ابھی سوچ ہی رہی ہوں۔۔۔ لیکن اس وقت تو کسی کو بھی بھوننے کو دل کر رہا ہے۔ اتنی مشکل سے تعبیر کے بارے میں لکھا۔۔اور پتہ نہیں کس نے جادو کی چھڑی گھمائی اور سب غائب۔:confused::(
اب دوبارہ سے سب سوچ کر لکھنا پڑے گا۔:(
میں نے ابھی شروع کرنے کا تو نہیں سوچا تھا۔ کل اتفاق سے تعبیر نے کہہ دیا کہ ان کا بھی اپنے بارے میں سننے کو دل کر رہا ہے۔ تو باجو کے کہنے پر تھریڈ شروع کیا۔ :)
جی ہاں۔۔ تعبیر پی ایم کر کر کے اتنا تنگ کرتی ہیں کہ بندہ فعال ہونے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ :laugh:
نبیل بھائی، آپ کا خون خشک ہو جاتا ہے؟ یہاں تو آپ کو دیکھ کر لوگوں کا خون خشک ہو جاتا ہے۔ تعبیر ، پی ایم کا ایسا کون سا عنوان ہوتا ہے۔ ہمیں بھی بتا دیں۔ :p
مہ رخ، حجاب کی کچھ تراکیب میں نے آزمائی بھی ہیں۔ اور ان کی تصاویر بھی بنائی ہیں۔ وہ تصاویر بھی آپ کو بھیج دیتی ہوں۔ حجاب کی تراکیب کے ساتھ پوسٹ کر دیجئے گا۔
ابوشامل، دو ہفتے رکھ لیتے ہیں۔ دونوں شخصیات کے لیے۔ آپ آرام سے لکھیں۔
اصل میں مجھے دو چھٹیاں تھیں، میں نے موقعہ غنیمت جانتے ہوئے کام نمٹا لیا۔ ورنہ مجھے وقت ہی نہیں ملتا۔
مضامین کی ادرات تو آئی ٹی کے زمرے میں ہے۔ وہاں کچھ ٹھیک نہیں رہے گا۔
اور میرا تو خیال ہے کہ مضامین سب پڑھ سکیں، تاکہ دوسرے ان مضامین سے متاثر ہو کر لکھیں۔ ورنہ شاید کم ہی لوگ اس مقابلے میں شرکت کریں۔ لیکن دیکھتے ہیں باقی لوگ کیا کہتے ہیں۔
اس پر بہت بحث ہو گئی۔ ایسے موضوعات پر بحث ختم کرنے کے...
نبیل بھائی، پوسٹ تو اسی تھریڈ میں کرنے تھے۔ لیکن اگر اس مقصد کے لیے الگ سے زمرہ بن جائے تو کیا بات ہے۔ وہاں منظم طریقے سے اس سلسلے کو چلایا جا سکتا ہے۔
محفل میں تقریباً سبھی اراکین نے اپنے مختلف دستخط اور اوتار پوسٹ کیے ہیں۔ اور یہ آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں؟ یہ ہم باقی اراکین سے پوچھیں گے۔ یہ خیال تعبیر نے پیش کیا ہے۔ ہر ہفتے ایک شخصیت کے اوتار اور دستخط پر ہم اظہارِ خیالات کریں گے۔ اور آخر میں اس رکن سے پوچھیں گے کہ یہ...
السلام علیکم خواتین و حضرات۔
محفل پر ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس میں اراکینِ محفل کا تحریری مقابلہ ہو گا۔ آجکل نئی نسل کے کچھ جوان ہمیں عجیب سے مسائل میں گھِرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اپنی توانائیاں کسی مثبت جگہ صَرف کرنے کی بجائے جانے کن کن موضوعات کی کھوج میں لگا دی ہیں۔ ہمارے جوانوں...
آج کی شخصیت ٢٠٠٨ کے آغاز میں محفل پر آئیں اور پھر چھا گئیں۔۔۔! محفل کا بچہ بچہ آپ سے واقف ہے۔ آپ کو "بہترین فی میل نیو انٹری" کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ آپ ماشاءاللہ کافی زندہ دل اور خوش مزاج ہیں۔ اور ہر وقت کچھ نیا کرنے کی جستجو ان میں رہتی ہے۔ محفل میں جب بھی آتی ہیں۔۔۔ہر بار ڈھیر سارے تھریڈز...
ویسے ہی سوچ رہی تھی کہ کافی دنوں سے کسی سے لڑائی نہیں کی۔ تو آج بندوق نکالنے کا دل کر رہا تھا۔ :grin:
کلاشنکوف ادھار دینے کا شکریہ۔ میں دیکھتی ہوں کہ کس کو بھونا جا سکتا ہے۔:boxing: