نتائج تلاش

  1. سویدا

    منہاجین طلباء کی جامعۃ الازھر کے کانووکیشن میں شرکت

    پاکستانی طلبا کی ازھر کی تقریب میں‌شرکت پر خوشی ہوئی ماشا اللہ
  2. سویدا

    سمت شمارہ16 آن لائن

    سمت کے نئے شمارے میں مشفق خواجہ مرحوم پر لکھا گیا مضمون پسند آیا رسالے کے تمام مندرجات ایک سے بڑھ کر ایک ہیں‌لیکن مشفق خواجہ صاحب سے چونکہ ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا ااور ان کے لائبریری نما گھر بھی دیکھا اگر یہ کہا جائے کہ ان کا گھر کتابوں‌سے اٹا ہوا تھا تو بے جا نہ ہوگا
  3. سویدا

    خطاطی کے ناقدین

    ملک نواز احمد اعوان صاحب کی میرے پاس کوئی تصویر نہیں ہے البتہ میری ان سے وقتا فوقتا ملاقات ہوتی رہتی ہے اور میں‌نے ان سے کافی استفادہ کیا ہے ان کی فریج کی دکان خطاطی اور اس کے شہ پاروں‌سے بھری پڑی ہے بلکہ اردو زبان میں‌خطاطی کے موضوع پر جو آخری تین چار کتابیں‌لکھی گئیں‌ہیں‌اس میں‌ان...
  4. سویدا

    کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟؟

    خرد مند بھائی شکریہ !
  5. سویدا

    کیا طالبان کے ڈر سے حق بات کہنا چھوڑ دوں؟

    ان کو طالبان کہنا بھی ایک قسم کا طالبان ازم کو فروغ دینا ہے اس لیے ان کو ظالمان ہی کہنا چاہیے
  6. سویدا

    کیا طالبان کے ڈر سے حق بات کہنا چھوڑ دوں؟

    ان کو طالبان کہنا بھی ایک قسم کا طالبان ازم کو فروغ دینا ہے اس لیے ان کو ظالمان ہی کہنا چاہیے
  7. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سیرت کے موضوع پر نئی کتابوں‌میں‌محاضرات سیرت بھی ایک بہترین اور قابل مطالعہ کتاب ہے جو کہ ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب کے علوم سیرت پر مشتمل محاضرات کا مجموعہ ہے اس کتاب میں‌ علوم سیرت پر ابتدا سے لے کر آج تک دنیا میں‌جہاں‌کہیں‌کوئی بھی قابل ذکر کام ہوا ہے اس کے متعلق نہایت عمدہ تحقیق ہے اور...
  8. سویدا

    علماء کا خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ

    ویسے اگر کوئی بھی صاحب تمام مسالک اور مکاتب فکر کے معروف اور نمایاں علما میں‌سے کسی ایک بھی نام یہاں بتادیں‌جنہوں‌نے خود کش حملوں‌کی حمایت یا وکالت کی ہو تو بہت بہتر ہوگا اور ثبوت کے ساتھ ہو تو اور بھی زیادہ بہتر ہوگا ! میرے نزدیک کسی بھی مکتب فکر کے کسی بھی مستند عالم نے خود کش حملوں‌کی نہ تو...
  9. سویدا

    خطاطی کے ناقدین

    ان شخصیات میں‌سے ملک نواز احمد اعوان صاحب سے میں‌واقف ہوں‌ کراچی میں‌فریج اے سی کی درستگی کا کام کرتے ہیں‌ان کی دکان میں‌فریج اور اس سے متعلقہ سامان کم اور کتابوں‌کے انبار زیادہ ہیں‌ اپنے نام کی طرح‌کتاب نواز اور علم نواز شخصیت ہیں‌!
  10. سویدا

    علماء کا خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ

    دنیا کسی حال میں‌خوش نہیں‌ہے
  11. سویدا

    چھ دسمبر آج ٹوپیاں پہنے اور پہنانےکادن ہے۔

    مصطفی عزیز آبادی کی کیا نظم ہے ؟ اگر کوئی بھائی یہاں‌لکھ دیں‌تو عنایت ہوگی اور یہ سندھی ٹوپی کے بارے کیا کسی نے کچھ کہا تھا ؟
  12. سویدا

    سر راہ ۔۔۔۔ نئی سوچ

    ہم سب خاموش تماشائی ہیں‌
  13. سویدا

    میرا انعام کہاں ہے ۔۔۔۔

    پانچواں موبائل مبارک ہو
  14. سویدا

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    ویسے حقیقی اسلام کی ہر کسی کو تلاش ہے لیکن حقیقی مسلمان کوئی بننا نہیں‌چاہتا نتیجۃ بات حقیقی اسلام کی تلاش پر موقوف کردی جاتی ہے
  15. سویدا

    جیو اور جنگ کی نرالی صحافت

    عوام کو میڈیا کی ہاں‌میں‌ہاں نہیں‌ملانی چاہیے بلکہ اپنی آنکھیں اور شعور بیدار رکھنا چاہیے خصوصا جنگ اور جیو جب بھی کسی مہم کو چلائیں‌تو اس نظریے کے ہر پہلو کو اچھی طرح‌سوچنا چاہیے آج ہم میڈیا کی آنکھ سے دیکھ رہے اور میڈیا کے کانوں‌سے سن رہے ہیں‌ ان پر اندھا اعتماد کرتے ہوئے
  16. سویدا

    اسلام میں شاعری کی حیثیت---صفحہ 8

    اور حدیث کے صحیح الفاظ یہ ہیں‌کہ ان من الشعر لحکمۃ اس میں‌الف لام نہیں‌ہے بلکہ صرف لام ہے اور یہ لام تاکید کے لیے ہے اور ان حروف مشبہ بالفعل جس جملے میں‌استعمال ہوتا ہے تو وہاں‌لام تاکید کا بھی بسا اوقات استعمال ہوتا ہے اس حدیث کا اگلا جملہ یوں‌ہے وان من البیان لسحرا یہاں‌بھی لام تاکید کے لیے...
  17. سویدا

    اسلام میں شاعری کی حیثیت---صفحہ 8

    میرے بھائیوں‌میں‌نے کوئی مناظرہ نہیں‌کیا ہے نہ مجھے کوئی اعتراض‌ہے میں نے صرف ایک گذارش کی تھی کہ اس صفحے میں جو ایک استدلال تھا وہ بنیادی طور پر ٹھیک نہیں‌ تھا نہ میں‌نے کوئی جھگڑا کیا ہے اور نہ ہی خدا نخواستہ کوئی مباحثہ شاید میری بات کو ان صاحب نے سمجھا نہیں‌یا سمجھا ہے تو اب وہ یہ...
  18. سویدا

    اسلام میں شاعری کی حیثیت---صفحہ 8

    میرے بھائی میری بات کو غور سے سمجھیے ! شاعری کی حیثیت اور اہمیت سے کس روسیاہ کو انکار ہے میری بات کو غور سے سمجھیے اگر سمجھ نہ آئے تو دوبارہ سے اوپر پڑھ بھی لیں شاعری کی حیثیت اور اہمیت مسلمہ ہے اس سے کسی کو انکار نہیں‌ بات صرف آپ کے حوالے میں‌موجود ایک دلیل کی ہے کہ اس مضمون میں‌شاعری کی...
  19. سویدا

    اسلام میں شاعری کی حیثیت---صفحہ 8

    شاعری کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں‌لیکن حوالہ بالا میں‌شاعری کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے کچھ زیادہ ہی مبالغے سے کام لیا گیا ہے خصوصا صفحے کی آخری چار سطروں‌میں‌شاعری کے علم کے لیے جو دلیل پیش کی گئی ہے وہ دلیل صحیح نہیں‌ہے اس لیے کہ حضور سے شاعری کے ساتھ ساتھ جادوگری کی نسبت کی بھی نفی کی گئی ہے...
  20. سویدا

    اسلام میں شاعری کی حیثیت---صفحہ 8

    بہت خوب غزنوی صاحب !
Top