نتائج تلاش

  1. سویدا

    وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا امریکن پاکستان فاؤنڈیشن کےا فتتاحی عشائیہ سے خطاب

    اچھی تقریر ہے پاکستانی وزرا کو پڑھ کر عبرت حاصل کرنی چاہیے
  2. سویدا

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    صحیح کہا ! امریکہ صرف اسلام کے نام پر دہشت گردی کے خلاف ہے اور اس دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے وہ ہر ممکنہ قدم اٹھا سکتا ہے اور اٹھانا چاہیے
  3. سویدا

    تقابلی جائزہ

    اب سمجھ گیا شکریہ
  4. سویدا

    تقابلی جائزہ

    مختلف ٹیسٹ کیسے ؟ سمجھ نہیں‌آیا
  5. سویدا

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    پہلا نمبر آپ نے غلط لکھا ہے وہ لا بشرط شیئ ہے
  6. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    صابر بھائی آپ کی رہنمائی کا شکریہ بہت بہت یہ اچھا طریقہ ہے
  7. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    آپ کی طرح‌کس طرح‌رپورٹ کیا کروں‌میں‌سمجھا نہیں‌!
  8. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    مثالی فورم تو یہ اب بھی ہے، میں نے فورم کی قطعا کوئی برائی نہیں‌کی، میں‌نے یہ بھی لکھا تھا کہ یہ میرا مشورہ ہے تنقید نہیں‌ اور میں‌نے یہ بات بھی کہی تھی کہ ٹھنڈے دل سے میری بات پر غور کیا جائے لیکن نبیل بھائی تو غصے ہوگئے ، عارف کریم صاحب کی بات سے بالکل میں‌متفق ہوں‌کہ انتظامیہ کی مرضی وہ جس...
  9. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    میری اس بات سے یہ ہرگز نہ سمجھا جائے کہ میرے مراسلوں‌کوحذف کیا گیا اس لیے میں‌ایسا کہہ رہا ہوں‌ منتظمین نے حذف کیا صحیح‌کیا لیکن صرف پائریسی کو نہیں‌اور بھی بہت سی باتیں‌اور موضوعات ایسے ہیں جو قابل حذف ہیں ان کو بھی دیکھا جائے قرآن اور سنت رسول کتنی بے بس ہیں‌کہ وہ اس مادی دنیا میں‌کچھ بھی...
  10. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    مجھے اعتراض‌کا حق تو حاصل نہیں‌نہ ہی میں‌اس کی جرات کرسکتا ہوں‌لیکن محفل پر اسلام اور اس کے احکامات سے متعلق بہت ہی لغو قسم کی گفتگو کی جاتی ہے اس کو کیوں‌حذف نہیں‌کیا جاتا ، شعائر اسلام کا مذاق اڑایا جاتا ہے،اس کو بھی نہیں‌دیکھا جاتا یہ دوہرا معیار ہے ، میرا مشورہ ہے کہ غلط بات جہاں‌کہیں‌جس...
  11. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    ویسے حیرت کی بات ہے پائریسی کی گفتگو پر اتنی سختی کہ اس سے متعلق تمام مراسلے حذف کردیے گئے حالانکہ ان مراسلوں میں‌ایسی کوئی بات نہیں‌تھی سوائے ایچ ایس پی کے !
  12. سویدا

    ماہ محرم اور عاشورا کا روزہ-تاریخی پس منظر -

    جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ نیا اسلامی ہجری سال ۱۴۳۱ھ شروع ہونے کو ہے اور اس کا پہلا مہینہ محرم الحرام ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ” افضل الصیام بعد صیام شھر رمضان شھر الله المحرم “ (ترمذی) ترجمہ: ماہِ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے افضل محرم الحرام کے روزے ہیں۔ “ محرم کے...
  13. سویدا

    محفل پر تصویر کس طرح‌شامل کی جائے ؟

    میری سمجھ میں‌نہیں‌آیا
  14. سویدا

    محفل پر تصویر کس طرح‌شامل کی جائے ؟

    میں‌یہاں‌اپنے بچوں‌کی تصویریں‌شامل کرنا چاہ رہا تھا تصویریں‌شامل کرنے کا آسان طریقہ کار کیا ہوگا از راہ کرم اس سے آگاہ فرمائیں‌!
  15. سویدا

    ایک اہم خبر کا انکشاف

    اللہ ہی جانے کون بشر ہے
  16. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    سوفٹ وئیر پائیریسی کی بات تو بالکل ٹھیک ہے لیکن ان پیج کی اس حد تک مخالفت بھی شدت پسندی بلکہ ایک قسم کا طالبان ازم ہے !:nailbiting:
  17. سویدا

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    نظامی صاحب نے بہت خوب بات کہی ہے اس کا فرق بہت کم لوگ جانتے ہیں‌! یونانی استقرائی منطق کے قائل تھے جبکہ مسلمان فلاسفہ استخراجی منطق کے
  18. سویدا

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    اسلام میں‌منطق کے نام سے کوئی علم موجود نہیں‌تھا اور میں‌امام ابن تیمیہ کا قول نقل کیا تھا کہ ذہین آدمی کو علم منطق کی ضرورت نہیں‌ہوتی اس سے خود یہ بات مترشح ہوجاتی ہے کہ ذہین آدمی بغیر منطق جانے ہی اپنی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے عقلی دلالئل دے سکتا ہے اور منطق کا مطلب بھی یہی ہے کہ نطق...
  19. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    میری تو پوسٹ ہی حذف کردی گئی البتہ ڈیمو ورژن کا لنک مل گیا تھا مجھے لیکن مجھے ڈیمو نہیں‌کمپلیٹ چاہیے
Top