نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم تحریری ۔۔۔ اردو یونی کوڈ فونٹ

    تازہ کاری دوست نے لکھا ہے:۔ قادری صاحب تازہ اطلاع دیں یہ تیار ہوا یا نہیں تاکہ میں اسے اتار لوں۔ شارق بھائی کی بات بھی قابل توجہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برادرم شاکر عزیز کام مکمل کر کے فونٹ دوبارہ اپ لوڈ کر رہا ہوں اب آپ اسے یہاں سے اتار سکتے ہیں باقی یہ آپ کے سسٹم پر چلتا ہے یا...
  2. شاکرالقادری

    گستاخان نبی!!

    راسخ بھائی ادھر متوجہ کرنے کے لیے شکریہ میں اٹک سے تعلق رکھتا ہوں اور میرے ضلع کو اس معاملہ میں یہ فخر و امتیاز حاصل ہے کہتین شہیدان ناموس رسالت اور ایک غازی کا تعلق اسی ضلع سے ہے اس موضوع پر ہم ایک کتاب بھی شائع کر چکے ہیں جس کا نام ہے آبروئے ہر دوسرا میں ذرا اپنے مطالعہ کو تازہ کر لوں...
  3. شاکرالقادری

    القلم تحریری ۔۔۔ اردو یونی کوڈ فونٹ

    تمام احباب کی پسندیگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ :) :) دوست نے لکھا ہے: ذرا تحریری نستعلیق پر بھی کبھی ہاتھ صاف کیجیے قادری صاحب۔ دوست یہ تو اسی صورت میں ممکن ہے جب نستعلیق بر ہاتھ صاف ہو جائے اور ہاتھ کی اس صفائی میں محسن بھائی کو کمال حاصل ہے اور اگر ہم ہاتھ کی اس صفائی کے فن میں تک...
  4. شاکرالقادری

    القلم تحریری ۔۔۔ اردو یونی کوڈ فونٹ

    لیجئے ایک اور فونٹ اسے آپ القلم تحریری فونٹ کا نام دےے سکتے ہیں کیونکہ یہ ہاتھ کی لکھائی کے بہت قریب ہے :) فی الحال آپ اسے ٹیسٹ ورژن تصور کیجئے کیونکہ اس میں ابھی کچھ کام باقی ہے جو کہ انشاء اللہ کل تک مکمل ہو جائے گا
  5. شاکرالقادری

    ایک اردو یونیکوڈ فونٹ محفل کی نذر

    خوااتین و حضرات! حوصلہ افزائی کا شکریہ! اگر اسی طرح حوصلہ افزائی ہوتی رہی تو کام کرتے ہوئے تکان نہیں ہوگی لییجئے ایک اور فونٹ القلم ۔ تحریری اس کو آپ القلم تحریری بھی کہہ سکتے ہیں اس میں ابھی کچھ کام باقی ہے بطور ٹیسٹ ورژن دے رہا ہوں
  6. شاکرالقادری

    ایک اردو یونیکوڈ فونٹ محفل کی نذر

    ایک خوبصورت اردو یونی کوڈ فونٹ محفل کی نذر کرتا ہوں جو مییں نے نستعلیق پروجیکٹ میں تعطل کے دوران وقت گزاری اور زحمت انتظار کو کم کرنے کے لیے طبع آزمائی کی ہے نبیل بھائی! اگر پسند آئے تو محفل کے ڈائونلوڈ سیکشن میں رکھ لیجئے گا :) :)
  7. شاکرالقادری

    توجہ فرمائیے

    میں نے پہلے بھی عرض کیا کہ بخدا ہمیں آپ کی نیت پر ذرا بھی شک نہیں اور اب بھی اسی بات کو دھراتا ہوں دراصل اس ٹیم ورک میں باقی لوگ تو بس شاباشے کہنے کے لیے موجود تھے لیکن مجھے آپ نے کلیدی کردار سپرد کیا ہوا تھا سولنگی صاحب نے جو مراحل طے کیے اور جس طرح کیے وہ آپ کے سامنے ہیں اور انہیں یہ...
  8. شاکرالقادری

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    معاملہ افراط و تفریط کا ہے جامعہ حفضہ کی طالبات کے ایکشن کو نہ تو حکومتی روشن خیالی سے پیدا ہونے والی گھٹن کا نتیجہ قرار دے کر جائ۔۔۔۔۔۔ز کہا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسلام کے کسی قاعدے اور قانون کے تحت اس قسم کے گروہی اقدامات کا جواز پیدا کیا جا سکتا ہے حکومت اور نظام حکومت پر کی جانے والی...
  9. شاکرالقادری

    توجہ فرمائیے

    اس کا مطلب ہے گویا اردو نستعلیق فونٹ پروجیکٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا جا رہا ہے ویسے بھی جو مایوسی پھیل چکی ہے اس کے پس منظر میں نئی توقعات قائم کرنا عبث ہے ۔ بس اب تو یہ دیکھنا ہے کہ پردہ غیب سے کیا ظہور میں آتا ہے بخدا ہمیں آپ کی نیت پر کوئی شک نہیں لیکن انسانی نفسیات کا مطالعہ کرنے والا...
  10. شاکرالقادری

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    لوجی! یہاں بھی لارا لگا گئے ۔۔۔ اب کرتے رہو انتظار :roll: یہ اردو شاعری کے روایتی محبوب کے منصب پہ فائز ہو چکے ہیں جو وعدہ کرتا تو ہے لیکن نبھاتا نہیں تمہی کرو کوئی صورت انہیں منانے کی سنا ہے ان کو تو عادت ہے بھول جانے کی
  11. شاکرالقادری

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    موجودہ صورت میں چونکہ ہم نیا فونٹ نہیں بنا رہے ہیں بلکہ پہلے سے بنے ہوئے اردو فونٹ کو بطور ٹیمپلیٹ ﴿سانچہ﴾ استعمال کر کے اس میں نئی اشکال داخل کر رہے ہیں اس لیے قدروں کی تبدیلی وغیرہ کی ضرورت نہیں ہوگی
  12. شاکرالقادری

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    مکی بھائی آپ کی پھرتیوں کا جواب نہیں! ہر کوئی نمبر بنانے کے چکر میں ہے آپ نے لوازمات فراہم کرکے نمبر بنائے ہم نے شرح بیاں کر کے نمبر بنانے کی کوشش کی اور اس شرح کے بعد نہ جانے کتنے لوگ نمبر بناتے رہیں گے اور ہم تو کھڈے لائن لگ چکے ہونگے :lol: :lol: رہے نام اللہ کا
  13. شاکرالقادری

    وحدت الوجود

    پینے پلانے کی بھی خوب کہی بھائی اپنے اپنے ظرف کی بات ہے :lol: اس بات سے کس کو انکا ر ہے کہ اللہ کی ذات ہر چیز میں جلوہ نما ہے اور وفی انفسکم افلا تبصرون کے بارے میں کیا خیال ہے
  14. شاکرالقادری

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    خاور بلال! امید ہے کہ مکی بھائی کے مہیا کردہ ربط سے آپ کو فونٹ کریٹر5.5 بمع لوازمات کے مل گیا ہوگا اگر نہیں تو ذپ کیجیے میں آپ کے لیے مہیا کر دونگا :) اس کےے بعد کے مراحل کچھ اس طرح ہونگے 1۔ آپ اس عربی فانٹ کو اس پروگرام میں کھول لیں 2۔ کوئی سا ایسا یونی کوڈ فونٹ جس میں اردو سپورٹ...
  15. شاکرالقادری

    ضیاء النبی اور ضیاء القرآن

    جی راجہ صاحب! دوسری جلد سکین کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی جزاک اللہ
  16. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    راج! میں چاہتا ہوں کہ اگر آپ کو کوئی بھی مشکل درپیش ہو آپ مجھ سے سوال کر لیں بلکہ کسی وقت یاہو پر براہ راست بات چیت ہو جائے تاکہ کیلک کے بارے ایک مکمل اور جامع ٹیوٹوریل تیار ہو سکے مجھے آپ کا ٹیوٹوریل بہت پسند آیا :)
  17. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    شکریہ راج! آپ یہ تصویر دیکھیں پہلا پھلا اور ہاتھی وغیرہ کے الفاظ اس ضمن میں دو باتیں یاد رکھیں 1۔۔۔۔۔۔۔ کیلک فارسی اور عربی کو سہارا دیتا ہے اس میں اردو سہارا موجود نہیں یعنی یہ جن حروف کو پہچانتا ہے وہ فارسی اور عربی حروف ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ حروف ک ی ہ وغیرہ کی عربی فارسی یونی...
  18. شاکرالقادری

    کیلک کھ استعمال

    اگر آپ آن لائن ہیں تو یاہو پر آئیں رجسٹر ہو جائے گا میرا یا ہو آئی ڈی (ای میل ایڈریس حذف) ہے
  19. شاکرالقادری

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    نبیل میں نے دیکھا ہے کہ وکی پیڈیا پر اردو ویب پیڈ کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں آپ سے مدد طلب کرنے کا ذکر بھی ہوا ہے اگر آپ یہ کام کر دیں تو بہتوں کا بھلا ہوگا
Top