نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    میری شاعری پڑھ کر اپنی آرا سے نوازیں

    میرے خیال میں آپ کو اصلاح کی ضرورت ھے
  2. ڈاکٹر عباس

    کلام از عبدالجبار

    بہت اچھے عبدالجبار۔آپ تو کافی منجھے ھوئے شاعر نکلے
  3. ڈاکٹر عباس

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    شاکر بھائی بہنوں کے انتخاب پر مسکرا رھے ہیں
  4. ڈاکٹر عباس

    شام کا خبرنامہ

    آپ کا بلاگ اور شاعری دیکھی پسندآئی فرزانہ بہن۔
  5. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    اس وقت تو اکیلا ھوں ۔اب شمشاد صاحب
  6. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    دوست آنے کو ھے اب
  7. ڈاکٹر عباس

    عشق

    سوری توقیر بھائی یہ عبدالجبار کے لئے تھا
  8. ڈاکٹر عباس

    عشق

    توقیر بھائی میں یہ شعر پہلے ھی پوسٹ کر چکا ھوں۔
  9. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد بھائی کی فرمائش بھلا کون ٹال سکتا ھے۔
  10. ڈاکٹر عباس

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    ایڈوانس میں بتانا ٹھیک نہیں۔سسپنس رہنا چاھئے
  11. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    سلام سب کو۔اب کون بچا ھے جو آئے گا
  12. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بھائی یہ آزاد نظم کا دھاگا نہیں۔ اور لفظ بھی درست نہیں۔یہ کچھ یوں ھے۔کتابوں میں بسی خوشبو۔
  13. ڈاکٹر عباس

    غیرفعال اکاؤنٹ

    شکریہ شاکر صاحب میرا بھیجا ھوا شعر اپنے دستخط میں لکھنے کا بھی شکریہ
  14. ڈاکٹر عباس

    غیرفعال اکاؤنٹ

    میںاپنا نام اردو میں بدلنا چاھتا ھوں۔لیکن کیسے ،کوئی دوست بتائے گا۔
  15. ڈاکٹر عباس

    عشق

    صدق خلیل بھی ھے عشق ، صبرِ حسین بھی ھے عشق معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ھے عشق
  16. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بحر ساکن ھو تو ان کو کوئی پوچھے بھی نہیں ناخدا خیر مناتے رھیں طوفانوں کی ساکن
  17. ڈاکٹر عباس

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    میرے گاوں کے کافی لوگ انگلینڈ میں ھیں ۔اور آتے جاتے رھتے ھیں ۔بس آپ ایڈریس پوسٹ کر ڈالیں۔
  18. ڈاکٹر عباس

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    بہن جی میرے والدین 1946 میں پنجاب سے سندہ آے تھے ۔میں یہاں پر ھی پیدا اور پلا بڑھا ھوں۔اور پرائمری سے لے کر MBBS تک تعلیم بھی یہاں کی ھے۔اب بھی پنجاب بہت آنا جانا رھتا ھے میرا ووٹ اور ڈومیسائل سندہ کا ھے اور سروس بھی یہاں پر کر رھا ھوں۔
  19. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب جیہ کے آنے کی باری ھے،اب ان کی مرضی وہ آئیں نہ آئیں۔
Top