نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ٹائمنگز صبح آٹھ تا دوپہر دو بجے،موسم کے لحاظ سے ٹائمنگز میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔ ٹائم تو بہت زیادہ نہیں لیکن میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ٹیوٹر بھی ہوں اور ان سٹوڈنٹس کے ساتھ سیکنڈ ٹائم بھی مصروف رہنا پڑتا ہے اور اکثر ورکشاپس میں دوپہر 2 تا شام 6 تک کا وقت ہوتا ہے۔
  2. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    سعود بھائی سفر بخیر خدا آپ کو بخیر و عافیت اپنی منزلِ مقصود پر پہنچائے آمین
  3. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    پتا ہے شگفتہ بس ایک اسی وعدے کو میں سچ نہیں کر پاتی لیکن وعدہ رہا آپ سے بھی کہ آپ کے اور خلوص کے آگے سرِ تسلیم خم ہے بہنا میرا تعارف نہیں دیکھا آپ نے ؟ میں جاب کرتی ہوں بہنا ایک گورنمنٹ سکول میں بطور ہیڈمسٹریس
  4. غ۔ن۔غ

    نظم : تمھارے بن : از : ناعمہ عزیز

    پھول مجھے بھی بہت پسند ہیں اسی لیے تو پیاری سی ناعمہ کو بھیجا ہے نا ارے ارے فکر ناٹ ، نہیں ہونگی موٹی آزما کے دیکھ لیں ہم نے کولیسٹرول فری والی تعریف کی تھی اپنی بہنا کی ہمیں پتا تھا کہ ناعمہ کو سمارٹ رہنا ہے :angel:
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    مجھ میں یہی تو خامی ہے کہ میں خیال نہیں رکھتی اپنا اور ڈانٹ کھانی پڑتی ہے ہر بار آج گھر پہ ہوں چھٹی کا دن ہے تو سوچا محفل میں جتنا ہو سکے وقت گزارا جائے جب تک بجلی اور مہمان اجازت دیں۔
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    خدا ہمیشہ خیریت سے رکھے سب کو آمین کیا چل رہا ہے آج کل؟
  7. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    وعلیکم السلام اور صبح بخیر شگفتہ بہن کیسی ہیں آپ؟
  8. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    اب کافی بہتر ہوں اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں آپ کیسی ہیں اور گھر میں باقی سب کیسے ہیں؟ بارش سے موسم بہت بہتر ہو چکا ہوگا ناں
  9. غ۔ن۔غ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    طبیعت کا بھی عمل دخل ہو سکتا ہے الف بے الٹی سیدھی ہو جانے میں اور تھکاوٹ کا بھی، بزنس کی فکروں کے زیرِ اثر
  10. غ۔ن۔غ

    نظم : تمھارے بن : از : ناعمہ عزیز

    اررررررررےےےے واہ ہ ہ ہ ہ ہ ناعمہ آپ نے تو کمال کر دیا بھئی اتنی پیاری نظم لکھ ڈلی آپ نے کیا کہوں اب میں کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا میرے تو بہت ہی خوب ناعمہ بہت ہی خوب آپ نے تو ایک ایسے خیال کو اس نظم میں سمویا ہے کہ جس کی سچائی سے کسی طور بھی کسی کو انکار نہیں بس جذبے سچے اور گہرے ہوں تو ایسا ہی...
  11. غ۔ن۔غ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    عین ممکن ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  12. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    السلام علیکم سب کو صبح بخیر
  13. غ۔ن۔غ

    تعارف منتظر مہدی صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    منتظر مہدی بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
  14. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    اور یہاں اب نئے دن کا آغاز ہو چکا ہے نئی امنگوں اور نئے حوصلوں کے ساتھ ، سب کو نیا دن مبارک:)
  15. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    قوی امکان ہے کہ یہاں بھی ہمارا آنے پر سکوت چھا جائے،ویسے اب ہم آ تو گئے ہیں اب کیا ہو سکتا ہے:?
  16. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    تو آپ بتائیں ناں شمشاد بھائی ہمارا سلام تو اب بھی قبول نہ ہوا آپ کو؟ ( کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے):surprise: اور یہ ہاتھی ؟:shock::rollingeyes: :? ہم آپ کو ایسے سفاک لگتے ہیں؟ توبہ توبہ:sad:
  17. غ۔ن۔غ

    لتا ایک تو نہ ملا، ساری دنیا ملے بھی تو کیا ہے ۔ لتا

    بہت پیارا سونگ ہے محمود میں نے کئی بار سنا ، ہر بار اسکا ایک ایک لفظ جیسے دل میں اترتا چلا گیا جیسے بالکل میری پسند کے اس سونگ کے یہ بول۔۔۔۔ تو ہی حقیقت خواب تو دریا تو ہی پیاس تو تو ہی دل کی بے قراری تو سکوں جاؤں میں اب جب جس جگہ پاؤں میں تجھ کو اس جگہ ساتھ ہو کہ نا ہو تو ہے روبرو تو ہمسفر...
  18. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    شمشاد بھائی ہم سے کوئی خفگی ہے کیا جو ہمارا سلام بھی نہیں لیتے آپ؟
  19. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    تھینک یو ڈئیر مقدس میں اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب کی دعاؤں سے اب کافی بہتر ہوں آپ سنائیں کیسی ہیں آپ؟ سوری جواب دینے میں کچھ تاخیر ہو گئی مصروفیت کے سبب، امید ہے آپ نے محسوس نہیں کیا ہوگا۔
  20. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    بہت شکریہ پیاری بہنا خوش رہو ہمیشہ
Top