نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    قیصرانی صاحب نے لکھا تھا کہ اس دھاگے کے مالک کہاں غائب ہیں اس لئے معذرت کر لی تھی۔ میں نے آج بھی پینٹ شرٹ ہی پہنی ہے۔ پر جمعہ کی نماز کے لئے شلوار قمیض پہنوں گا۔
  2. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    ًمیں نے آج پینٹ شرٹ ہی پہنی ہے۔ سردی کی وجہ سے جینس کی جیکٹ بھی۔ قیصرانی صاحب میں یہی پر ہوں بس میرا ٹیلی فون لائن میں خرابی ہے جسکی وجہ سے مجھے آپلوگوں سے دور رہنا پڑ رہا ہے میں معذرت چاہتا ہوں۔
  3. ظفر احمد

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی اب آفس سے گھر جا رہا ہوں۔ کل ملیں گے انشاءاللہ
  4. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    آج میں نے گرے کلر کی پینٹ اور برائون کلر کی چیک کی شرٹ پہنی ہے۔
  5. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    آج میں نے سفید شرٹ گریں چیک میں ہر ہلکی کریں پینت پہنی ہے۔ دوسری بات ضبط بھائی میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں۔ مجھے آپ سے مزاق نہیں کرنا چاہئیے تھا۔
  6. ظفر احمد

    مبارکباد میرا 50 واں خط

    ًالسلام علیکم میں آپ سب کو اطلاع دیتا ہوں کے میں نے بہت جلد محفل میں 50 خطوط مکمل کر لئے ہیں۔ میں نے محفل میں معاون کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ محفل کی دنیا مجھے بہٹ اچھی لگی۔ یہاں ہر قسم کی معلومات اور بہت اچھے دوست ہیں جو ہمارے دکھ درد کے ساتھی ہیں۔ میری دعا ہے۔ کہ یہ محفل یونہی سجی رہے۔
  7. ظفر احمد

    مائیکروسافٹ کا نیا آپریٹنگ سسٹم تیار

    بہت خوب کمپیوٹر کی دنیا میں ایک اور انقلاب آجائےگا۔
  8. ظفر احمد

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام علیکم شاکر بھائی انشاءاللہ آپکا کم ہو جائے گا بس ہھمیں کچھ دن آپ سے دور رہنا پڑے گا۔ اگر موڈیم ہے تو جب تک کیبل نیٹ نہیں لگتا اس وقت تک ڈائلاپ سے کام چلائیں۔
  9. ظفر احمد

    کیا غم ہے

    امن ایمان صاحبہ اپنا ہاتھ کا درد بھول جایئے! دوسروں کا دکھ یاد رکھئیے۔ انشاء اللہ خوش رہیں گی۔
  10. ظفر احمد

    کیا غم ہے

    دوستو! ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ کیا غم ہے۔ اپنی پریشانی شئیر کیجئے اور اپنا غم بھول جایئے۔ جس ساتھی کو کوئی بھی پریشانی ہو۔ جسے وہ اپنے محفل کے دوستو سے شیئر کرنا چاہتا ہے۔ تو دیر نہ کریں۔ اپنے دکھ بانٹیئے۔ مجھے آج صبح سے ٹینشن ہے کہ میرے مالک مکان نے گھر خالی کرنے کا کہ دیا ہے۔ مجھے...
  11. ظفر احمد

    جن بھوت؟

    جن پر یقین کرنا چاہیئے کیونکہ جنوں کا وجود ہے۔ اور قرآن میں بھی زکر ہے۔ بلکہ ایک مکمل سورہ الجن بھی ہے۔ میرے خیال میں بھوت اُس جن کو کہتے ہونگے جو خراب ہو۔ جسطرح انسانوں میں بھی ہم کہ دیتے ہیں شیطان، بدماش، وغیرہ وغیرہ
  12. ظفر احمد

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    شمشاد بھائی آسان سا حل ہے۔ اگر کھایا تو مرغا اور اگر کھائی تو مرغی۔ اب یہ فیصلہ آپکا ہے کہ کھایا ، یا کھائی اس چکر میں نہ پڑو تو بہتر ہے
  13. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    ضبط شکر ہے کچھ تو پہنا ہوا ہے۔ اگر کچھ نہیں پہنتے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
  14. ظفر احمد

    خوبصورت غزل

    تم اگرمجھ کونہ چاہوتو کوئی بات نہیں تم کسی اور چاہوگی، ‌تو‌مشکل‌ ‌ہوگی‌‌‌‌ اب‌اگر‌میل ‌نہیں ‌ہے‌تو‌جدائی ‌بھی‌ نہیں بات توڑی‌بھی ‌نہیں‌‌‌‌تم ‌نے‌بنائی ‌بھی ‌نہیں یہ ‌سہارا‌بھی‌ بہیب ہے میرے جینے کے لئے تم میری بھی نہیں تو پرائی بھی نہیں مرے دل کو نہ سراہو تو کوئی بات نہیں غیر کے دل کو...
  15. ظفر احمد

    خوبصورت نظمیں

    حوصلہ افضائی کا شکریہ۔ آپ نے بھی امجد صاحب کی اچھی غزل لکھی ہے۔
  16. ظفر احمد

    دل کی اصلاح

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شکریہ جاوید بھائی میں ڈئونلوڈ کر کے چیک کرتا ہوں اگر مشکل ہوئی تو بتائونگا۔ میرے پاس مختصر صحیح المسلم ہے۔
  17. ظفر احمد

    دل کی اصلاح

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جاوید بھائی اک عرض ہے۔ میرے پاس صحیح مسلم کا زخیرہ ہے۔ پر وہ ان پیج کی فائل ہے۔ میں محفل میں منتقل کرنا چاہتا ہوں ۔ اسکا کیا طریقہ ہو سکتا ہے۔ میں نے کاپی پیسٹ کر کے دیکھا تھا پر نہیں ہو سکا۔ اگر اسکا حل ہو تو مہربانی کر کے بتائیں۔
  18. ظفر احمد

    عشق

    عشق اتنا نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
  19. ظفر احمد

    دل کی اصلاح

    سبحان اللہ جاوید بھائی۔
  20. ظفر احمد

    اب کس کو آنا ہے 7

    چھپ کر رہنا بھی اچھا لگتا ہے۔ کچھ لوگ سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں۔ اور کچھ لگ صاف چھپتے بھی نہیں اورسامنے آتے بھی نہیں شاید ڈرتے ہیں کہیں نظر نہ لگ جائے۔
Top