نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انڈیانا جونز

    ساجد، ساری فلمیں ایک ساتھ ہی دیکھ لی ہیں کیا؟ :grin:
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سعود بھیا، آپ بے فکر رہیں۔ آپ نے کیا کیا ہے جو بھاگ رہے ہیں؟ :grin:
  3. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    واہ ۔ بہت خوبصورت۔ بہت شکریہ۔ :hatoff: اب میں اسے بلاگ پر بھی پوسٹ کرتی ہوں۔ تاکہ کبھی بھول نہ سکے۔
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہی ہوں ۔۔میں نے کافی دنوں سے اپنی کلاشنکوف نہیں نکالی۔۔۔:rolleyes:
  5. ماوراء

    باجو۔۔ خواتین کی عمر والے تھریڈ میں اب کچھ مزید نہ لکھنا۔ ایسے ہی کہیں بات نہ بڑھ جائے۔

    باجو۔۔ خواتین کی عمر والے تھریڈ میں اب کچھ مزید نہ لکھنا۔ ایسے ہی کہیں بات نہ بڑھ جائے۔
  6. ماوراء

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    او سوری۔۔۔ "یک" تھا۔ ش کچھ زیادہ ہی ہو گیا۔:grin:
  7. ماوراء

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    لیجیے۔۔۔ یک نہ شد دو شد۔
  8. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    تعبیر، میں سوچ رہی تھی کہ میں آپ سے پوچھوں اور آپ کے لیے تھریڈ کھولوں۔ ابھی صرف سوچا تھا۔۔ عمل شاید کچھ دن بعد کرتی۔ ابھی آپ نے خود ہی بات کر دی۔ تو کیا خیال ہے آپ کا؟
  9. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    اٹھایا نہیں؟ پتہ تو چلتا کون تھا؟ :laugh:
  10. ماوراء

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    باجو، آپ اتنے صاف الفاظ میں سب کچھ کہہ جاتی ہیں، اور بعد میں لڑائی ہو جاتی ہے۔ اب جیسے اس تھریڈ پر لکھ کر آئی ہیں۔ مجھے ابھی تک ہنسی آ رہی ہے۔ :laugh:
  11. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    تاثر کچھ زیادہ نہیں بدلا۔ اب شاید کچھ سنجیدہ سے ہو گئے ہیں۔ کچھ ٹھیک سے یاد نہیں۔ لیکن تب بات ہوئی۔۔ جب فاتح، ساجد بھائی کافی ایکٹو تھے، وارث بھی ان دنوں کافی ایکٹو تھے۔ تبھی ان سے بات ہوئی۔ سب سے بہت اچھے انداز میں بات کرتے ہیں۔ مہذب، با اخلاق، ڈیسنٹ سے ہیں۔ کبھی غصہ کرتے بھی نہیں دیکھا۔ یہی...
  12. ماوراء

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    اچھا۔ کوئی ہنٹ دیں کہ کس قسم کے مضامین پر مقابلہ کروایا جائے۔ مجھے منگل اور بدھ کو چھٹی ہے۔ پھر ان شاءاللہ دیکھتی ہوں۔
  13. ماوراء

    ٹھیک وقت پر جگانے والی گھڑی

    ہمم۔۔۔ نعمان ڈھونڈوں گی کہیں۔۔ جب پاکستان میں تھی، امتحانات کے دوران ایک، دو بار شاید اسے میں نے پڑھا تھا۔ اب معلوم نہیں کہاں ملے گی۔ لیکن دیکھوں گی۔
  14. ماوراء

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    ضرور شروع کریں۔ سب سے پہلے اپنے اوتار سے شروع کریں۔ تاکہ مجھے کچھ پتہ چلے کہ اس میں کیا لکھا ہوا ہے؟ مضمون لکھنے کا مقابلہ کون سا؟ :eek:
  15. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    بہت شکریہ فرحت۔ جنہوں نے میری تعریف کی ہے۔ ان کا بہت بڑا دل ہے، ورنہ میں تعریف کے قابل نہیں۔:grin: ٹیلنٹڈ ؟ اور میں؟ یہ کوئی غلط فہمی ہوئی ہے آپکو۔:blush: میرا خیال ہے آپ مصروف رہتی ہیں، اسی لیے نیٹ کے کاموں میں سستی دکھا جاتی ہیں۔ ورنہ ایسی بات نہیں۔ جب بھی مدد کی ضرورت ہو تو بلاجھجھک...
  16. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    تعبیر، کیا اس لیے کیا کہ مجھے شکایت نہ رہے؟
  17. ماوراء

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    اللہ خیر ہی کرے۔۔۔ محفل پر آجکل ہر جگہ لڑکیاں، لڑکیاں ہو رہا ہے۔ :) طالوت، کہا جاتا ہے کہ عورت سے اس کی عمر اور مرد سے اس کی تنخواہ کے بارے میں نہیں پوچھنا چاہیے۔ کیوں کہا جاتا ہے، اس کا علم نہیں۔ لیکن۔۔۔۔ میں آپ سے نہیں پوچھوں گی کہ آپ کتنا کماتے ہیں، کیونکہ مجھے اس میں دلچسپی نہیں۔ اور نہ ہی...
  18. ماوراء

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں بھی کہوں۔۔ کچھ دن سے انکل نظر نہیں آ رہے۔ :( اللہ سے دعا ہے کہ اعجاز انکل جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔
  19. ماوراء

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    خوش آمدید فائزہ۔
  20. ماوراء

    اچھا۔۔۔! چلیں، انتظار کریں۔ جواب دے ہی دیں گے۔ اپنے پیغام میں سے ان کی آئی ڈی کو ہٹا دیں۔

    اچھا۔۔۔! چلیں، انتظار کریں۔ جواب دے ہی دیں گے۔ اپنے پیغام میں سے ان کی آئی ڈی کو ہٹا دیں۔
Top