نتائج تلاش

  1. Raheel Anjum

    میڈیا کے منفی اثرات ۔۔

    حجاب بہن اچھی کوشش ہے لیکن میں آپ کی شروع کی رائے سے متفق نہیں ہوں۔لیکن یہاں اس حولے سے کوئی بحث بھی چھیڑنا نہیں چاہتا۔
  2. Raheel Anjum

    “میڈیا کے منفی اثرات“

    تعبیربہن آپ کی تحریر بہت اچھی اور ٹو دی پو انٹ ہے۔ خاص طور پر آپ کا آخری پیراگراف بہت جاندار ہے ۔
  3. Raheel Anjum

    ذرائع ابلاغ کا کردار اور منفی اثرات

    ابو شامل بھائی! واقعی کمال کا لکھا ہے۔اپ کا تجزیہ بہت حقیقت پسندانہ ہے اور میں اس سے سو فی صد متفق ہوں۔ لیکن یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اب جبکہ نستعلیق فانٹ‌موجو د ہے تو آپ نے توہاما یا پھر نفیس نسخ میں لکھنے کو کیوں ترجیح دی ہے۔
  4. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    علوی بھائی! آپ کی کاوشیں انتہائی شاندار ہیں۔ کسی کی تنقید سے دلبرداشتہ نہ ہوں۔ آپ کے دونوں فانٹ لاجواب ہیں۔ اللہ آپ کو اسے طرح اردو کی خدمت کرنے کی توفیق عطا کرے۔
  5. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    عارف کریم بھإئی! آپ نے جونمونہ جات پیش کیے ہیں وہ علوی لاہوری نستعلیق کے ہیں۔ اصل میں شاید یہ کنفیوژن اس لئیے ہو رہی ہے کہ علوی بھائی نے دو فانٹ ریلیز کیے ہیں۔ ایک علوی فانٹ کا نیا ورژن جس کا سائز اب تقریباً 13میگا بائٹ ہے اور دوسرے علوی لاہوری نستعلیق جس کا سائز 9 میگا بائٹ سے کچھ زیادہ...
  6. Raheel Anjum

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    آپ فایر فاکس کاکون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ اسی دھاگے کے پچھلےدو صفحات پر اس مسئلے پر گفتگواوراس کا ممکنہ حل موجود ہے۔ اسے ٹرائی کر کے دیکھیں۔
  7. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    محفل پر آوارہ گردی کرتے ہوئے ایک جگہ ٹیکسٹ لکھی نظر آئی "میںبھی " کچھ سمجھ میں نہ آیا کہ یہ کیا لکھا ہوا ہے۔ ورڈ کھول کر اس میں پیسٹ کیا تو بھی کچھ سمجھ میں نہ آیا کہ کیا لکھا ہوا ہے۔ جب فانٹ کوعلوی نستعلیق کی بجاے اردو نسخ سے تبدیل کیا تو پتا چلا کہ اصل میں یہ "میں بھی "لکھا ہو اہےلیکن اس میں...
  8. Raheel Anjum

    جن اور زرداری

    لاجواب ہے ہنسی رک ہی نہیں رہی:zabardast1::khoobsurat::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  9. Raheel Anjum

    زرداری کون ہے بھئی ؟‌؟‌؟‌

    زبردست:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::mrgreen::mrgreen::mrgreen::mrgreen::mrgreen:
  10. Raheel Anjum

    القلم صدف فونٹ

    شاکر بھائی! بہت بہت مبارک ہوایک اور خوبصورت فانٹ کی۔ ماشاءاللہ آپ اور عویدص بھائی میں فانٹ سازی کا بڑاخوبصورت مقابلہ جاری ہے۔:grin1::music:
  11. Raheel Anjum

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    نبیل بھائی! یوزر کنٹرول پینل میں اختیار کی تدوین والی آپشن کا فانٹ انتہائی چھوٹا ہے۔ اس کو بڑا کرنےکی ضرورت ہے۔
  12. Raheel Anjum

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    ابو شامل بھائی! جزاک اللہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے اسے جاری رکھئیے۔ایک سوال یہ ہے کہ آپ اس کلاس کے لیے پوسٹ روزانہ کی بنیاد پر کریں گے یاھفتہ وار یا!!!!!! ۔ دوسری تجویز یہ ہے کہ آپ کا تمام کلاس میٹیریل ایک ہی جگہ ترتیب سے پوسٹ ہو تو اچھا ہے۔ ہر کلاس کے بارے میں سوال و جواب علیحدہ جگہ پر...
  13. Raheel Anjum

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    جی میرا بھی یہی خیال ہے۔ بہرحال شوکت بھائی کا بروقت مطلع کرنے کا شکریہ۔۔۔ اب پتا نہیں علوی بھائی نے قرآن پاک کاجو لنک اوپر دیا ہے وہ تصدیق شدہ ہے کہ نہیں۔
  14. Raheel Anjum

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    عارف بھائی! شاید میں مطلب واضح نہیں کر سکا میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ آپ نے جب دوسری مرتبہ لنک دیا تھا تو میں نے دوبارہ چیک کیا تھا لیکن پھر بھی ورڈ والی فائل نہیں نظر آئی تھی جس کے لئیےمیں نے معذرت کی تھی لیکن قر آن میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا تھا۔ وللہ آپ کا نام بدلوا کہ میں نے مار تھوڑا کھا نی ہے;-)
  15. Raheel Anjum

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    عارف کریم بھائی! یہ تو واقعی حد ہو گئی::confused::mad:۔ آپ کے دوبارہ لنک دینے پر میں نے دوبارہ چیک کیا تھا لیکن پھر بھی یہ ورڈ‌میں نظر نہیں آیا:roll: بہر حال آپ کا شکریہ اور زحمت کے لئیے معذرت:cry: اگر یہ ویب سإیٹ پر ڈاونلوڈ کے لیے رکھا گیا ہے تو پر یقینا تصدیق شدو ہو گا۔
  16. Raheel Anjum

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    شمشاد بھائی یہ ایرر 500 کل کئی دفعہ آیا تھا اور آج صبح بھی دو دفعہ آ چکا ہے
  17. Raheel Anjum

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    علوی بھائی! شکریہ اس لنک پر پہلا پارہ نظر آ رہا ہےامید ہے فی الحال یہ میرے مقصد کے لئے کافی ہو گا۔آپ کا بہت بہت شکریہ
  18. Raheel Anjum

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    باسم آپ نے جو لنک دیا ہے اس میں تو آخری پارہ کی چند سورہ ہیں لیکن مجھے پورا قرآن یا پھر کم از کم پہلا پارہ چا ہئیے۔ عارف کریم آپ نے میرا سوال غور سے نہیں پڑھا اپ کے دیے ہوئے لنک پر یونیکوڈقرآن برصغیر کے رسم الخط والا تو ضرور موجود ہے لیکن اسے ڈاؤنلوڈ کیسے کیا جائے ۔ اس سا ئٹ پر ڈاؤنلوڈ کی جو...
  19. Raheel Anjum

    فیس بک سٹائل کا ذاتی پیغامات کا نظام

    اس طرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں:grin1::grin::hatoff:
  20. Raheel Anjum

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    عارف کریم بھائی! مجھے تجوید کی ایک کلاس پراجیکٹ کے لیے برصغیر رسم الخظ والا قرآن ورڈ یا نوٹ پیڈ میں چاہئیے۔ اگر پورا قرآن نہ ہو تو کم ازکم پہلا پارہ مل سکے تو وہ بھی فی الحال کافی ہو گا۔ عارف بھائی کے علاوہ اگر کسی اور کو اس بارے میں علم ہو تو یہاں پر لنک دے دیں یا میرے برقی پتے پر ارسال کر...
Top