نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    وہ تو آزادی اظہار رائے نامی فتنہ ہے جس کے سامنے مغربی ثقافت و معاشرت کے بڑے بڑے عابد اور زاہد سر نگوں ہوئے پڑے ہیں بلکہ منہ سر لپیٹ کر لم لیٹ ہوئے پڑے ہیں۔ ڈیڈھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو اہمیت دینے کی چنداں ضرورت نہیں البتہ چند مسلمانوں کے ری ایکشن کو پوری دنیا میں جبر، تشدد، ظلم تسلیم...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    نیو ورلڈ آرڈر کے خالقین کے معنی و تشریح ہی قابل قبول ہیں، باقی سب تو قدامت پسندوں کے دقیانوسی خیالات ہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    نظامی ، بریلوی، دیوبندی ، مصطفوی گروپ کی کس سوچ کو اس کے خاوند نے رہنما اصول بنا کر ننگا گھمایا ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    آہا۔۔۔ پھر تو سوشل میڈیا جدید سرخوں سے بھرا پڑا ہے۔ ;)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    پہلے پرکٹی حسینہ تو لائیں۔۔۔ پھر ٹھیکہ بھی لے لیتے ہیں۔ :tongueout:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    قیمت کا نہیں پتا کہ ان دنوں نا خریدے نا بھاؤ پوچھا۔ البتہ سب سے مہنگے مہنگے کی دھائی سن رہے ہیں۔ البتہ ہر ہنڈیا میں ٹماٹر استعمال ضرور ہو رہے ہیں کہ ہمارے ہاں چار پانچ کلو اکٹھے لیکر فریز کرنے کا رواج ہے اور موجودہ سٹاک اس شارٹ فال سے پہلے کا ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    کرنٹ اکاؤنٹ میں اضافے کی بنیادی وجہ بھی امپورٹ بل ہے۔ ہم اگر وہ اشیاء جو ہماری انڈسٹری کیلیے ضروری ہیں درآمد نہیں کریں گے تو ہم اپنا امپورٹ بل تو کم کر لیں گے اور اپنے ووٹر کو بھی متاثر کر لیں۔ لیکن معاشی ترقی کی رفتار بہت کم ہو جائیگی۔اور اسکا اثر ہر صورت عوام پہ پڑے گا۔ جس میں روزگار کے...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    آج کچھ وقت ملا ہے تو سوچا کہ کیوں نا اس یاد کی شراکت کی جائے جس کا ذکر مراسلے میں کیا ہے۔ اس وقت کے پی او ایف ہسپتال کے کمانڈنٹ بریگیڈئیر ۔۔۔۔۔ کی ایک بیٹی ہماری ہمشیرہ کی کالج فیلو و دوست تھیں۔ اس وقت سکول وین وغیرہ والا سلسلہ آج کل کی طرح عام نہیں تھا کہ ہر بچے کو سکول وین پر ہی جانا ہے یا...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ایسے ہی گوگل سرچ پر انگلش میں پیلا بورڈ سٹاپ واہ کینٹ لکھا تو اس نے نشاندہی کر دی۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    جی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ایک نمبر سکول کے پاس ؟ کیا اس کے بعد دوبارہ کبھی جانا نہیں ہوا ؟ اور ہاں 'مرحوم' پیلا بورڈ سٹاپ۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ماشاءاللہ۔ کب اور کہاں رہے ہیں واہ میں ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اچھا۔ میرے علم میں نہیں ہے۔ کہیں سے کنفرم ہوا تو بتاؤں گا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یہ ’ہماری‘ سے کیا مراد ہے ؟ آپ تو ان سب میں سے نہیں ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    شاہ جی، محفل کی حد تک مان لیتے ہیں۔ باقی جناب پورے ’برگر‘ ہیں۔ :p
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    پائین۔۔۔پہلے یہ غلط فہمی دور فرما لیں کہ پاکستان کے محکمہ زراعت والے بھی پاکستان سے کسی کو نہیں نکالتے، کیونکہ ان کے پاس تازہ ترین ماڈل کے ڈبل کیبن ڈالے موجود ہیں۔:winking: البتہ یا تو آپ بھی دہریوں کے رنگ میں رنگے جا چکے ہیں بس ابھی تک رنگ چوکھا نہیں چڑھا یا پھر ڈرپوک ہیں کہ مرمت نہیں تو کم...
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    بچپن کی حسین ترین یادوں میں سے ایک بڑے دنوں کی چھٹیوں میں گاؤں جانا اور نانا جی مرحوم و مغفور کے ’لوک‘سے چھ سو میٹر دور ڈیرے پر لگائے باغ میں سے مالٹے، کینو اور امردو توڑ توڑ کر کھانا شامل ہے۔ پھر ناجانے کیسے اگلی نسل کو ’ڈنکی‘ لگانے اور ’دبئی چلو‘ نامی بخار نے آ گھیرا، تو باغ تو ایک طرف...
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    ان کے اندر کہیں ایک ڈر چھپا ہوا ہے، کہ ناروے والے مسلمانوں یا مذہبیوں کی سائیڈ لینے پر کہیں انھیں ’کڈھ‘ ہی نا دیں۔ اس لیے خوامخواہ ہی صفائیاں کرتے رہتے ہیں۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    ٹھیک ہے، آسمانی صحیفوں کے علاوہ کون کون سی کتب ان دہریوں نے اب تک جلائی ہیں ؟
Top