نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تری بدعا کا اثر ہُوا بھی تو فائدہ؟؟؟؟ مِرے ماند پڑنے سے تُو چمک تو نہیں گیا
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اتنا کھایا نہ تھا نمک تیرا جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    وہ کون ستمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں تُو کیسا مسیحا ہے کہ بیمار کرے ہے
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس ستمگر کی جفاؤں کا مزہ آتا ہے آسمان ہم کو ستائے تو ستانے دیجے
  5. زیرک

    ٭٭اس ستمگر کی جفاؤں کا مزہ آتا ہے٭٭٭ آسمان ہم کو ستائے تو ستانے دیجے

    ٭٭اس ستمگر کی جفاؤں کا مزہ آتا ہے٭٭٭ آسمان ہم کو ستائے تو ستانے دیجے
  6. زیرک

    چائے میں الائچی کی مہک

    ممکن ہے اب الائچی میں اب پہلے جیسی بات نہ رہی ہے اور اس کی خوشبو ممکن ہے کم ہو گئی ہو مگر پاکستان میں بالعموم پلوشن یعنی ماحولیاتی آلودگی اور مجھ جیسے ٹھنڈے ملکوں کے مکینوں کی نزلہ زکام جیسے مہمانان کی بار بار آمد کی وجہ سے اکثر اوقات سونگھنے کی حسِ جسے قوتِ شامہ کہا جاتا ہے کمزور ہو جاتی ہے۔
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تمہیں خبر نہیں موسم تراشنے والو شجر نے سیکھ لیا ہے ہرا بھرا رہنا ثروت نجمی
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ثروت ضرور چاہیے سامانِ آخرت دنیا یہ عارضی ہے ذرا سوچ لیجئے ثروت نجمی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پیروی کب تلک کرو گے میاں اپنا کردار بھی ضروری ہے اکبر حمیدی
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کتنا مان گمان ہے دینے والے کو درد دیا ہے، اور مداوا روک لیا اکبر حمیدی
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر خوش گمانی بھی کہیں کا نہیں رہنے دیتی
  12. زیرک

    ٭خوش گمانی کا یہ عالم ہے کہ ہر بات کے بیچ٭٭ ہاں کا دھوکہ ہو ہمیں اس کی نہیں پر صاحب

    ٭خوش گمانی کا یہ عالم ہے کہ ہر بات کے بیچ٭٭ ہاں کا دھوکہ ہو ہمیں اس کی نہیں پر صاحب
  13. زیرک

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    آپ جارجیا میں ہیں، گھریلو ذمہ داریاں، خاص کر بچوں کے تعلیمی معاملات، کام کاج یا کاروباری مصروفیات، پھر لمبی اور کنکٹنگ فلائٹس بمع لمبے انتظار یہ اکثر دوروں کے گیپ کو بڑھا دیتے ہیں۔ میں نے انگلینڈ میں رہتے ہوئے صرف ایک بار 4 سالہ گیپ ڈالا، وگرنہ اوسطاً 6/9 مہینے میں ایک، سال ڈیڑھ سال میں دو چکر لگ...
  14. زیرک

    ٭٭یزید موسمِ عصیاں کا لاعلاج مرض٭٭ حسینؑ خاک سے خاکِ شفا بناتا ہے٭٭٭ غلام محمد قاصر

    ٭٭یزید موسمِ عصیاں کا لاعلاج مرض٭٭ حسینؑ خاک سے خاکِ شفا بناتا ہے٭٭٭ غلام محمد قاصر
  15. زیرک

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ماشاءاللہ زیک بہت اعلیٰ ٹریول لاگ/ٹرپ تھا، فوٹوگرافی تو کمال کی تھی۔ سب سے بڑھ کر جن جن علاقوں میں آپ گھومے ان کے بارے جو تفصیلات آپ نے بیان کی ہیں وہ بہت کم لوگ کرتے ہیں اور یہی بات عام قاری کو مجبور کرتی ہے کہ 'فلاں' علاقہ ضرور دیکھنا چاہیے۔ اے جاب ویل ڈن، تھمبز اپ فار یو۔ حالانکہ جولائی کے...
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کرب و بلا میں دیکھیے شبیرؑ کی ’نہیں ‘ ہر دور کے یزید کو جڑ سے مٹا گئی
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جاروب کشی ملتی اگر کرب و بلا کی ہاتھوں سے منیر اور کوئی کام نہ لیتے
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بچنا ہے آفتوں سے، چلو کربلا چلیں بس کربلا ہی کرب و بلا کا علاج ہے
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    فقط یہ معجزہ کرب و بلا میں دیکھا گیا جہاں پہ پیاس سے کھائی شکست پانی نے
  20. زیرک

    ٭٭فقط یہ معجزہ کرب و بلا میں دیکھا گیا٭٭ جہاں پہ پیاس سے کھائی شکست پانی نے

    ٭٭فقط یہ معجزہ کرب و بلا میں دیکھا گیا٭٭ جہاں پہ پیاس سے کھائی شکست پانی نے
Top