نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میں تو کہتا ہوں کہ گرمیاں شروع ہو گئی ہیں کہاں ریت میں لو کے تپھیڑے کھاتے پھریں گے ابھی چلے آیئے۔ اور ہاں اب آنے کا مزہ زیادہ ہے کیونکہ کچھ دن بعد پپوکے ہاں اس کے بھائی کی شادی ہے۔
  2. چاند بابو

    اردو املا کی دلچسپ غلطیاں

    بہت خوب اچھا سلسلہ ہے۔
  3. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    مس جی بہت بہت شکریہ چھٹی منظور کرنے کا۔ تو لیں ہم سکول آ گئے ہیں اور سبق بھی یاد کیا ہے۔ آج ہم کچھ مسلمان سائنسدان جابر بن حیان کے بارے میں بتائیں گے۔ تو کچھ یوں ہے کہ: ان کی اندازاََ تاریخ پیدائش 731ء اور مقام طوس یا خراسان تھا ۔ جابر بن حیا ن کا روزگار دوا سازی اور دوا فروشی تھا ۔ يعنی کہ...
  4. چاند بابو

    لوٹ کر بدھو گھر کو ائے

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے ملکوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. چاند بابو

    موبائل فون نمبرز کی 8 ہندسوں میں تبدیلی

    بہت بہت شکریہ موبائل والے بھائی صاحب۔
  6. چاند بابو

    سی ایچ موڈ فورم اردونامہ کے مسائل (فوری مدد درکار)

    نبیل بھائی میں نے SMTP کی سیٹنگ کرلیں ہیں لیکن جب میں کوئی ای میل بھیجنے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ ایرر میسج آ جاتا ہے۔
  7. چاند بابو

    سی ایچ موڈ فورم اردونامہ کے مسائل (فوری مدد درکار)

    نبیل بھائی میں نے کیش ری جنریٹ کر کے دیکھ لی ہیں کچھ فرق نہیں پڑا۔ کیا کروں پلیز کچھ سوچیں۔اب میرے پاس تو آپ کا ذریعہ ہی ہے مدد کے لئے۔
  8. چاند بابو

    سی ایچ موڈ فورم اردونامہ کے مسائل (فوری مدد درکار)

    محترم محفل باسیو۔ میں نے ایک سی ایچ موڈ فورم اردو نامہ کے نام سے بنایا ہے جو کہ سب سلور کی سب ٹیمپلٹ پیپرووڈ کا سٹائل لئے ہوئے ہے۔ فورم ٹھیک چل رہا ہے لیکن کچھ بنیادی مسائل کا سامنا ہے جن کے لئے آپ لوگوں کی فوری مدد درکار ہے۔ خاص طور پر نبیل بھائی سے گزارش ہے کہ اگر اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ پل...
  9. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ارے بھئی ایک تو بات بات پر لڑائی شروع ہو جاتی ہے۔ چلو بچو (سوری) جو آنا چاہے جب آنا چاہے کھلی چھٹی ہے۔ ہم اپنے معزز مہمانوں کا انتظار کریں گے۔
  10. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لو جی ہم بھی آ گئے سکول لیکن مس آج تو ہوم ورک بالکل بھی نہیں کیا۔ کیا آج معافی مل جائے گی یا پھر دھوپ میں کھڑا ہونا پڑے گا۔۔؟؟
  11. چاند بابو

    یونی کوڈ میں ویب سایٹ بنانے کی میری پہلی کاوش

    بہت خوب کوشش ہے آپ کی بس آپ اپنا کام جاری رکھیئے اور باقی کے صفحات بھی خود ہی بنائیں انشااللہ آپ کی یہ کوشش اردو زبان و ادب میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔
  12. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شکریہ ٹیچر۔ ویسے ٹیچر آپ یہ بار بار چلے کہاں جاتے ہیں۔ کیا اپنی پرانی بھگوڑوں والی عادتیں چھوڑی نہیں آپ نے ابھی تک۔ دیکھئے یہ غصہ ہونے والی بات بالکل نہیں بھئی آپ پر اتنے بڑے سکول کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے توآپ کا بھی فرض بنتا ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور طلباء کے ساتھ مخلص...
  13. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    اب نکلو گے بھی کہ یونہی فیصلہ کرتے رہو گے آپ لوگ۔ بھئی کڑاہی ٹھنڈی ہو جائے گی اور تو اورسموسے والا بھی دکان بند کر سکتا ہے۔ تو کیا خیال ہے کب آمد آمد ہے؟؟؟؟؟؟
  14. چاند بابو

    تعارف اسلام و علیکم

    نہ یہ زینب بہن ہر وقت سب سے لڑتی کیوں رہتی ہیں۔ میں تو کم ازکم جہاں گیا وہاں انہیں لڑائی کرتے ہوئے ہی پایا کیا کوئی مسئلہ ہے بیچاری کو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!:haha:
  15. چاند بابو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    لو جی بات محبوب سے شروع ہوئی ڈاکٹر تک پہنچی اور اب زمانے اور بھائیوں تک بھی آپہنچی۔ بھئی کوئی تو ترس کھاو اپنی اپنی پڑی ہے سب کو کوئی تو 20 کبوتر آزاد کر کے اس بیچاری کو نیچے اتارو۔
  16. چاند بابو

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    ارے میں تو بہت ہی لیٹ پنہچا ہوں اس جگہ پر مجھے تو کافی دن پہلے آنا چاہئے تھا یہاں خیر دیر سے ہی سہی لیکن آیا تو ہوں۔ م۔م۔ مغل صاحب بہت شکریہ اتنے اچھے کلام کا۔ بڑا تعجب ہے کہ آپ اتنے اچھے شاعر ہو کر بھی اپنا کلام جمع نہیں کر رہے۔ بھئی میں تو کہوں گا کہ یہ آپ اردو اور اس زبان کے چاہنے والوں کے...
  17. چاند بابو

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    بہت خوب م۔م۔مغل گو کہ میرا شاعری سے تعلق صرف سننے کی حد تک ہے پھر بھی آپ کی نظم مجھے تو بہت پسند آئی باقی لوگوں کی کیا رائے ہے یہ ان کو پتہ ہو گا۔خیر اپنی پہلی نظم پر میری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔
  18. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ربیع الاول اسلامی تقویم کا تیسرا مہینہ ہے۔ 12 ربیع الاول حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ کا دن۔ مسلمان اس دن کو نہایت خوشی سے مناتے ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سن ایک عام الفیل (570ء) میں ربیع الاول کے مبارک مہینےمیں بعثت سے چالیس سال پہلے مکہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی...
  19. چاند بابو

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  20. چاند بابو

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    افففففففففففففففف اللہ اتنا طویل انٹرویو کچھ صفحات ہی پڑھ پایا ہوں کہ آنکھیں دکھنے لگی ہیں۔ ویسے شمشاد بھائی کیا آپ نہیں تھکے ابھی تک۔ اگر نہیں تو کیا ہمیں بھی اجازت ہے آپ کو کھنگالنے کی؟:)
Top