نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آج تو پاپے پر گزارہ ہے
  2. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    خیالی پلاؤ۔۔۔۔ابھی خیالوں میں ہے گھر جاکر اصل ملے گا کھانے کو۔۔۔انشاءاللہ
  3. تیلے شاہ

    کم یا زیادہ

    کم سارہ کے 4 ناک ہیں۔۔۔کم کے زیادہ۔۔۔:grin:
  4. تیلے شاہ

    ملتے ہیں ایک بریک کے بعد ۔۔۔۔

    ابھی داؤ لگ گیا ہے اب نماز کے بعد انشاءاللہ حاضری ہوگی
  5. تیلے شاہ

    ویلنٹائن ڈے

    ہمارے تو سارے دن ویلنٹائن ڈے ہیں اللہ کے کرم سے
  6. تیلے شاہ

    ٹیکس

    ٹھیک کہا آپ نے یہاں فرد پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں ہے
  7. تیلے شاہ

    ٹیکس

    نہیں شمشاد بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے غیر ملکی کمپنیوں سے حکومت ٹیکس لیتی ہے اور یہاں ہر 95 فیصد تک ٹیکس وصول کیا جاتا ہے میرے دوست ہیں یہاں پر ٹیکس کولیکشن میں اور اس کے علاوہ جو انویسٹر حضرات یہاں آرہے ہیں ان سے بھی ٹیکس وصول کر رہے ہیں جو کہ 5 فیصد سے شروع ہوکر 35 فیصد تک ہے
  8. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    سیب تناول فرما رہا ہوں
  9. تیلے شاہ

    کم یا زیادہ

    کم ذرداری کے پاس عقل زیدہ ہے کے کم
  10. تیلے شاہ

    آج کیا پکائیں/پکایا

    دال مکھنی پکنے کی اطلاع ملی ہے
  11. تیلے شاہ

    مرسڈیز بینز بغیر اسٹئرنگ کے

    میں بھی کہوں کیوں دیکھی دیکھی سی لگ رہی تھی۔۔۔۔۔۔:)
  12. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اور انڈا کھاتے ہی میرا گلہ پکڑا جاتاہے کل غلطی سے کھا لیا تھا ساری رات قے کرتے گزری ابھی چائے پی رہا ہوں بدوں حلیب
  13. تیلے شاہ

    دوبئی ہیلی کاپٹر رائیڈ

    بہت خوب اچھی تصاویر ہیں
  14. تیلے شاہ

    آج آپ نے کیا سیکھا

    یہ" وت زمانہ" کیا چیز ہوتی ہے اور کس زبان کا لفظ ہے :confused:
  15. تیلے شاہ

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    نہیں ایسی ویسی کوئی بات نہیں میں بھی مذاق ہی کررہا تھا فہیم میاں برا مت مانیے واللہ میرا مقصد صرف گپ شپ ہی تھا
  16. تیلے شاہ

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    اچھا ہوا خود ہی ہار مان لی تالیوں کا شکریہ :wave:
  17. تیلے شاہ

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    بہت دنوں بعد کسی کی درگت بنانے کا موقع مل رہا ہے اور باس واقعی میں نہیں ہے
  18. تیلے شاہ

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    ہا ہا ہا جی نہیں ایسی بات نہیں ہماری پچھلی گفتگو سے مجھے اندازہ ہوا ہے کے آپ جنگل سے اٹھ سیدھا یہاں تشریف لے آئے ہیں انسانوں کی محفل میں
  19. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    میرا ایک دوست ہے اپکی طرف کا مجھے تو اس کی پشو بڑی مشکل سے سمجھ آتی ہے گانوں کا تو ککھ پتہ نہیں چلتا
Top