لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو۔۔۔۔:battingeyelashes:
مصروفیت ہے آجکل آفس میں بھی اور گھر پر بھی امی ابو آئے ہوئے ہیں اس لئے آنا کم کم ہوتا ہے
مگر جیسے ہی کسی چنگاری پر نظر پڑ جائے تو رہا نہیں جاتا
اوہ اللہ کے بندوں کوئی ماڈل بھی تو پوچھے ۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
ویسے میرے پاس لینڈ کروز تھی پہلے پہلے 2008 ماڈل اس کے بعد ہنڈا سیوک2007 اور اب کاپرس ہے 2002 ماڈل
جی ایم سی سوباربن 2009 ماڈل بھی چلائی ہے کافی ( بھائی کی)
اگر مجھ سے پوچھیں تو میں کہوں گا لینڈ کروز از دی بیسٹ اس کے...
ہم بھی گئے تھے مری شادی کے بعد مجھے مری کوئی خاص پسند نہیں ہے مگر جانا پڑا کے
ہماری بیگم صاحبہ کی پہنچ صرف مری تک تھی اس سے زیادہ اونچائی سے وہ ڈرتی تھیں۔
مگر ہم نے ہاتھ میں ہاتھ نہیں ڈالا تھا۔۔۔۔:)
بھائی جان ایک کام کریں وی ایم ویر ڈاونلوڈ کریں اور پھر اس پر ورچول مشین اور ہارڈ دسک بنائیں
اور اس پر جو چاہیں انسٹال کریں۔۔۔۔اللہ اللہ تے خیر سلا
اس کے دو فائدے ہیں ایک تو آپکی وسٹا محفوظ رہے گی دوسرا آسانی سے ایکس پی پر بھی کام کر سکتے ہیں