جی جناب میں تو ٹھیک ہوں بس نیٹ کی وجہ سے مشکل ہو رہی ہے۔ جی میں ڈائل اپ سے استعمال کرتا ہوں۔ اور دوسری بات رس س فیڈ میں بھی مشکل ہے کچھ پتہ ہو تو بتائو۔
اللہ بھی ہو اور کوئی بھی
اللہ کو اپنے فیصلوں میں اسکو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا وہ حکیم ذات ہےاگر وہ ذات اکیلی ہمیں مل گئی ہمیں سب کچھ مل گیا۔ اللہ فرماتا ہے الیس اللہ بکاف عبدہ ۔ میرےبندےکافی نہیں ہوں میں؟ اللہ بھی اور کوئی بھی اسی کو تو شرک کہتےہیں اللہ بھی ہےیہ بھی ہےاور وہ بھی ہےیہیں سےشرک...
مالک غیر الملوک، وہ مالک ہےمملوک نہیں ۔ ناصر غیر المنصور ، وہ مدد کرتا ہےمددکا محتاج نہیں۔ حافظ غیر محفوظ وہ حفاظفت کرتا ہےاپنی حفاظت کراتا نہیں ۔
رب غیر مربوب وہ پالتا ہےاور پرورش کرتا ہےاور خود اپنی پرورش میں کسی کا محتاج نہیں۔ شاہد غیر مشہور، وہ سب کو دیکھتا ہےاس کو کوئی نہیں دیکھ سکتا ،
سب...
پہلا سبق
تو سب سےپہلا سبق جو اللہ تعالٰی نےمسلمانوں کو سکھاتا ہےوہ ہے لاالہ الااللہ محمد الرسول اللہ۔ یہ پہلا سبق اللہ دیتا ہےاور سارےنبیوں کی پہلی دعوت یہی ہےکہ تم اس کائنات میں اللہ جیسا نہیں پا سکتی۔ لیس کمثلہ شی۔ اس جیسا کوئی نہیں ہے۔ لہٰذا تم اللہ کو اپنےساتھ لےلو اور اس کےسامنےہر...
انسان محتاج ہے
میرےبھائیو! اور دوستو! انسان کمزور ہے ۔ خلق الانسان ضعیفا۔ یہ سہاروں کےبغیر چل نہیں سکتا ۔ جسم کےنظام کےلئےغذا کا، پانی کا اور ہوا کا محتاج ہے۔ ضروریات زندگی پورا کرنےکےلئےساری کائنات کا محتاج ہے۔ ایک ایک چیز سےاس کی ضروریات وابستہ ہیں۔ اتنا کوئی بھی محتاج نہیں ہےجتنا انسان...
لمحہ فکریہ
تو میرےبھائیو! ہمارےلئےامتحان ہےبڑا زبردست بڑا خوفناک ہمارےایک ایک قول فعل پر اللہ کی نظر ہےاور ایک دن ایسا آنےوالا ہےجب اللہ ہمیں اپنےسامنےکھڑا کر دیگا۔ بتائو آسمان کو قابو کرنا مشکل ہےیا انسان کو؟ یہ اللہ پاک ہمیں متوجہ فرما رہا ہے۔ قل کل یعمل عٰلی شاکلتہ۔ کہ کرو کرو...
اللہ کا علم کامل
تو میرےبھائیو! یہ بارش ہو رہی ہےیہ قطرےگر ہرےہیں۔ تقریبا بارہ سو میٹر اونچا بادل ہوتا ہےجو بارش بر ساتا ہےان بارش کےقطروں کا حجم اور وزن ہےاس وزن و حجم کی کسی چیز کو اگر بارہ سو میٹر کی بلندی سےنیچےپھینکا جائےتو اس کی رفتار ہوگی پانچ سو اٹھاون کلو میٹر فی گھنٹہ۔ جو قطرےآپ پر...
امتحان کی گھڑی
اللہ نےکہا تم کو آزادی دےرہا ہوں موت تک پھر تم سےنبٹ لونگا۔ سنفرغ لکم ایھا الثقلٰن۔ تمھاری مرضی ہے ان ٹھندی ہوائوں کو محسوس کرکےمیر ا شکر ادا کرو، یا ان ٹھنڈی ہوائوں میں مست ہو کر گانےکی محفلیں سجائو۔ میں دیکھوںگا دونوں کو مگر فیصلہ کروں گا فیصلےکےدن۔ یہ نہیں کہ ہم اللہ کی طاقت...
قدرت الٰہی کےکرشمی
بنانےمیں اللہ کی قدرت یہ ہےکہ ایک ذرہ مٹی کا نہ تھا اور یہ زمیں اتنا بڑا گولہ مٹی کا بنایا۔ ایک پتھر نہیں تھا اتنےبڑےبڑےپہاڑ بنائے۔ ایک تنکا نہ تھا کیسےکیسےدرخت اگائے۔ ہوا کا ذرہ نہ تھا ٹھنڈی اور گرم ہوائوں کا نظام چلایا۔ بادل کا کوئی ذرہ نہ تھا کوئی وجود نہ تھا،...
نام کتاب : اللہ کو راضی کر لو
از : مولانا طارق جمیل
اللہ کا تعارف
میرےمحترم بھائیوں اور دوستو! اللہ تعالٰی اس کائنات کا تنہا خالق وحدہ لا شریک اور مالک بھی ہے۔ اللہ اپنی زات میں ابتدا سےپاک ہے۔ اللھم انت الا ول فلیس قبلک شئی الاول بلا بدایہ ۔
اللہ وہ ذات ایسا اول ایسا پہلا جس کی ابتدا کوئی...
پہے تو میں معافی چاہتا ہوں مجھے علم نہیں تھا۔ کہی آپ اتنا حساس ہیں۔ دراصل جب کسی کو دوست مان لیا جائے تو بے تقلفی ہو ہی جاتے ہیے۔
:cry: پھر بھی اگر بر لگا میں معافی کا طلب گار ہوں ورنہ میں اپنی چپل سے کود کر خود خوشی کر لونگا۔
کیونکہ میں دوستوں کو ناراض نہیں کر سکتا !
خوشی میں تو سب ساتھ ہوتے ہیں ۔ غم میں سب سا تھ چھوڑ جاتے ہیں۔ ایسے میں ہی اپنے اچھے دوست ہی یاد آتے ہیں غم بانٹنے کے لئے۔ اگر غم بانٹنے والا نہ ہو توانسان گھٹ گھٹ کر مر جائے۔
دوستوں میرا مکان ک مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
صحیح کہا ہے۔ کہ جب ایک در بند ہوتا ہے تو دوسرا کھل جاتا ہے۔ میں نے نیا مکان خرید لیا ہے۔ پہلے میں کرائے پر تھا اب اللہ نے مجھے اپنا مکان دے دیا ہے۔
شمیل بھائی آپ سے ایک گزارش ہے کہ میں نے RSSپروگرام انسٹال کر لیا تھا پر کچھ دن بعد اس میں پیغام لوڈ نہیں ہو رہے تھے میں نے فیڈ کو ڈلیٹ کر کے دوبارہ کوشش کی ہر اب فیڈ لوڈ نہیں کر رہا۔ unkoun channel format errدے رہا ہے۔ جبکہ میں نے url صحیح لکھا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/rss.php برئے...
لگتا ہے کہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے۔
:(
میں بھی باجو ہی کہ لیتا ہوں اگر برا نہ لگے۔ یا جو تمھیں پسند ہو وہ بتادیں۔ ویسے کہتے ہیں نہ کو پھول کو کسی نام سے بھی پکاریں پھول، پھول ہی رہتا ہے۔ پھول کا کام خوشبو پھیلانا ہی ہے۔ اور اچھا دوست تو انمول تحفہ ہے
اور میں دوستوں کو ناراض نہیں...
بوجھی میں آگیا ہوں دراصل میں نے گھر خریدا ہے ابھی اس میں کام کرانا ہے۔ دوسری بات میر ٹیلی فون لا ئن میں شور ہے اس وجہ سے میں بار بار ژسکنکٹ ہو جاتا ہوں۔ ورنہ میں جس رفتار سے اس محفل میں شامل ہوا تھا ابھی تک تو میں اور عہدے حاصل کر چکا ہوتا۔