نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے ٭ سید حیدر رضوی

    باوجود کوشش نہیں معلوم ہو سکا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ملک ریاض ہم شرمندہ ہیں۔ ملک ریاض کا خاندان برطانیہ میں ہونے والی تحقیقات اور متعدد اکاؤنٹ منجمد کئے جانے کے بعد برطانیہ کی کرائم ایجنسی کے ساتھ طے پانے والے ایک معاہدہ کے تحت 19 کروڑ پاؤنڈ ادا کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔ برطانوی حکام نے اگست میں آٹھ مختلف اکاؤنٹ منجمد کئے تھے۔ اب ملک ریاض ان...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    آپ کے مراسلے سے مجھے ساگ کے بارے میں لکھا گیا ایک ’تحقیقی مقالہ‘ یاد آ گیا ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے۔ :) جو قوم ایک پورا دن ساگ پکانے پر ضائع کردیتی ہے وہ انسانیت کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے یہ کہہ کر سکندراعظم نے پنجاب پر چڑھائی کردی۔ محمود غزنوی کو بتایا گیا کہ دنیا میں ایک ایسا خطہ بھی ہے جو...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ملک عطا محمد خان آف کوٹ فتح خان اٹک۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    کہیں سے ایک روپیہ بھی برآمد ہوتا تھا تو شہزاد اکبر نامی مشیر کھٹ سے پریس کانفرنس سجا لیتا تھا، یہاں دو دن گزر گئے۔ حکومت تو یوں سوگ منا رہی جیسے ملک ریاض، نیازی صاحب کا بے نامی دار ہو۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    'بوائے فرینڈ' سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی کی پاکستان میں فرار کی کوشش

    ایک اور ذریعہ یہ بتا رہا ہے کہ منجیت کور فیصل آباد پہنچ گئی تھی۔ پاکستانی کڑی نے ایک دن وہیں گردوارے میں گزارا۔ واپسی کی کوشش میں پکڑی گئی تو کہانی کھلی۔ منجیت کور کو فیصل آباد سے بازیاب کروا کر واپس بھیجا گیا۔ سیکورٹی بریچ سے ہونے والی سبکی سے بچنے کے لیے اس رومانوی الف لیلی کو سرکاری طور پر...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے ٭ سید حیدر رضوی

    اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے بڑھیا کا دل تھا کوئی تو چرخہ خرید لے بچوں کا رزق دے مجھے قیمت کے طور پر تُو تو میرا خدا ہے نا ، سجدہ خرید لے اک بوڑھا اسپتال میں دیتا تھا یہ صدا ہے کوئی جو غریب کا گُردہ خرید لے ؟ مزدور کی حیات اِسی کوشش میں کٹ گئی اک بار اُس کا بیٹا بھی بستہ خرید لے ہم سر...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    گزشتہ رات اور آج سہ پہر سرسوں کا ساگ ہی کھانے کو ملا ہے۔:) شکر الحمدللہ
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ساگ والا پراٹھا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    میرے پاس مکمل خبر نہیں کھل پا رہی۔ کیا آپ مکمل کاپی کر سکتے ہیں ؟ کچھ نکات کا اضافہ کرنا چاہوں گا۔ ملٹری اسٹیبلیشمنیٹ میں بھی اہم ترین پوسٹس پر ’اپنا‘ بندہ لگانے کا رواج بہت پرانا ہے۔ جن سات آٹھ جرنیلوں کے نام بھارتی میڈیا نے لکھے ہیں وہ بس ’ایویں‘ ہی لکھ دئیے ہیں۔ مقامی کور کمانڈر ،...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  12. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ترینگل
  13. عبدالقیوم چوہدری

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    سرخوں کو بھی ایک باری دے کر چیک نا کر لیا جائے۔ ;)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب میں غذائی ضروریات پوری کرنے کیلیے فش فارمنگ کے نئے منصوبے کا آغاز

    اسی ترتیب سے چلے تو اگلی باری کبوتروں، چڑوں، تیتروں، چکوروں، بٹیروں اور مرغابیوں کی ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب میں غذائی ضروریات پوری کرنے کیلیے فش فارمنگ کے نئے منصوبے کا آغاز

    پائین۔۔۔۔، حکومت کو مشورہ دیں کہ یہ منصوبے بلوچستان میں لگائے، وہاں کی آبادی کافی کم ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    خبر یہ ہے کہ پی ٹی ایم کا ایک دھڑا سرخ ہے سرخ ہے کا راگ الاپتے سرخوں کی اس احیائی جدوجہد کو طلبا کی بیساکھیاں استعمال کر کے ہائی جیک کرنے کی کوشش میں ہے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    سر باجوہ، ویلکم بیک! سر باجوہ کہیں گے یو بلڈی فول، میں گیا ہی کہاں تھا۔ میں تو سرحدوں پر پہرہ دے رہا تھا۔ بس کچھ وقت نکال کر اپنے عمران خان اور اس کی بچہ پارٹی کو ٹیوشن پڑھانے گیا تھا کیونکہ وہ املا کی غلطیاں زیادہ کرنے لگے تھے۔ استادوں سے ڈانٹ پڑ رہی تھی، میں نے کہا سر گھر پر بیٹھ کر ہوم ورک...
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    آج وسیم بادامی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شہریار آفریدی صاحب جذباتی ہوگئے اور کہا کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے۔ تو وسیم بادامی نے نہایت ہی معصومانہ انداز سے کہا کہ بھائی کوئی اور مثال دیں باپ ہر تین سال بعد تبدیل نہیں کیا جاتا۔
Top