نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    فقط

    ایک فقط ہے سادگی تِس پہ بلائے جاں ہے تُو عشوہ کرشمہ کچھ نہیں آن نہیں ادا نہیں شاعر: میر تقی میر
  2. نوید صادق

    خدا

    غالب خدا کرے کہ سوارِ سمندرِ ناز دیکھوں علی بہادرِ عالی گُہر کو میں شاعر: غالب
  3. نوید صادق

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    نہ کہہ کسی سے کہ غالب نہیں زمانے میں حریف رازِ محبت مگر در و دیوار شاعر: غالب
  4. نوید صادق

    یوں

    زہے کرشمہ کہ یوں دے رکھا ہے ہم کو فریب کہ بن کہے ہی انہیں سب خبر ہے، کیا کہیے شاعر: غالب
  5. نوید صادق

    بات

    گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہو کہے سے کچھ نہ ہوا، پھر کہو تو کیوں کر ہو شاعر: غالب
  6. نوید صادق

    زندگی

    دائم پڑا ہُوا ترے در پر نہیں ہُوں میں خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہُوں میں شاعر: غالب
  7. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    جفائے یار کا دل کو ملال آ ہی گیا ہزار دھیان کو ٹالا، خیال آ ہی گیا شاعر: شاد عظیم آبادی
  8. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ بزمِ مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اُٹھا لے ہاتھ میں، مینا اسی کا ہے شاعر: شاد عظیم آبادی
  9. نوید صادق

    غم

    تاراجِ کاوشِ غمِ ہجراں ہوا، اسد سینہ کہ تھا دفینہ گہر ہائے راز کا شاعر: غالب
  10. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا شاعر: غالب
  11. نوید صادق

    دریا

    دل اپنی طلب میں صادق تھا، گھبرا کے سائے مطلوب گیا دریا سے یہ موتی نکلا تھا، دریا ہی میں جا کر ڈوب گیا شاعر: شاد عظیم آبادی
  12. نوید صادق

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    حالِ دل پوچھ کر رلا دے کوئی پھر طبیعت میں کچھ گرانی ہے شاعر: اختر انصاری
  13. نوید صادق

    فقط

    بندگی جس کی ہے فقط رونا وہ ہمارا خدا ہے، کیا کہیے شاعر: جگر مراد آبادی
  14. نوید صادق

    خدا

    بندگی جس کی ہے فقط رونا وہ ہمارا خدا ہے، کیا کہیے شاعر: جگر مراد آبادی
  15. نوید صادق

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    بھلا دیا ہمیں تو نے تو رنج کیا لیکن ہمیں بھی تیری محبت کو بھول جانا تھا شاعر: جگر مراد آبادی
  16. نوید صادق

    بات

    اپنے سر اوڑھ لیا جرمِ محبت سب نے سامنے اس کے کوئی بات بنائی نہ گئی شاعر: اثر لکھنوی
  17. نوید صادق

    زندگی

    مسرت زندگی کا دوسرا نام مسرت کی تمنا مستقل غم شاعر: جگر مراد آبادی
  18. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    حالِ دل پوچھ کر رلا دے کوئی پھر طبیعت میں کچھ گرانی ہے شاعر: اختر انصاری
  19. نوید صادق

    یوں

    ہجر جاں کا زیاں، وصل مرگِ جنوں جیتے رہنے کا امکان یوں ہے نہ یوں شاعر: ضیاء جالندھری
  20. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ جانتا ہوں، جانتے ہو میرا حالِ دل یہ دیکھتا ہوں، دیکھتے ہو کس نگاہ سے شاعر: جگر مراد آبادی
Top