

    سکے کے دو پہلو

    جب کمانے والا ایک اور کھانے والے دس ہوں تو ان کے پیٹ بھرنے کے لئے بندہ سب کر گزرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ اور وہ وہاں محنت کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ سکون کی نیند حرام کرتا ہے۔۔۔۔۔۔اور جانوروں سے بد تر حالات میں رہتا ہے۔ اور پیچھے دس کھانے والے اسے پیچھے سے جب فون کرتے ہیں تو فرمائشیں ہی ان کی ختم نہیں ہو رہی...
  5. فخرنوید

    شیف فرائیڈ چکن

    یار ابن سعید کو پانی بھی دے دو کہیں گلے میں ہی نہ اٹک جائے
  6. فخرنوید

    قمیض‌ کے گلے کے ذیزائن

    ان کے گلے بھی پیارے ہیں
  7. فخرنوید

    مختلف ممالک کے ریلوے سسٹم

    اللہ پاکستان کو بھی اس سسٹم تک پہنچنے میں راستہ دکھائے اور توفیق عطا فرمائے
  8. فخرنوید

    پائریٹ بے کے لیے نئے قانونی مسائل

    ہالی ووڈ کی تیرہ کمپنیوں نے فائل شیئرنگ کی مشہور ویب سائٹ پائریٹ بے کو بند کرنے کے لیے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ان کمپنیوں میں کولمبیا پکچرز، ڈزنی انٹر پرائز اور یونیورسل سٹوڈیوز کے علاوہ دس کمپنیاں شامل ہیں جن کو پائریٹ بے کی طرف سے اپریل کے مقدمے کے بعد ہرجانہ ادا کیا جانا تھا۔ اپریل میں اس...
  9. فخرنوید

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    حضور میں نے جو موجودہ حالات دیکھے ہیں اس کے مطابق کہا ہے۔ اور جماعت کی زیلی تنظیم جمعیت کا تو کوئی ثانی نہیں ہے اس وقت ۔۔ سب تنظیمیں ختم ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔ لیکن اس کا ڈنڈا چلتا ہے ہر دور میں
  10. فخرنوید

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    ویڈیو پر دیکھ لیں ایم کیو ایم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی اب ایم کیو ایم کی برادری بن گئی ہے اب وکلا بھی دونوں کی غنڈہ گردیاں کیا کہنے پولیس تو ہوتی ہی نیک ہے بس ن نکال کر
  11. فخرنوید

    ویب سائٹ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    اس پر ایک دفعہ مجھ سے دم کروا کر دیکھیں اگر پھر کبھی اس پر کسی موکل نے نظر بھی ڈالی تو کہنا۔
  12. فخرنوید

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    سندھ میں دو پارٹیوں کی حکومت ہے ایک ہے پیپلز پارٹی اور دوسری ہے متحدہ قومی موومنٹ پیپلز پارٹی بھی کوئی اتنی نیک نام نہیں اگر متحدہ قومی موومنٹ نیک نام نہیں تو اس وقت دونوں پارٹیاں سر جوڑ کر حکومت کر رہی ہیں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں سینکڑوں جاں بحق ہوئے اسی حکومت میں۔ پولیس کہتی ہے...
  13. فخرنوید

    وائی فائی Wi-Fiکیا ہے؟

    وائرلیس نیٹ ورکنگ کی ایک قسم ہے۔
  14. فخرنوید

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    جناب مجھے تو لگتا ہے ان کے اندر الطاف حسین کی روح بول رہی ہے۔
  15. فخرنوید

    ویب سائٹ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    جناب آپ اپنی فائلز کو رائیٹ آپشن اپ لوڈ کرنے کے بعد بند کر دیا کریں۔ یعنی اس کی اٹریبیوٹ کو 555 یا 666 کر دیا کریں۔
  16. فخرنوید

    گوجرانوالہ شہر مون سون کی بارش

    تم نے تو امانت چن والی بات کی ہے! امانت چن کہتا ہے میں بڑے ملک پھرے نے ۔ جرمنی گیا امریکہ گیا ، سوئزرلینڈ گیا بڑے صاف ستھرے ملک سن پر مینوں مزہ نہیں آیا اوتھے کیونکہ اوتھے روٹریاں دی بو نئیں سی
  17. فخرنوید

    گوجرانوالہ میں لوڈ شیڈنگ پر بنائی گئی اپنا نیوز کے لئے میری پہلی رپورٹ

    جناب چاند بابو جی ۔۔۔۔۔۔ پسند کرنے کا شکریہ لیکن برائے مہربانی یہ فخر عالم کی تدوین فرما کر مجھے فخر نوید ہی رہنے دیں۔ کیونکہ فخر عالم جنرل رانی کا نواسہ ہے۔ اور جنرل رانی کی داستان یہاں بیان کرنا بہتر نہیں۔ شکریہ
Top