نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    تاسف معغفرت کی دعا

    انا اللہ و انا الیہ راجعون بہت دکھ ہوا۔ اللہ صبر جمیل عطا کرے۔
  2. ظفر احمد

    عالمگیریت Globalization

    بہت خوب! :) :)
  3. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    جمعہ کی دن کی خاص تیاری! اسی لئے سفید شلوار قمیض اور ساتھ واسکٹ
  4. ظفر احمد

    آر ایس ایس فیڈ میں خرابی کب ٹھیک ہوگی

    ذکریا اور نبیل بھائی سے گزارش ہیے کہ آر ایس آیس فیڈ میں خرابی ہے برائے مہربانی اسے صحیح کریں۔
  5. ظفر احمد

    اب کس کو آنا ہے 8

    کیا حال ہے شاکر بھائی۔ یہ کیسی دعا ہے اپنے ہی معشوق کو گنجا؟ ایسا کیا کر دیا بے چارے معشوق بھائی نے :lol:
  6. ظفر احمد

    اب کس کو آنا ہے 8

    میں تو کافی دیر سے آیا ہوا ہوں پر آج کچھ گہما گہمی نظر نہیں آرہی۔
  7. ظفر احمد

    کل اور آج

    لباس انسان کی شخصیت کو نکھارتا ہے۔ لیکن آج کل اپنے جسم کی نمائش پر زیادہ ضرور ہے۔ عورتیں لباس کو محتصر سے مختصر کرتی جا رہی ہیں۔ اور مردوں نے بھی کمی نہیں کی وہ اپنی شکلیں اور لباس عورتوں جیسا کرتے جا رہے ہیں
  8. ظفر احمد

    عجیب دھاگہ

    کھائو پیؤ موج منائو پر اپنے خرچے پر
  9. ظفر احمد

    مبارکباد میرا 50 واں خط

    شکریہ زکریا بھائی ویسے ایک دو فیتے اور لگ جائیں تو زیادہ اچھا ہوگا۔
  10. ظفر احمد

    کیا غم ہے

    شمشاد بھائی صحیح بات ہے۔ گپ شپ سے ہی انسان ایک دوسرے کو جانتا ہے۔
  11. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    دوستوں کی تعداد بڑھانا چاہتے ہو تو اپنے اخلاق کو بہتر بنائو
  12. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    پینٹ شرٹ اور لیدر کی جیکٹ
  13. ظفر احمد

    مبارکباد میرا 50 واں خط

    آپ سب کو بھی مبارک ہو۔ ویسے راسخ بھائی نے صحیح کہا ہے۔ میں فیتے کا انتظار کر لیتا ہوں شاید کو فیتا مل ہی جائے۔
  14. ظفر احمد

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    باجو میں پہلے ہی کہ چکا تھا کہ یہ مشورہ صرف اپنے خرچے پر ہس صحیح ہوگا۔ پرایا ما ل راس نہیں آتا۔ کہیں آپ کی تبیعت نہ خراب ہو جائے۔ اسی لئے میں بھیج نہیں سکتا ۔ کیوں کہ ہم محفل کے دوستوں کو آپ کی زیادہ ضرورت ہے۔ کیوں باجو بہنا!
  15. ظفر احمد

    عجیب دھاگہ

    آج کل کوئوں کے پاس ٹائم نہیں ہے۔ جھبی انھوں نے کاتنا چھوڑ دیا ہے۔ اسی لئے ہر طرف جھوٹ ہی جھوٹ ہے۔ باجو! بہنا۔
  16. ظفر احمد

    تنہا

    تنہا درخت پر بیٹھ کر بلبل نے دی صدا یا رب کسی غریب کا ساتھی جدا نہ ہو
  17. ظفر احمد

    عجیب دھاگہ

    میری ایسی جرات کہاں کہ میں والیوں کے بارے میں کچھ کہوں۔ اگر آپ میں ہمت ہو تو بات کریں
  18. ظفر احمد

    عجیب دھاگہ

    شمشاد بھائی کیوں ڈرا رہے ہو۔ کہتے ہہیں نا کہ پولیس والوں سے دوستی بھی بری اور دشمنی بھی بری
  19. ظفر احمد

    قرآن شریف کے معانی کا اردو ترجمہ

    شمشاد بھائی میں بھی آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں 786 سے بہتر ہے کہ پوری بسم اللہ لکھی جائے۔
  20. ظفر احمد

    تعارف تعارف (عبید رضا)

    آپکو محفل میں خوش آمدید
Top