نتائج تلاش

  1. Raheel Anjum

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    اپڈیٹ کر کے دیکھا تھا لیکن پروگرا م جہاں پر سٹک تھا وہیں پر رہا اور کوئی فرق نہیں پڑا۔ پھر ایک اور دھاگے میں باسم بھائی کے مشورہ پر عمل کرتے ہوئے اس جگہ C:\Documents and Settings\ranjum\Local Settings\Application Data\AQFS پر موجوددونوں فولڈر ڈیلیٹ کیے تو پروگرام صحیح چلنے لگا اور اب تک صحیح...
  2. Raheel Anjum

    امریکہ میں پاکستانی وزرا۔ کی غیر اخلاقی سر گرمیاں

    ویل سیڈ (well said)۔ اب اس کا ہم وزن اردوترجمہ تو میرے ذہن میں نہیں آ رہا۔
  3. Raheel Anjum

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    شکریہ۔ میں اپڈیٹ کر کے دیکھتا ہوں۔ترجمہ والی آڈیو فائلزپروگرام کے پہلے ورژن والی کمپیوٹر میں موجود ہیں۔ کیا ان فائلوں میں اورسیٹ 5 کی فائلوں میں کوئی فرق ہے۔
  4. Raheel Anjum

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    آڈیو فائلوں کے لنک درست نہیں ہیں۔ انہیں درست کر دیں۔
  5. Raheel Anjum

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    شکریہ۔ اب یہ رہنمائی فرمائیں کہ میرے پاس نیا ورژن انسٹالڈ ہے جس میں ایرر تھے تو کیا مجھے پہلے پہلے اسے ان انسٹال کرنا ہو گا اور پھر اسے دوبارہ نئے طریقہ سے انسٹال کرنا ہوگا۔ دوسرے یہ کہ باقی تمام فائلیں تو ڈاونلوڈ ہو گئی ہیں لیکن آڈیو فائل SET 5 میں جسے آپ نے (Audio Tilawat Wa Tarjuma Files)...
  6. Raheel Anjum

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    http://www.compsi.com/aqfs/ جزاک اللہ عارف بھائی! اللہ آپ کی کوششوں کو کامیاب کرے۔ دو باتوں کی وضاحت چاہتا ہوں۔ 1۔ اس لنک میں جو فائلیں دی گئی ہیں اورپہلے صفحے پر جس نئے لیٹیسٹ ورژن کا ذکر ہے ان میں کیا فرق ہے؟ صرف انسٹالیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی ہے یا مزید بھی کوئی اپڈیٹ کی گئی ہے۔ جن...
  7. Raheel Anjum

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    بہت ہی عمدہ کوشش ہے۔اب تک قرآن کریم کے جتنے برصغیر رسم الخط کے فانٹ نظر سے گزرے ہیں ان میں یہ سب سے خوبصورت لگ رہا ہے۔
  8. Raheel Anjum

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    پوسٹ نمبر 21 میں ایرر میسج صحیح ڈسپلے نہیں ہو رہا تھا۔ اب دوبارہ امیج اپ لوڈ کیا ہے۔ امید ہے کہ اب صحیح نظر آ رہا ہو گا۔امید ہے ڈویلپرز حضرات کو اس سے مددملے گی۔
  9. Raheel Anjum

    اردو کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    جزاک اللہ سلیم بھائی بہت اچھی کوشش ہے۔کچھ فانٹ مس ہیں جیسے القلم کے کچھ فانٹس اور نفیس فیملی کے بھی کچھ فانٹ پی ڈی ایف میں نہیں ہیں۔
  10. Raheel Anjum

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    پروگرام کے نئے ورژن میں ابھی کافی مسائل ہیں۔احادیث سرچ کرتے ہو سرچ کام کرنا چھوڑ دیتی ہے اورپروگرام ایک جگہ سٹک ہو جاتا ہے۔لگتا ہے کہ پوری طرح ٹیسٹنگ کے بغیر ہی اس ورژن کو ریلیز کر دیا گیا ہے۔بار بار کی کوشش کے بعد یہ میسیج آ رہا ہے- [/IMG]
  11. Raheel Anjum

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    ماشاء اللہ بہت عمدہ کاوش ہے۔ میں نے نیا ورژن ڈاؤنلوڈ کرکے پرانا ورژن کے ساتھ اسے انسٹال کیا تو مسئلہ کر رہا تھا اور پرانے ورژن ہی نظر آ رہا تھا۔اب میں نے نئے اور پرانے دونوں ورژن کو ان انسٹال کر کے دوبارہ لوڈ کیا ہے تو اب صحیح چل رہا ہے۔ایک مسئلہ جو نئے اور پرانے ورژن دونوں میں ہے کہ شروع کی...
  12. Raheel Anjum

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    عارف بھائی بہت عمدہ کاوش ہے۔ لیکن کچھ کنورٹر کے اپڈیٹڈ ورژن آ چکے ہیں اس لئیےاس فائل کی اپڈیٹ کی ضرورت ہے۔
  13. Raheel Anjum

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    بھائی جی ! میں اس وقت ریاض سعودی عرب میں مقیم ہوں اور میرا نہیں خیال کہ یہ سی ڈی ریاض پوسٹ سے بھیجی جا سکتی ہے۔
  14. Raheel Anjum

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    مجید بھائی میں نے اس پروگرام کو ڈاؤنلوڈ کر کہ winrar سےایکسٹریکٹ کر کے آفس اور گھر کے پی سیز پر انسٹال کیا ہے اور بالکل صحیح چل رہا ہے۔
  15. Raheel Anjum

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    انتہائی عمدہ کاوش ہے۔جن لوگوں نے بھی اس میں حصہ لیا ہے اللہ اسےقبول کرے۔ یہاں پر اس سافٹ ویر کے نئے ورژن کے بارے میں ذکر ہوا ہے۔ کیا اس کا کوئی لنک موجود ہے جہاں سے اسے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے۔
  16. Raheel Anjum

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    محترم قیس صاحب! آپ کی بات میں وزن ہوتا اگر عربی ۃ فانٹ میں پہلے موجود نہ ہوتی لیکن یہ پہلے ہی موجود ہے۔ضرورت اس چیز کی ہے کہ اس سے جو لکھا جا رہا ہے خاص طور پر قرآنی آیات و سورتوں کے نام وہ صحیح اور خوبصورت لکھا جائے ۔اسلئیے یہاں پر اس کی نشاندہی کی گئی ہے
  17. Raheel Anjum

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جمیل بھائی اردو ۃ میں صحیح لکھا جاتا ہے لیکن بعض الفاظ میں عربی ۃ والی شکل زیادہ مناسب لگتی ہے مثلاقرآن کی سورۃ کے نام عربی ۃ میں زیادہ خوبصورت لگتے ہیں۔ اگلے ورژن کے لئے نوٹ کر لیں۔
  18. Raheel Anjum

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جمیل بھائی! سب سے پہلے تو خوبصورت فانٹ اپڈیٹ پر دلی مبارکباد قبول کریں۔ یقیناً اس سے فانٹ کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوا ہے اوربہت سارے مسائل بھی درست ہوئے ہیں۔ خاص طور پر اعراب کی غلطیوں کی درستگی بہت اہم پیش رفت ہے۔ کل قرآن کی صورتوں کے نام جمیل نوری نستعلیق میں کنورٹ کیے تو کچھ مسائل سامنے آئے...
  19. Raheel Anjum

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    لفظ عمومی کو جب جمیل نستعلیق میں کشیدہ کیا جإئے تو حرف "ع" پر نقظہ کا اضافہ ہو جاتا ہے اور یہ "غمومی" ہو جاتا ہے۔ علوی اور جمیل نستعلیق میں جن غلطیوں کی نشاندہی ہو چکی ہے اس کے بعد ایک نئی ریلیز کی ضرورت کافی دنوں سے محسوس ہو رہی ہے۔کٕئی احباب نے اس کی طرف توجہ دلائی ہے۔دونوں فانٹ کے خالقین سے...
  20. Raheel Anjum

    شرکاء کا تعارف

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ! میرا نام راحیل انجم ہے۔ پاکستان کے شہر لاہوراور سرگودھا سے تعلق ہے۔ تعلیم بی۔ای- الیکٹرونکس اینڈ کمیونیکیشن ہے۔ یہاں سعودی عرب میں گزشتہ 9 سال سے ٹیلی کام کے فیلڈ میں کام کر رہا ہوں۔ کمپیوٹرکا شوق ہے۔لیکن پروگرامنگ کوئی خاص نہیں آتی۔بس کچھ ہاتھ پاؤں مار لیتا ہوں۔...
Top