نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خوب! یہ کتاب کس بارے میں ہے؟ ہم بھی بتا دیں گے بلکہ جتلا دیں گے جب کبھی کوئی کتاب پڑھنی شروع کی اور ختم بھی کر لی۔ :) :)
  2. محمداحمد

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    حارث روؤف کان نہیں مروڑتے بلکہ سیدھا تھپڑ مارتے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    یہی میں سوچ رہا تھا کہ یہی تسلسل رہا تو ہم با آسانی سیریز ہار جائیں گے۔ :)
  4. محمداحمد

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    یعنی کچھ آنسو پوچھنے کا انتظام ہو ہی گیا۔ ورنہ مجھے تو لگ رہا تھا کہ 100 کرنا بھی مشکل ہو جائے گا۔ :)
  5. محمداحمد

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    شاید گھر کا بجٹ بنا رہی ہوں۔ :)
  6. محمداحمد

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    کل 200 کام جو نہیں آئے۔ :)
  7. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    :) بار بار اس لڑی میں آنا پڑ رہا ہے تو سوچ رہا ہوں کہ اب کچھ پڑھنا شروع کر ہی دوں۔ :) :)
  8. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ہوتا دل اور بھی الجھے گا پڑھیے نہ کتابوں کو
  9. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ افسانے ہیں؟
  10. محمداحمد

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    ون ڈے میچ کا اپنا مزہ ہوتا ہے۔ ایک تو یہ کہ ایک دن میں فیصلہ ہو جاتا ہے۔ اور دوسرا یہ ٹی ؔٹوئنٹی میچز اتنے مختصر ہوتے ہیں کہ کسی ایک طرف جھک جائیں تو واپسی محال ہو جاتی ہے۔
  11. محمداحمد

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    میں سوچ رہا ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی اتنی بھرمار کرنے کے بجائے دو تین ون ڈے میچز بھی رکھ لیتے تو لطف آتا۔ ٹیسٹ میچ ہو جاتا تو پھر کیا ہی بات تھی۔ :) :)
  12. محمداحمد

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    انگلستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ انگلستان اور پاکستان کے مابین سات ٹی ٹوئنٹی میچز رکھے گئے ہیں ۔ جن میں سے چار کراچی اور تین لاہور میں منعقد ہوں گے۔ سب محفلین سے گزارش ہے کہ باری باری حاضر ہوں اور فرنگی ٹیم کو خوش آمدید کہیں۔ :) :)
  13. محمداحمد

    پیارے انشاء جی!

    پیارے انشاء جی!
  14. محمداحمد

    ساعتِ چند کے مسافر سے کوئی دم اور گفتگو لوگو!

    ساعتِ چند کے مسافر سے کوئی دم اور گفتگو لوگو!
  15. محمداحمد

    غزل: اپنے دل پر لگا لیے چرکے

    مزے کی بات یہ ہے کہ ہم بھی شروع سے چِرکے ہی بولتے سںنتے آئے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    غزل: اپنے دل پر لگا لیے چرکے

    بہت خوب عاطف بھائی! ماشاء اللہ! ان اشعار پر خصوصی داد۔ جیتے رہیے۔ :)
  17. محمداحمد

    ماشاءاللہ

    ماشاءاللہ
  18. محمداحمد

    ایشیا کپ 2022

    فخر غالباً ایک آدھ میچ میں تو چلا ہے۔
  19. محمداحمد

    ایشیا کپ 2022

    شاہین آفریدی کو مس کیا۔
Top