ہم دماغ سے زیادہ دل کا استعمال کرتے ہیں
دماغ کہاں کوئی کام کرنے دیتا ہے ہمیشہ وارنگ میسج دیتا رہتا ہے
یہ کیا تو یہ ہوجائے گا وہ کیا تو وہ ہوجائے گا
"گولی مار بھیجے میں کہ بھیجا شور کرتا ہے
بھیجے کی سنے گا تو مرے کا کلو!!!! کلو ما ما"
:rollingonthefloor:
مدنیہ اور مکہ میں میری کچھ ڈفرنٹ فیلنگز ہوتی ہیں جب مکہ جاتا ہوں تو دل میں ڈر سا ہوتا ہے(بالکل ایسے جیسے ابو موجود ہوں اوردل میں ہوتا ہے کہ کچھ غلط نہ ہو جائے)
اور جب مدنیہ جاتا ہوں تو بہت ایزی فیل کرتا ہوں سیم جیسے امی کے ساتھ ہوتا ہوں نارمل فرینڈلی
آپ لوگوں کو بھی ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔؟؟؟
ہاہاہاہا
بھلا کیسے پتہ لگایا جاسکتا ہے آنے والا اچھا انسان ہوگا کے برا اور اگر اچھا ہوگا تو برا نہیں بنے گا اور اگر برا ہوگا تو اچھائی کی طرف مائل نہیں ہوسکتا
:confused:
ہاں جی آج بخار ہوا پڑا ہے بیچاری کو ڈاکٹر کو دکھانا ہے اسکو رات کو بے چین رہی ماں کے پاس ہوتی تھی تو بابا بابا کہہ کر میرے پاس آجاتی تھی اور پھر فورا امی امی کی رٹ شروع ہوجاتی تھی