نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    اس میں تو کوئی شک نہیں کی "دوست" بھی شاکر ہیں لیکن آپ نے غلط شاکر کا انتخاب کرکے خواہ مخواہ انکی منتیں ترلے کر کے انہیں موٹا کردیا اور وہ مفت میں آپ کی منت ہائے عاجزانہ اور ترلہ ھائے خوشامدانہ سے لطف ھاہے فراوانہ کشید کرتے رہے ۔۔۔ یعنی دوست بھائی کا مقدر عالمتاب اور نصیب خوشناک بڑا اچھا ہے بہ...
  2. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    بس تھوڑا سا انتظار اور کر لیجئے 40 ٹکڑے بنائے تھے 20 اپ لوڈ ہو گئے اور 20 باقی ہیں
  3. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    45 ایم بی اور پھر ہر تین گھنٹے کے بعد آدھے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ میں تو خود اس اپ لوڈنگ کے چکر میں چلہ کاٹ رہا ہوں :( :( :cry: :cry:
  4. شاکرالقادری

    القلم فہد فونٹ

    جناب درست فرمایا آپ نے لیکن مسئلہ تو اپ لوڈ کرنے کا ہے ناں!
  5. شاکرالقادری

    القلم فہد فونٹ

    لیجئے جناب الق۔۔۔۔۔لم فھ۔۔۔۔۔د فونٹ حاضر ہے میں اسے محفل کے اپ لوڈ سیکشن میں بھی اپ لوڈ کر رہا ہوں جب تک انتظامیہ کی جانب سے اپ لوڈ شدہ فائل اپروو نہیں ہو جاتی تب تک آپ یہاں سے ڈائون لوڈ کر لیں جب فائل اپروو ہو کر ڈائون لوڈ سیکشن میں مہیا ہو جائے گی تو یہاں سے حذف کر دونگا...
  6. شاکرالقادری

    ایک مدد

    برادر محترم شمشاد! دعائوں کا شکریہ نئے سلسلہ/دھاگہ کا آغاز یا اسی سلسلہ گفتگو کے عنوان یا نام کی تبدیلی یہ تمام انتظامی امور ہیں جو آپ بہتر سمجھتے ہیں ہمیں اس میں کیا اعتراض ہو سکتا ہے البتہ اندیشہ ہے کہ نام کی تبدیلی سے دھاگے کی نوعیت واضح ہو جانے پر کچھ اور صاحبان ذوق بھی تشریف لے آئیں...
  7. شاکرالقادری

    القلم فہد فونٹ

    برادر گرامی ابوشامل کی نذر القلم فہ۔۔۔۔۔۔د فونٹ
  8. شاکرالقادری

    ایک مدد

    الحمد للہ الذی طہَّر اھل بیت نبینا من کل رجس و اٰتاھم من لدنہ علما و فضلا کبیرا o ا ما بعد انا اعطینک الکوثرo فصل لربک و انحرoان شانئک ہوالابترo ترجمہ: بے شک ہم نے آپ کو جو کچھ عطا کیا بے حدو بے حساب عطا کیا پس آپ نماز پڑھا کریں اپنے رب کے لیے اور اسی کی خاطر قربانی دیں یقینا جو آپ کا دشمن...
  9. شاکرالقادری

    ایک مدد

    عزیزی فہیم! چونکہ ہمارا آپ سے کچھ تعلق واسطہ بنتا ہے اس لیے جب ہمیں یہ محسوس ہوا کہ اس کتاب کے مطالعہ سے آپ کو نقصان ہوگا تو ہم نے آپ کو مشورہ دیا اور اس طرح اس دھاگے کے ذریعہ بہت سارا علمی مواد محفل کے فورم پر جمع ہو رہا ہے یہ بجا کہ آپ کے ذہن سے بات نکل گئی ہوگی لیکن آپ یہ مان لیں یہ کی...
  10. شاکرالقادری

    ایک مدد

    عزیزی فہیم سلام مسنون! یہ آپ کن چکرون میں پڑ گئے اگر آپ نے اس کتاب کو پڑھنا ہی ہے تو پھر اس کتاب کے رد میں لکھی جانے والی بے شمار کتب کا مطالعہ بھی آپ کو کرنا چاہیے ورنہ احتمال ہے کہیں آپ سیدھے راستے ﴿صراط مستقیم﴾کو گم نہ کردیں یہ بات درست ہے کہ پہلے لشکر اور پہلے بحری بیڑہ والی حدیث ایک ہی...
  11. شاکرالقادری

    معجزہ!!!

    آنکھ والا ترے جلووں کا تم۔۔۔۔اش۔۔ا ديکھ۔۔۔ے ديدہ ء کور کو کي۔۔۔۔ا آئے نظ۔۔۔ر کيا ديکھ۔۔۔ے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانہ رسالت ميں معجزوں کو ساحري اور جادوگري کہا جاتا تھا دور جديد ميں اگر اسے پروپگنڈہ سمجھ ليا جائے تو کيا عجب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستيزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز...
  12. شاکرالقادری

    کتاب پاکستان میں شائع کرنے کی قیمت

    16 صفحات کی ایک کاپی ہوتی ہے یعنی تقریبا 10 کاپیاں ہونگی موجودہ کاغز کے سائز کی ایک شیٹ کی ایک طرف ایک کاپی اور دوسری طرف دوسری کاپی چھپتی ہے یعنی ایک شیٹ پر32 صفحات 160 صفحات کی ایک کتاب پر 5 شیٹس خرچ ہونگی 1000 کتاب پر 5000 شیٹس ایک رم میں 500 شیٹس ہوتی ہیں یعنی1000 کتاب کے لیے10 رم کا...
  13. شاکرالقادری

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    یہاں پر آپ مسئلے مسائل پوچھ کر ماہرین کو تنگ کر رہی ہیں بہت سارے مسئلے پوچھے گئے اور ان کا حل بھی تجویز ہو گیا لیکن ایک ایسا مسئلہ جو ابھی تک پوچھا نہیں گیا اس کا حل میں تجویز کرتا ہوں :wink: وہ یہ کہ آپ کے دستخطوں کے پینل میں احمد ندیم قاسمی مرحوم کا شعر غلط لکھا ہوا ہے اتنے بے وزن...
  14. شاکرالقادری

    میرا نام

    قریسی صاحب کو پسند آئے نہ آئے میری طرف سے داد قبول کیجئے کمال کر دیا ہے آپ نے اتنا اچھا پس منظر بنانے کے لیے آپ کونسا سافٹ استعمال کرتے ہیں؟ :lol:
  15. شاکرالقادری

    القلم شکستہ فونٹ

    تمام لوگوں کی جانب سے اس پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں لیکن محسن بھائی کی داد پاکر کچھ شرمندہ شرمندہ سا ہو جاتا ہوں کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ وہ میرے اس کام کی حقیقت کو جانتے ہیں دراصل یہ کوئی کام نہیں کام تو انکا ہے یعنی نستعلیق موجودہ شکستہ کو نستعلیق نہیں بلکہ نسخ فونٹ کے ٹیمپلیٹ میں بنایا گیا...
  16. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    قیصرانی: منصور بھائی صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے عبدالرحمن بہت شکریہ عبدالرحمان خ۔۔۔رم: جناب یہ تخلیق تو ہے لیکن اس کا خالق میں نہیں میں تو ادھر کا مال ادھر کرنے والوں میں سے ہوں پاکس۔۔۔۔۔۔تان۔۔۔۔ی: مجھے تمام حضرات کی بے تابی کا شدت سے احساس ہے لیکن ذرا چھری تلے سانس تو لیں...
  17. شاکرالقادری

    القلم شکستہ فونٹ

    ایک نمونہ آپ کی رائے کا منتظر
  18. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    کیلک 2ۘ000 سے کہیں بہتر اور آسان نستعلیق شکستہ ثلث تحریری اب ایم ایس ورڈ بلکہ نوٹ پیڈ اور ورڈ پیڈ میں بھی انتہائی آسان استعمال کیلک کی طرح تطویل کشیدہ حروف کی جابجائی نقاط کی جا بجائی متن کی کی کسی بھی گرافیکس سافٹ ویئر میں منتقلی آپ حیران ہونگے کہ کیا ایسا ممکن ہے جواب ہے...
  19. شاکرالقادری

    مزارات صحابہ کی منتقلی

    سبحان اللہ آج سے کئی سال پہلے میں نے بھی اس سلسلہ میں ایک رپورٹ پڑھی تھی اس رپورٹ کے مطابق دجلہ کے کنارے سے صحابہ کے اجساد کو سلمان پارک تک منتقلی میں کے دوران مخلوق خدا کے ہجوم کو کنترول کرنے کے لیے متعلقہ راستے سے دور بہت سے مختلف مقامات پر سکرینین نصب کر کے منتقلی کے عمل کو براہ راست...
  20. شاکرالقادری

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    مییرے سسٹم پر اس وقت دس بجنے میں ایک منٹ باقی ہے اور میں کامیابی سے جشن میں شرکت کر رہا ہوں علی پور کا ایلی کی کامیابی پر تمام لوگ جو اس کام میں شامل رہے ہیں مبارک باد کے مستحق ہیں کاش ہم بہت سے علمی کاموں کا جشن منا سکین آمین
Top