نتائج تلاش

  1. زیرک

    ٭٭مل جا مِرے حریف سے، پروا نہ کر مِری٭ اے دوست فائدہ مِرے نقصان سے اٹھا٭٭ اس شعر نے آج کی نفسا...

    ٭٭مل جا مِرے حریف سے، پروا نہ کر مِری٭ اے دوست فائدہ مِرے نقصان سے اٹھا٭٭ اس شعر نے آج کی نفسا نفسی کی خوب ترجمانی کی ہے
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں عشق جب واردات کرتا ہے جون ایلیا
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اپنی گردن جھُکا کر بات کرو تم نکالے گئے ہو 'جنت' سے جون ایلیا
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کتنی وحشت ہے درمیانِ ہجوم جس کو دیکھو، گیا ہوا ہے کہیں جون ایلیا
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بال نوچوں کہ میں دیوار پہ سر دے ماروں وحشتِ ہجر! کوئی راہ دِکھا،۔۔۔۔ روشنی کر
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی،۔۔۔۔ پر اب ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دُکھتا ہے
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تمہارے بعد کسی کم سخن نے وحشت میں بُجھا کے سارے دِیے آئینوں سے باتیں کیں
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دیکھ لے ہم نے گِلہ کوئی نہیں تجھ سے کِیا دیکھ لے ہم نے تِرے ساتھ رعایت کی ہے
  9. زیرک

    شکریہ زیک جی، میں نے ریٹرن فلائٹ ہسٹری کی ہے، کنکٹنگ ٹائم قریب قریب 2 گھنٹے بن ہی جاتا ہے، ٪75...

    شکریہ زیک جی، میں نے ریٹرن فلائٹ ہسٹری کی ہے، کنکٹنگ ٹائم قریب قریب 2 گھنٹے بن ہی جاتا ہے، ٪75 فلائٹس وقت سے پہلے ٪15 وقت پر اور ٪10 فلائٹس 5:25 ریٹرن ٹائم کے حساب سے لیٹ ہوتی ہیں جن کا اوسط ٹائم 6 منٹ بنتا ہے جو میرے خیال میں کافی ہے۔
  10. زیرک

    ویسے لیٹ ہونے پر امارات ائیرلائن کے کمپنسیشن اصولوں کے مطابق فی مسافر €600 جرمانہ وصول کر سکتا...

    ویسے لیٹ ہونے پر امارات ائیرلائن کے کمپنسیشن اصولوں کے مطابق فی مسافر €600 جرمانہ وصول کر سکتا ہے، ویسے میرا ٹریول ایجنٹ ہی کوئی نالائق بندہ نکلا ہے اس نے ٹکٹ پر واپسی کا وقت صبح کا 5:45 لکھا ہے جبکہ فلائٹ ہسٹری چیک کی تو پتہ چلا کہ یہ اصل میں 5:25 ہے اور اوسطا یہ فلائٹ وقت سے پہلے ہی پہنچ جایا...
  11. زیرک

    چیک سامان تو منزل پہ ہی ملے گا، وہ راستے میں نہیں ملا کرتا، ہاتھ کا سامان البتہ کم رکھنے کی کوشش...

    چیک سامان تو منزل پہ ہی ملے گا، وہ راستے میں نہیں ملا کرتا، ہاتھ کا سامان البتہ کم رکھنے کی کوشش ہو گی تاکہ وقت بچ جائے، واپسی پر صبح 5:45 آمد اور وہاں سے 7:25 پہ واپسی کی فلائٹ ہے امید ہے صبح کے وقت رش کم ہو گا۔
  12. زیرک

    میں نے امارات ائیر سے بکنگ کروائی ہے جاتے وقت 2 گھنٹے 55 منٹ اور ریٹرن فلائٹ پر دبئی ائیرپورٹ پہ...

    میں نے امارات ائیر سے بکنگ کروائی ہے جاتے وقت 2 گھنٹے 55 منٹ اور ریٹرن فلائٹ پر دبئی ائیرپورٹ پہ 1 گھنٹہ 45 منٹ کا سٹے ہیں۔ کیا اس سٹے کے دوران دوسری فلائٹ آسانی سے پکڑی جا سکتی ہے؟ انفارمیشن ذرا اپ ٹو ڈیٹ ہونی چاہیے۔
  13. زیرک

    ٭امارات ائیرلائن سے سفر کا تجربہ رکھنے والے دوست کیا دبئی ائیرپورٹ سے کنکٹنگ فلائٹ پروسیجر بارے...

    ٭امارات ائیرلائن سے سفر کا تجربہ رکھنے والے دوست کیا دبئی ائیرپورٹ سے کنکٹنگ فلائٹ پروسیجر بارے کچھ انفارمیشن دے سکتے ہیں۔
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آج پھر ماں مجھے مارے گی بہت رونے پر آج پھر گاؤں میں آیا ہے کھلونے والا
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ابھی اڑتے نہیں تو فاختہ کے ساتھ ہیں بچے اکیلا چھوڑ دیں گے ماں کو جس دن پر نکل آئے
  16. زیرک

    ٭ابھی اڑتے نہیں تو فاختہ کے ساتھ ہیں بچے٭٭ اکیلا چھوڑ دیں گے ماں کو جس دن پر نکل آئے

    ٭ابھی اڑتے نہیں تو فاختہ کے ساتھ ہیں بچے٭٭ اکیلا چھوڑ دیں گے ماں کو جس دن پر نکل آئے
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ماہر تھا وه سیاستِ ہجر و وصال میں اس نے کبھی رقیب کو چاہا کبھی ہمیں
  18. زیرک

    ٭٭سجدے میں ذرا عجز و ندامت بھی تو لاؤ٭٭ یوں ناک رگڑنے کو عبادت نہیں کہتے

    ٭٭سجدے میں ذرا عجز و ندامت بھی تو لاؤ٭٭ یوں ناک رگڑنے کو عبادت نہیں کہتے
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سجدے میں ذرا عجز و ندامت بھی تو لاؤ یوں ناک رگڑنے کو عبادت نہیں کہتے
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جانے کیا حادثہ ہوا، کیوں لوگ اپنے اندر نہیں رہے آباد
Top