نتائج تلاش

  1. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    نبیل بھائی اگر آپ برا نہ منائیں‌تو کیا میں‌یہ پوچھنے کی جسارت کرسکتا ہوں‌کہ کن وجوہ کی بنا پر میری پوسٹ کو حذف کیا گیا ہے ؟؟؟ مجھے نیا ان پیج درکار تھے اس کے لیے میں‌نے پوچھا تھا ایسی کون سی گستاخی کا میں‌مرتکب ہوگیا ہوں جس کی مجھے یہ سزا دی گئی ؟؟؟ یہ میری شکایت ہرگز نہیں‌ہے آپ...
  2. سویدا

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    خدا را اب وہ وقت نہیں‌کہ اس قسم کی جذباتی اور سطحی باتیں‌کی جائیں‌! جہاد کے نام پر جہالت کو بند کیا جانا ضروری ہے
  3. سویدا

    پہلا پاکستانی

    ویسے دنیا میں ہر بات کی چاہے وہ غلط ہو یا صحیح تاویل ممکن ہے لطیفے ضرور ہو اور تفریح‌کے لیے اور بھی بہت سی باتیں‌ہوسکتی ہیں‌ لیکن کم از کم ہم انبیا کرام کو تو معاف رکھیں !
  4. سویدا

    پہلا پاکستانی

    ہاں اب بات میں‌کچھ وزن پیدا ہوگیا کہ پاک سرزمین کے باسی تھے لیکن پاکستانی نہ تھے اچھی تاویل کی آپ نے انیس صاحب ! تاویل تو ہوگئی لیکن میری گذارش صرف اتنی ہے کہ لطیفوں‌میں‌انبیا کرام کا تذکرہ نہ ہو تو بہتر ہے
  5. سویدا

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    مجھے لگتا ہے کہ یہ لڑکا کچھ چھپا رہا ہے اس کا اپنی منگیتر سے کچھ تعلق ضرور رہا ہے ورنہ بلاوجہ کیوں‌وہ خود کشی کی کوشش کرے گی جان نہ پہچان !
  6. سویدا

    م۔حمد فیملی کی تیسری نسل فرسٹ کلاس کرکٹ میں‌

    اللہ کرے اب بیٹے کودادا کا علم ازبر بھی ہوجائے تاکہ قابل میراث پدر بھی ہوجائے
  7. سویدا

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    جماعت اسلامی کا سیاست میں‌کیا کام ! اچھی خاصی دعوتی اصلاحی جماعت تھی لیکن بھلا ہو ان کا جب انہوں‌نے سیاست کے اکھاڑ خانے میں‌کودنے کا فیصلہ کیا اس دن سے ان کے ستارے گردش میں ہی ہیں‌
  8. سویدا

    کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟؟

    معذرت مجھے پتہ نہیں‌تھا
  9. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں‌آج کل ادا جعفری کی آپ بیتی ڈگر سے ہٹ کر پڑھ رہا ہوں
  10. سویدا

    غزل چاہیے

    مجھے اس غزل کی شاعری چاہیے !
  11. سویدا

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کے حوالے سے ایک سوال

    عجیب بات ہے ! شمشاد بھائی نے کہا میں بھیج دیتا ہوں تو آپ نے منع کردیا
  12. سویدا

    کیا یہ تعلیم ہے؟

    اور سب سے بڑا المیہ تو ہمارے ملک کا یہ ہے کہ آج تک متفقہ طور پر ہمارا مقصد تعلیم ہی متعین نہیں‌ہوسکا جب مقاصد متعین نہ ہو تو وسائل واسباب ہی مقصد بن جاتے ہیں اورانسان ان کی بھول بھلیوں‌میں‌گم ہوجاتا ہے
  13. سویدا

    کیا یہ تعلیم ہے؟

    ویسے ہم اسکولوں کو دوش دیتے پھرتے ہیں‌ہماری عوام بھی انہی اسکولوں‌کو پسند کرتی ہیں جہاں‌زیادہ سے زیادہ فیس ہو جہاں‌حقیقی علم اور شعور کے بجائے فیشن اولین ترجیح‌ہو ہم لاشعوری طور پر ان چند گنے چنے اسکولوں‌کو ہی اچھا سمجھتے ہیں‌جو بہت مہنگے ہیں
  14. سویدا

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    شمشاد بھائی نے ٹھیک کہا ہے بالکل ! دوسری بات یہ کہ انسان کی پسند کا کوئی معیار سو فیصد کبھی نہیں‌ہوسکتا چیزوں‌میں‌تو پسند نا پسند کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے لیکن انسانوں میں نہیں‌!
  15. سویدا

    دہشت گردی اور علمائے کرام کا فتوی

    دو چار روز سے دہشت گردی اور خود کش حملوں‌کے خلاف علما سے فتوے کا مطالبہ کیا جارہا ہے تمام مکاتب فکر کے علما متفقہ طور پر یہ فتوی جنوری 2008 میں‌دے چکے ہیں‌ از راہ کرم ملاحظہ فرمائیں‌! http://www.jang.com.pk/jang/dec2009-...-2009/col3.htm
  16. سویدا

    ڈاکٹرطاہرالقادری کینیڈامیں محل بناکربیٹھےہیں پاکستان آکرفتویٰ دیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    آج کل ہمارے وزیرداخلہ صاحب علما سے فتوی دینے کو کہہ رہے ہیں‌ یہ بات علم میں‌ہونی چاہیے کہ تمام مکاتب فکر کے علمائ جنوری 2008 میں‌متفقہ فتوی دہشت گردی اور خود کش حملوں‌کے حوالے سے دے چکے ہیں‌ http://www.jang.com.pk/jang/dec2009-daily/09-12-2009/col3.htm
  17. سویدا

    پہلا پاکستانی

    لطیفیں‌ہونے چاہیے لیکن ان میں‌انبیا کی ذات یا ان سے مذاق درست نہیں‌ہے اس لیے ایسے لطیفوں‌سے اجتناب کرنا چاہیے مغرب اور امریکہ کو ہم لعن طعن کرتے ہیں‌کہ وہ نبی کی بے حرمتی کرتے ہیں‌اور ہم خود انبیا پر لطیفے بنارہے ہیں‌ دوہرا مزاج اور اور متضاد طرز عمل ہے ہمارا، منتظمین کو چاہیے کہ اس لطیفے کو...
  18. سویدا

    کیا یہ تعلیم ہے؟

    اس موضوع پر بہت کچھ لکھا جاچکا ہے اور لکھا جاتا رہے گا لیکن اصلاح کا پہلو ابھی بھی بظاہر دکھائی نہیں‌دیتا
  19. سویدا

    تعارف سلام

    محترمہ خوش آمدید
  20. سویدا

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    در اصل منطق کا ایک زمانے میں‌بہت فیشن تھا علم منطق پہ دسترس اور عبور رکھنا ہر عالم کے لیے ضروری ہوتا تھا بلکہ اس دور کی ہر کتاب کے اسلوب میں‌منطق کی جھلکیاں‌ضرور نظر آتی ہیں اس لیے ایک زمانے میں منطق پڑھنا سمجھنا بہت ضروری تھا آج کے دور میں‌یہ کہنا کہ منطق کی بالکل ضرورت نہیں رہی تو شاید...
Top