عہدےداران کی وفاداریاں اپنے ادارے اور مفادات سے ہوتی ہیں، وزیراعظموں سے نہیں۔ سو بدلتے رہتے ہیں۔
البتہ آپ کے خان کو ضرور یہ موقع مل گیا ہے کہ وہ ایک پاک، پوتر، بکسہ چوری نا کرنے والا ڈھونڈ ڈھانڈ کر لگا دے۔
جو عدالتیں ایک سابق آمر کے خلاف محفوظ فیصلہ سنانے کی ہمت نہیں رکھتی وہ ایک حاضر سروس آرمی چیف کو ایکسٹینشن لینے سے کیسے روک سکتی ہیں۔ آخر میں چیف جسٹس نے یہی کہنا ہے۔۔۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
یاددہانی دوبارہ یاد دلانے یا تاکید کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لیے یاددہانی کی یاددہانی کروائی جارہی ہے۔ :)
ویسے سب چلتا ہے۔ ;)
کل چیف صاحب کو بلا کر عدالت کو پوچھنا چاہیے کہ ایسے کون سے حالات ہیں کہ ایکسٹینشن ناگزیر تھی اور یہ کہ پچھلے تین سال میں وہ اپنا متبادل کیوں نہیں تیار کر پائے ؟