نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    شائستہ جی۔ پھر آپ ہی بتا دیں۔ میرے خیال میں آج کل مرد حضرات بھی اپنے لباس پر زیادہ توجہ دینے لگے ہیں۔
  2. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    کیوں شائستہ جی۔ مرد خوش لباس نہیں ہیں کیا۔ اپنے اپنے ذوق کی بات ہے۔
  3. ظفر احمد

    خوبصورت نظمیں

    میری اپنی اک خوبصورت تحریر دوستوں کی نظر کر رہا ہوں اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔ تیرے آنے سے پہلے میری زندگی کیا تھی! کچھ نہیں، ایک بے نام زندگی ایک خود غرض محبت جلتی جھلستی دھوپ لیکن! تیرے آنے کے بعد میری جان! میں نے یہ جانا زندگی محبت کا خوبصورت نام ہے ایک انمول تحفہ ہے با وفا محبت...
  4. ظفر احمد

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں تو ٹھک ہوں پر ماہ وش کچھ ناراض ناراض سی ہیں
  5. ظفر احمد

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    آپ جو بنا دیں بن جائونگا۔ پر آپ ناراض تو نا ہوں۔ صبح موڈ اچھا رکھنا چاہیئے۔ ورنہ سارا دن خراب گزرے گا۔ معافی چاہتا ہوں۔
  6. ظفر احمد

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں۔ میں یقین کر لوں نا کہ ! آپ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
  7. ظفر احمد

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    ماوش جی، سائستہ کا موڈ‌‌ہے‌یا‌موسم‌‌‌جو‌کبھی‌بھی‌تبدیل‌ہو‌جاتا‌ہے۔‌کل‌دن‌میں‌کرمی‌‌تھی‌آج‌صبح‌‌‌‌سے‌کچھ‌‌ٹھنڈ‌ہے۔‌اور‌ہاں‌سائستہ‌کا‌موڈ‌بھی‌ٹھنڈا‌ہی‌ہونا‌چاہیئے‌۔‌
  8. ظفر احمد

    اب کس کو آنا ہے 7

    سب دوستوں کو السلام علیکم۔ میں ٹھیک ہوں امید ہے آپ لوگ بھی خیریت سے ہونگے
  9. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    ضبط نے لکھا ہے کہ کپڑے پہنے ہیں۔ ظاہر ہے۔ کپڑے تو پہنے ہونگے۔ کس کلر ہے یہ تو بتائیں۔
  10. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    اپنی تعریف خود کرنا اچھی بات نہیں دوستوں میں تو چل جائے گا پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیال رکھنا۔۔۔۔۔
  11. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    محفل کی جان۔ محفل کے دوستو! اک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ آج کیا پہنا ہے؟ سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں۔ میں نے Dark Blue شرٹ لائنوں والی۔ گرے کلر کی پینٹ پہنی ہے۔
  12. ظفر احمد

    اب کس کو آنا ہے 7

    سب دوستو! کو ظفر کا سلام ۔ میں ٹھیک ہوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
  13. ظفر احمد

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    شمیل صاحب اتنی بھرپور معلومات پر آپکا مشکور ہوں۔ میں یہ احسان نہیں بھول سکتا۔ میں امید کرتاہوں آپ ایسے ہی میری مدد کرتے رہے گے۔
  14. ظفر احمد

    “ منزل “ اک نظم

    جب میری سوچ میں اک نئی امنگ جاکنے لگی تو میری متلاشی آنکھیں ہر چہرے میں محبت تلاش کرنے لگی۔ کئی چہرے میری آنکھوں تک آئے لیکن! میری بے رنگ زندگی بے رنگ ہی رہی میری متلاشی آنکھیں بھٹکتی رہی منزل کے لئے کوئی چہرہ ایسا نہ مل سکا جو میرے دل کےمن مندرمیں روشنی کرتا پھر اچانک میری تاریک...
  15. ظفر احمد

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    شائستہ صاحبہ کیسی ہیں۔ آپ۔ اب یہ نہ کہنا ۔ کہ بہت خوبصورت! میرا مطلب ہے جواب ایسا ہو کہ اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہو۔ تو دل کو کچھ سکون ملے گا۔
  16. ظفر احمد

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    ظفری صاحب آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ لیکن جس طرح ایک میان میں دو تلوار نہیں ہو سکتی اسی طرح ایک محفل میں ایک ہی ظفر کافی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کون محفل چھوڑ کر جاتا ہے۔ بر مت مانیئے کا۔
  17. ظفر احمد

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اللہ کی رسی کا سرا پکڑ لیں تو سیدھے جنت میں چلے جائیں گے۔ انشاءاللہ
  18. ظفر احمد

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام علیکم بھایئوں میں بھی آ گیا ہوں۔ اس محفل میں۔
  19. ظفر احمد

    خوشی اور غم

    شمشاد بھائی ، جی ضرور لکھوں گا یہ میری اپنی تحریر ہے
  20. ظفر احمد

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کیوں دل جلا رہے ہو۔ دور دور سے پوچھ رہے ہو۔ اور ہاں دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں!
Top