نتائج تلاش

  1. زیرک

    ٭کسی کسی پہ ہی کھلتے ہیں پیچ و خم میرے٭٭ میں اتنا سہل نہیں، میری مشکلات سمجھ

    ٭کسی کسی پہ ہی کھلتے ہیں پیچ و خم میرے٭٭ میں اتنا سہل نہیں، میری مشکلات سمجھ
  2. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جِندے نی کی کارے کِیتے آپے ای آس دے چولے پاڑے آپے ای بہہ کے سِیتے افضل ساحر
  3. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جِندے نی! کی ویلے آئے اِک دُوجے دی جان دے وَیری اِکو ماں دے جائے افضل ساحر
  4. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جِندے نی! کی ساک سہیڑے اِک بُکل وِچ رانجھن ماہی دُوجی دے وِچ کھیڑے افضل ساحر
  5. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جِندے نی! کی لچّھن تیرے پھنیئر نال یارانے وی نے جوگی ول وی پھیرے افضل ساحر
  6. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جندے نی رہو اوھلا کر کے پیر پیر تے ڈنگدے پھردے سجن سپاں ورگے افضل ساحر
  7. زیرک

    ٭مَن مُکت ہوا ہر لوبھ سے، اب کیا چِنتا، کیا دُکھ؟٭ رہے ہر دَم یار نگاہ میں، مِرے نینن سُکھ ہی سُکھ

    ٭مَن مُکت ہوا ہر لوبھ سے، اب کیا چِنتا، کیا دُکھ؟٭ رہے ہر دَم یار نگاہ میں، مِرے نینن سُکھ ہی سُکھ
  8. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    تو کیا تو کیا تم اتنی ظالم ہو مِرے تیمار داروں سے مسیحا جب یہ کہہ دیں گے دوا تاثیر کھو بیٹھی دُعا کا وقت آ پہنچا یہ بیماری بہانہ تھی قضا کا وقت آ پہنچا تو کیا تم اتنی بے حس ہو یقیں اس پر نہ لاؤ گی تو کیا تم اتنی ظالم ہو مجھے ملنے نہ آؤ گی اعتبار ساجد
  9. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    اکیلے ایک ہم نہیں کبھی کبھی یہ سوچ کر بهی اپنے رنج کم ہوئے کہ اس کٹهن سراب میں حیات کے عذاب میں اکیلے ایک ہم نہیں بہت ہیں لوگ اور بهی بہت ہیں اپنے ہمسفر جو بے نیازِ غم نہیں اکیلے ایک ہم نہیں اعتبار ساجد
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    جانکنی میں مریضِ ہستی ہے مانگتا ہے دوا زمانے سے چارہ سازو! سنہری موقع ہے زہر دے دو اسی بہانے سے اعتبار ساجد
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بہت روئیں گے سناٹے یہ گھر جب چھوڑ جاؤ گے بہت باتیں کریں گے یہ در و دیوار آپس میں اعتبار ساجد
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو اعتبار ساجد
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مرے گونگے حرف کا پتھر ترے کام آئے گا اور بھی تیغ زباں کی دھار بڑھتی جائے گی اعتبار ساجد
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ قُمقمے، یہ عمارات، یہ فضا کیا ہے؟ جو تُم نہیں ہو تو اِس شہر میں دھرا کیا ہے اعتبار ساجد
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کسے پانے کی خواہش ہے کہ ساجد میں رفتہ رفتہ خود کو کھو رہا ہوں اعتبار ساجد
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سزا تو ملنا تھی مجھ کو برہنہ لفظوں کی زباں کے ساتھ لبوں کو رفو بھی ہونا تھا اقبال ساجد
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مانگی نہیں کسی سے بھی ہمدردیوں کی بھیک ساجد کبھی خلافِ انا کچھ بھی نہیں کیا اقبال ساجد
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آباد ہوئے جب سے یہاں تنگ نظر لوگ اس شہر نے ماحول کُشادہ نہیں پہنا اقبال ساجد
  19. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    پیڑوں سے سیکھا ہے میں نے شاخیں ساری کٹ جائیں تو پھر کیسے زندہ رہتے ہیں راشد مراد
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    ڈر کر بھی حریفوں سے گزارا نہیں ہوتا لشکر بھی مگر اتنا بڑا رکھ نہیں سکتے اے تیز ہوا! لاکھ ضمانت دے مگر ہم اب تیری ہتھیلی پہ دِیا رکھ نہیں سکتے راشد مراد
Top