معجزہ اور اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا اور انکار کرنے کی صورت میں کفر لازم آتا ہے جہاں تک تشہیر کرنے یا نہ کرنے کا سوال ہے تو میرا خیال ہے کہ اگر قدرت کی جانب سے اللہ کی کسی نشانی کو دکھایا جانا مطلوب ہوتا ہے تو اس کی تشہر کا سامان بھی قدرت ہی کرتی ہے ورنہ کسی ایسی نشانی کا فائدہ کیا...