نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    سارا بہن کیا آگے لکھنا بند کر دیا ھے۔
  2. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    جب زندہ لوگ موت کی راھوں پہ چل پڑیں اتنا ھنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں آنسو
  3. ڈاکٹر عباس

    ذہانت آزمایئے

    ویل ڈن لیکن اگلا سوال بھی آپ ھی نے کرنا ھے۔
  4. ڈاکٹر عباس

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    ظفری کے ساتھ ساتھ خواجہ حسن نظامی اور عمر دراز اللہ جانے کہاں گم ھیں۔
  5. ڈاکٹر عباس

    عشق

    جفا جو عشق میں ھوتی ھے وہ جفا ھی نہیں ستم نہ ھو محبت میں تو کچھ مزا ھی نہیں (اقبال)
  6. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    سارا بہن جلدی اس لیے آگیا کہ کراچی شاہ فیصل کالونی میں میرا سسرال ھے میں دو دن وھاں گزار لوں گا اور بدھ کو پارٹی پر آ جاوں گا بس آپ ایڈریس سمجھا دیں۔
  7. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    جیہ تو آ چکیں اور میں بھی آگیا پارٹی کا سن کر۔سالگرہ کی پیشگی مبارک باد۔اب شائد نعمان آ جائیں۔
  8. ڈاکٹر عباس

    اداسی ۔ اشعار

    ناصر اداسیاں تو رھیں گی یوں ھی مدام ڈھلنے لگی ھے شام ،کوئی گیت گائیے
  9. ڈاکٹر عباس

    عشق

    عشق میں اور کچھ نہیں ملتا سینکڑوں غم نصیب ہوتے ہیں
  10. ڈاکٹر عباس

    عشق

    عشق ہے عشق یہ مذاق نہیں چند لمحوں میں فیصلہ نہ کرو
  11. ڈاکٹر عباس

    تعارف تعارف - آرتھر عناب شمس

    شمس صاحب کہاں گم ھو گئے ھیں تعارف کے بعد۔
  12. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    شائد استاد محترم آ جائیں۔
  13. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    یہ لیں جیہ آپا ھم حاضر ھو گئے۔
  14. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    آپ اور محفل کے سب احباب سدا صحت مند اور سلامت رھیں-آمین۔
  15. ڈاکٹر عباس

    عشق

    گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنے ، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
  16. ڈاکٹر عباس

    عشق

    میدانِ وفا دربار نہیں، یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں عاشق تو کسی کا نام نہیں، کچھ عشق کسی کی ذات نہیں
  17. ڈاکٹر عباس

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    ابھی ابھی فرزانہ جی نے ھمیں جوائن کیا ھے۔ویل کم بیک۔آپ کو صحتیابی مبارک ھو۔
  18. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    استاد محترم اگر میں غلط نہیں تو دیوانہ ھونا چاھئے دوانہ کی جگہ۔
  19. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ہم اہلِ جبر کے نام و نسب سے واقف ہیں سروں کی فصل جب سے اُتری تھی تب سے واقف ہیں وہ جن کی دستخطیں محضر ستم پہ ہیں ثبت ہر اُس ادیب، ہر اُس بےادب سے واقف ہیں (افتخار عارف) واقف
  20. ڈاکٹر عباس

    عرضی برائے ازالۂ " حبسِ بجا"

    بھائی عید رمضان تو پاکستان میں منا کر جاو گے نا۔
Top