تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بہت ہی حیرت کی بات ہے
میری اطلاع کے مطابق ظفری جی خیریت سے ھیں اور اپنے پروجیکٹ میں مصروف ھیں۔جیسے ھی فرصت ملی ھمیں جوائن کریں گے
ڈاکٹر عباس
Post #193
اکتوبر 11، 2006
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)
ٍٍفرزانہ صاحبہ کو میں پوچھنے ھی والا تھا کہ ان پر نگاہ پڑ گئی
ڈاکٹر عباس
Post #36
اکتوبر 11، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
شکریہ شمشاد بھائی۔
ڈاکٹر عباس
Post #321
اکتوبر 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
پیاسی جو تھی فوجِ خدا تین رات کی ساحل پہ سر پٹختی تھیں موجیں فرات کی ساحل
ڈاکٹر عباس
Post #318
اکتوبر 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ھی تو ایک راز تھا سینہء کائنات میں کائنات اب درست شمشاد بھائی۔
ڈاکٹر عباس
Post #316
اکتوبر 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
بلبل کے کاروبار پہ ھے خندہ ھائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ھے دماغ کا
ڈاکٹر عباس
Post #473
اکتوبر 11، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
عشق ھو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں صرف مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔(مہندر سنگھ بیدی)
ڈاکٹر عباس
Post #469
اکتوبر 10، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اب کس کو آنا ہے 6
فی الوقت تو میں ھی آن لائن ھوں،آب ھو سکتا ھے شگفتہ آ جائیں
ڈاکٹر عباس
Post #946
اکتوبر 10، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا پولیس اسٹیشن
ٰیہ محکمہ تو قیامت کے روز بھی باز نہیں آنے کا ۔رمضان اس کے آگے کیا چیز ھے۔ آج کل تو عیدیاں وصولی زوروں پر ھے۔
ڈاکٹر عباس
Post #568
اکتوبر 10، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
یوں
یوں نہ مل مجھ سے خفا ھو جیسے ساتھ چل موجِ صبا ھو جیسے
ڈاکٹر عباس
Post #56
اکتوبر 10، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بریکنگ نیوز !
خیر آپ کسی بہانے پاکستان آئیں تو۔پاکستان بڑا پیارا ملک ھے بس حکمرانوں کا مارا ھوا ھے۔
ڈاکٹر عباس
Post #286
اکتوبر 9، 2006
فورم:
متفرقات
اردو محفل کا پولیس اسٹیشن
لگتا ھے تھانہ سیلاب میں ڈوب گیا ھے۔پچھلے چودہ دن سے ویرانی ھی ویرانی ھے۔یا کسی مظلوم کی بد دعا کا اثر ھے
ڈاکٹر عباس
Post #566
اکتوبر 9، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
یوں
ھر جسم داغ داغ تھا لیکن فراز ھم بدنام یوں ھوئے کہ بدن پر قبا نہ تھی
ڈاکٹر عباس
Post #50
اکتوبر 9، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مہندی ڈیزائن
ویل ڈن ۔بہت اچھے۔ میری مسز کو تو بہت پسند آے سب ڈیزائن اور میری یہ جو چار سال کی بیٹی ھے ماما سے ابھی سے مہندی لگانے کی ضد کر رھی ھے
ڈاکٹر عباس
Post #19
اکتوبر 9، 2006
فورم:
فیشن اور ملبوسات
انٹرنیٹ کا ناغہ
السلام علیکم ۔نبیل بھائی ایک ھفتہ بھی گزر ھی جاے گا۔
ڈاکٹر عباس
Post #3
اکتوبر 9، 2006
فورم:
متفرقات
بریکنگ نیوز !
کیوں آپا کیا ھوا۔کسی کی شادی وادی کے سلسلے میں پاکستان آرھی ھیں۔ یا کیا جاب کرنے جا رھی ھیں۔
ڈاکٹر عباس
Post #279
اکتوبر 9، 2006
فورم:
متفرقات
محبت کے موضوع پر اشعار!
محبت مجھے ان جوانوں سے ھے ستاروں پہ جو ڈالتے ھیں کمند
ڈاکٹر عباس
Post #386
اکتوبر 9، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اب کس کو آنا ہے 6
اس وقت تو نبیل بھائی ھی ھیں شائد وہ آ جائیں۔
ڈاکٹر عباس
Post #891
اکتوبر 9، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p
مبارک بہت بہت امن ایمان صاحبہ
ڈاکٹر عباس
Post #21
اکتوبر 9، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
فقط
فقط نگاہ سے ھوتا ھے فیصلہ دل کا نہ ھو شوخی نگاہ میں تو دلبری کیا ھے (اقبال)
ڈاکٹر عباس
Post #25
اکتوبر 8، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top