یہ تو مجھے نہیں معلوم کہ وہاں کس جماعت کی حکومت ہے۔
البتہ وہاں کا یہ معاملہ ہے کہ وہاں کی سیاسی جماعتیں نوابوں اور وڈیروں کے ہاتھوں میں ہیں۔ اور گزشتہ ادوار میں ہوتا یہ رہا ہے کہ وفاق سے ملنے والے فنڈز عوامی فلاح و بہبود پر نہیں لگائے جاتے اور عوام کی محرومیوں کو وفاق سے جوڑ دیا جاتا ہے۔ واللہ...