جمیل بھائی جواب کا شکریہ!
1۔ آپ ٹھیک کہ رہے ہیں سنگترہ کا مسئلہ علوی فانٹ میں ہے جمیل نستعلیق میں یہ ٹھیک ہے۔
2۔ ئے پر میں زیادہ زور اس لئے نہیں دوں گا کہ بہر حال اس کے نہ ہونے سے کوئی کام رک نہیں رہا۔اس کے لئے دوسرے ماہرین بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔
3۔ کشیدہ والی بات وضاحت طلب ہے۔ میرے خیال...
بعض حروف جیسے جب ب، ت ،ٹ، ث، وغیرہ کسی حرف کے آخر میں آئیں اور انہیں کشیدہ کیا جائے تو ان الفا ظ کی اختتامی شکلیں نامکمل سی لگتی ہیں ۔ تفصیل کے لٕئے اٹیچمنٹ دیکھیں۔خاص طور پر جن شکلوں کے گرد گول دائرہ ہے انہیں غور سے دیکھیں۔
ان غلطیوں کی نشاندہی علوی نستعلیق میں بھی ہو چکی ہے
1۔ کنٹرول لکھا جائے تو ک ن ٹ ر و ل کی بجائے ک ن ڑ و ل بن جاتا ہے
2۔اگر گھ ٹ نے( بہ معنی زانو )لکھا جائے تو وہ گھٹنے بن جاتا ہے، یعنی گ ٹھ نے۔
3۔ لفظ سائینٹیفک (س+ٕ ا+ئ+ی+ن+ٹ+ی+ف+ک) کو لکھا جائے تو الفاظ کا جڑاؤ صحیح نہیں رہتا
4۔ لفظ...
علوی نستعلیق کی طرح اس میں بھی ء+ے کی سپورٹ ایک کی پر نہیں ہے۔دو کیز دبانے سے ٕئے لکھا جاتا ہے، ایک ترسیمہ پر نہیں ہے۔ علوی نستعلیق کے نٕئے ورژن میں بھی اسے بعد میں شامل کیا گیا تھا۔
لفظ ع+ا+م+تشدید+ہ لکھنےپر تشدید 'ہ' کے بعد چلی جاتی ہے۔ عام۔ہ ۔ خود ورڈ میں لکھ کر دیکھنے سے اندازہ ہو گا کہ کیا غلطی ہے۔مجموعی طور پر زیر، زبر ،پیش اور تشدید کی پلیسمینٹ میں اکثر جگہ مسٕئلہ ہے۔
بھإئی صاحب اسنیپ کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کسی بھی ٹیکسٹ ڈاکومنٹ کو علوی اور پھر اپنے فانٹ میں کنورٹ کر کے دیکھیں فرق پتا چل جائے گا۔ میں نے ایک 19 صفحات کی ٹیکسٹ ٍفائل پر جب وہی فانٹ سائز رکھتے ہوئے جمیل نستعلیق اپلائی کیا تو صفحات 20 ہو گئے۔ اردو محفل کی ٹائپ شدہ مختصر صحیح مسلم جس کا علوی...
ایک عمومی مسئلہ یہ ہے کہ کوئی ٹیکسٹ جو علوی نستعلیق میں ٹإئپ کی گئی ہو اس پر اگریہ فانٹ اپلائی کریں تو لائنیں بڑھ جاتی ہیں۔ خاص طور پر وہ ٹیکسٹ جس میں نمبرنگ کی گٕئی ہو۔ اس کی ایک وجہ توغالبا ً یہ ہے کہ انگریزی نمبرز کا سائز زیادہ بڑا ہے۔
اسی طرح گول بریکٹ کا سإئز بھی زیادہ بڑا ہے اسے چھوٹا...
پہلے تو اتنے خوبصورت فانٹ کی ریلیز پر مبارکباد قبول فرمإٕئیں۔ لفظ" نکال" کو جب کشیدہ کیا جائے تو ن اور ک کا جوڑ ٹھیڑا ہو جاتا ہے۔ ن اور ک کے تمام جوڑوں کے ساتھ یہ مسلہ ہے
سارہ بہن! بہت اچھی کو شش ہے۔ اگر آپ خود یا منتظمین ٹائپنگ کی غلطیا ں ٹھیک کر سکیں تو مضمون پڑھتے ہوئے جو الجھن ہوتی ہے وہ دور ہو جائے گی اورمضمون کا مجموعی تائثر بھی کا فی بہتر ہو جائے گا۔