نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    چلو مقدس اب خفگی ختم کرو ناں دیکھو سعود بھیا بھی رو دیں گے تو پھر ان کو کون چپ کرائے گا؟ (ویسے بھیا کو جرمانہ کر لو چاہو تو)
  2. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ارے مقدس محمود اتنی دیر ناراض نہیں رہتا کسی سے (ویسے وہ اب بھی خفا ہو تو مجھے بتانا چپ کے سے کان میں)
  3. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ہاں او کے تم جاؤ لیکن احتیاط سے پلیز اللہ کے حفظ و امان میں رہو اور خیر سے گھر آؤ۔۔۔۔آمین
  4. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    اوہ بہنا۔۔۔:-( اپنا پلیز بہت سارا خیال رکھا کرو اور خوب گرم کپڑے پہنا کرو تاکہ سردی کا اثر کم ہو اور تکلیف میں اضافہ نہ ہو اللہ آپ کو صحت دے بہنا، ہماری بہت سی دعائیں آپ کے لیے اور نو اداسی پلیز،بی ہیپی آلویز ۔۔۔دیکھو ایسے :)
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ارے مقدس کسی سے خفا ہو کیا؟
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    تو بھیا پھر تو تھکان بالکل بھی نہیں ہونی چاہیے ہیں ناں:):) بس اللہ کرے یہ مقدس اب جلدی سے ٹھیک ہو جائے۔۔۔۔
  7. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    خیریت تو ہے نا مقدس؟ میں محسوس کر رہی ہوں کچھ روز سے کہ آپ ٹھیک نہیں ہیں۔ ہوا کیا ہے ہماری پیاری سی بہنا کو؟ خدا خیر کرے
  8. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    میں ٹھیک ہوں بھیا :) آپ سنائیں آپ کے سفر کی تھکن کچھ کم ہوئی؟ ہاں بھیا واقعی نازنین بہن کافی عرصے سے غائب ہیں بس دعا ہے کہ خیریت سے ہوں
  9. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    اللہ کا کرم ہے:) بس ٹھیک کیوں پیاری بہنا؟ پتا ہے جب میں ٹھیک نہیں ہوتی ناں تو ایسا کہتی ہوں کہ " بس ٹھیک ہوں"
  10. غ۔ن۔غ

    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔۔۔کہ تو کہیں بھی رہے تم میری نگاہ میں ہے

    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔۔۔کہ تو کہیں بھی رہے تم میری نگاہ میں ہے
  11. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
  12. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    اتنی مسکانوں کے لیے شکریہ سعود بھیا :) سدا سلامت رہیں آمین:praying:
  13. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ہاں یس یو آر ود می:angel: ادھر دیکھو ذرا میری طرف۔۔۔ منہ تو نہیں پھلایا ہوا ناں؟:flower:
  14. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    جی سعود بھیا آپ ٹھیک کہتے ہیں بالکل:) سب بہن بھائی سارے محفلین اور سب کا پیار اور خلوص بہت قیمتی ہے میرے لیے اور خاص کر آپ جیسا پیارا اور پیار کرنے والا بھائی ملا مجھے یہاں لیکن بھیا جو رشتہ میرے یہاں آنے اور مجھے یہاں لانے کا سبب بنا تو بھیا اس کے جذبات کا بھی احترام کرنا ہے اسے بھی روٹھنے نہیں...
  15. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    میں بھی آگئی ہم دونوں دراصل کھانا کھا نے گئے تھے اور محمود تم کیسے نہ آتے ہاں؟ تمھاری وجہ سے تو میں یہاں ہوں ۔
  16. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ہاہاہاہاہاہاہا کہاں بھاگ سکتی ہوں بھلا؟ موجود ہوں تمھاری صورت میں:)
  17. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    سب کو سلام:) کیسی ہو عائشہ اور ناعمہ کیسی ہیں؟ گھر میں سب خیریت ہے ناں؟ یہیں ہوں بہنا یہ لو جیسے ہی آپ کی آواز سنی آگئی ( محمود کی آواز بھی سنی جب آپ کو مجھے بلانے کو کہہ رہا تھا;)) حاضر جناب:)
  18. غ۔ن۔غ

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے پیارے سعود بھیا

    اف ف ف ف ف ف۔۔۔۔۔۔:sad2::shock::sad4: :sad: میں واقعی بھول گئی تھی محمود لیکن تم نے دیکھا تو ہے کل امی کتنی ڈانٹ رہی تھیں کہ تم یہ بند کردو نیٹ اور میں نے کیسی ہیبت اور ان کی خفگی کے خوف کے سائے میں جلدی جلدی یہ چند پوسٹس کی تھیں تم بھی تو بستر نہیں چھوڑ رہے تھے نا ، دیکھ لو اب بس جلدی کا کم...
  19. غ۔ن۔غ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    حلوہ کھاؤ گے محمود میرے ہاتھ کا؟
  20. غ۔ن۔غ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    دیکھ لو پھر نہ کہنا تمھیں کوئی یہاں لا نہیں سکتا زبردستی ، شکر کرو پہلے جگایا گیا پھر یہاں لایا گیا ، کیسا لگا؟:)
Top