نتائج تلاش

  1. ماوراء

    >>>خزان کے رنگ<<<

    باجو۔۔۔چھٹیاں ہوں گی۔۔ اور چھٹیوں میں میرا باہر نکلنے کو دل ہی نہیں کرتا- لیکن دیکھوں گی اگر کہیں مل گیا تو۔ لیکن ہم نے خزاں کے تھریڈ کو کرسمس میں بدل دیا۔۔ تعبیر ابھی آتی ہی ہوں گی۔ :grin:
  2. ماوراء

    >>>خزان کے رنگ<<<

    جس میں میں تھی۔۔ وہ آدھا حصہ تو سارا میں نے کاٹ دیا تھا۔ لیکن دیکھا تو یہ بھی تھی۔۔ پھر سوچا کہ اپنی تو ساری کاٹ دی ہے۔ اس کا فائدہ نہیں۔ :grin:
  3. ماوراء

    >>>خزان کے رنگ<<<

    لیں۔۔ مجھے صرف اس کی ہی مل گئی۔:mrgreen:
  4. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    اچھا۔۔ پھر ٹھیک ہے۔ لیکن رہنے دیں۔۔ کیوں شگفتہ کو تنگ کر رہی ہیں۔ :grin:
  5. ماوراء

    >>>خزان کے رنگ<<<

    زبردست ہے باجو۔ :grin: میں بھی ڈھونڈتی ہوں۔۔ اور اس کو کاٹ کر لگاتی ہوں۔
  6. ماوراء

    >>>خزان کے رنگ<<<

    کریڈٹ کارد تو پاس ہی ہوتا ہے نا۔۔ اگر پیسے نہ ہوں جیب میں تو۔ :grin: بابے کے ساتھ میں نے بھی پچھلی بار بنوائی تھی۔ لیکن جاتی ہوں ان شاءاللہ۔ چھٹیاں ہوں تو بات ہے۔ ورنہ تو وقت ہی نہیں ملتا۔
  7. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    باجو۔۔آپ میرا کس کس کو یاد کروا رہی ہیں؟ میں نے کہیں اور سے بھی سنا ہے۔ :blush: جس نے لکھنا ہے آرام سے لکھے۔۔ورنہ ضروری تھوڑا ہی ہے۔ :(
  8. ماوراء

    >>>خزان کے رنگ<<<

    سٹی جانے کے لیے مجھے دل بہت بڑا کرنا ہوتا ہے۔ سٹی چلی جاؤں تو بس پھر ساری جیب خالی کر کے ہی آتی ہوں۔ لیکن اگلے جمعے کو جانا ہے مجھے۔ دیکھوں گی۔۔ اگر کیمرہ لے کر جا سکی تو۔ ویسے کرسمس کے نزدیک ہی تصویریں بناؤں گی، جب ہر طرف مکمل روشنیاں ہو جائیں گی۔ اف سال۔۔ ختم ہونے کو بھی آ گیا، پتہ ہی نہیں...
  9. ماوراء

    واقعی ، آئی ای میں ٹھیک نظر نہیں آ رہی۔ آپ نے ون کلک پلگ ان اپلوڈ کروا لیا؟ اگر کروا لیا ہے تو...

    واقعی ، آئی ای میں ٹھیک نظر نہیں آ رہی۔ آپ نے ون کلک پلگ ان اپلوڈ کروا لیا؟ اگر کروا لیا ہے تو نیچے دو لنک دئیے ہیں۔۔ اس میں اردو تھیمز ہیں۔ ان کو بھی دیکھ لیں۔۔ شاید کوئی پسند آ جائے۔ http://mawra.urdutech.com/urdu-wp-themes/ http://urdumaster.com/category/themes/
  10. ماوراء

    دی ہوئی چیزیں واپس نہیں لیتے۔ :grin: لیکن اگلی بار شکریہ نہ کرنا۔

    دی ہوئی چیزیں واپس نہیں لیتے۔ :grin: لیکن اگلی بار شکریہ نہ کرنا۔
  11. ماوراء

    ثبات وہم ہے یارو، بقا کسی کی نہیں - عدیل زیدی

    ثبات وہم ہے یارو، بقا کسی کی نہیں ’’چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ‘‘ کرو نہ گلشن ہستی تباہ اس کے لئے نہ ہاتھ آئے گی یارو ، صبا کسی کی نہیں زمانہ گزرا کہ دل پر ہوئی تھی اک دستک پھر اس کے بعد تو آئی صدا کسی کی نہیں تمام دنیا کے قصوں سے یہ ملا ہے سبق قصور سب ہے ہمارا خطا...
  12. ماوراء

    UrduTech.net کی تھیم میں‌اردو ڈالنا۔

    فرخ، یہ واقعی بہت بدتمیز ہیں، تبھی تو اپنا اور بلاگ کا نام بدتمیز رکھا ہوا ہے۔ :) لیکن امید ہے آپ سے تمیز سے پیش آئیں گے۔ آپ اللہ کا نام لے کر پیغام بھیجیے گا۔ :grin:
  13. ماوراء

    >>>خزان کے رنگ<<<

    چھپا کر کہاں رکھی ہیں؟ فلکر پر سب دیکھ سکتے ہیں۔ اور فوٹو بلاگ پر بھی اپلوڈ کرتی رہتی ہوں۔
  14. ماوراء

    ٹھیک وقت پر جگانے والی گھڑی

    اس گھڑی کی تو مجھے ضرورت ہے۔ :grin: تعبیر، میں نے خود دو دو الارم لگائے ہوتے ہیں۔ اور ان کو بھی بند کر کے دوبارہ سو جاتی ہوں۔ سب سے مشکل کام صبح اٹھنا ہوتا ہے۔ ویسے ایک باقاعدہ دعا بھی ہے، وہ پڑھ کر سو جائیں اور ذہن میں رکھیں کہ اتنے بجے اٹھنا ہے تو آنکھ اسی وقت کھلتی ہے۔ اب معلوم نہیں۔۔۔ مجھ...
  15. ماوراء

    >>>خزان کے رنگ<<<

    تعبیر، موبائل کا کیمرہ کبھی یوز نہیں کیا۔ اور سوچا تھا کہ محفل پر بھی پوسٹ کروں گی، لیکن وقت ہی نہیں ملا۔ :(
  16. ماوراء

    >>>خزان کے رنگ<<<

    میں نے بھی خزاں کے آخر میں خزاں کی فوٹوگرافی کرنے میں کئی گھنٹے لگائے تھے۔ باقی یہاں ہیں۔
  17. ماوراء

    UrduTech.net کی تھیم میں‌اردو ڈالنا۔

    اردو ٹیک کے ایڈمن " بدتمیز "ہیں۔ ان کے بلاگ کا لنک۔ چاہیں تو بلاگ پر تبصرہ کر دیں یا پھر " رابطہ" کے صفحے پر ان کا ای میل ایڈریس مل جائے۔ اور ون کلک پلگ ان اپلوڈ کرنے کو کہہ دیں۔
  18. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    مغرور حسینہ؟:eek: تب تو میں بہت باتیں کرتی تھی، مغرور نہیں ہونا چاہیے تھا۔ شکر ہے اب نہیں ہوں۔:grin: حجاب۔۔ لگتا ہے الٹا لکھ گئی ہو سارا۔۔:p میرا خیال ہے کہ اب تو میں نے دوسروں کو جواب دینا اور باتیں کرنا کم کر دی ہیں۔۔ ورنہ پہلے کھرے جواب دیتی تھی۔:grin: آمین آمین۔ تمھارے لیے بھی یہی...
  19. ماوراء

    شکریہ کی کیا بات ہے اس میں؟ :) اس تھریڈ میں تبصرہ کیا ہے۔ دیکھ لیں۔...

    شکریہ کی کیا بات ہے اس میں؟ :) اس تھریڈ میں تبصرہ کیا ہے۔ دیکھ لیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=364682#post364682 اردو ٹیک ڈاٹ کام ہی سب سے بہتر ہے۔ بلاگ سپاٹ پر تبصرہ تو ہو جاتا ہے۔ لیکن اس کی شاید میں عادی نہیں ہوں، تو تھوڑا مشکل لگتا ہے۔ اور کوئی بات نہیں۔
  20. ماوراء

    UrduTech.net کی تھیم میں‌اردو ڈالنا۔

    فرخ، ڈاٹ کام والے بلاگ پر آپ بہت کچھ خود کر سکتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے آپ کو ایڈمنز سے کہہ کر ون کلک پلگ ان انسٹال کروانا ہو گا۔ ون کلک سے آپ اپنے بلاگ پر تھیم بھی خود اپلوڈ کر سکیں گے اور پلگ انز بھی۔ اور آپ تھیم میں تبدیلیاں بھی کر سکتے ہیں۔ یا پھر آپ نے ڈاٹ نیٹ والا ہی استعمال کرنا ہے؟ ڈاٹ...
Top