نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ہاں عائشہ بہت زیادہ بیمار رہی ہوں اب بھی اثرات باقی ہیں کچھ کچھ آپ اور ناعمہ کیسی ہیں؟
  2. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    عائشہ کیسی ہو بہنا؟ کیا ہو رہا ہے آج کل؟
  3. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    وعلیکم السلام پیاری بہنا ہم تو یہیں پہ ہیں باقی سب جانے کہاں غائب ہیں۔۔۔
  4. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    یاد کے قافلے میں گھنٹیاں سی بجتی ہیں پھول کھل جاتے ہیں اس دشت کی ویرانی میں
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    میرا نام تو جانتی ہیں ناں؟ میں تدریس کے شعبے سے منسلک ہوں بہنا میرے تعارف کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ میں بھی محفلین ہی سے ہوں، کافی ہے ناں؟
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    مقدس بہنا آپ کا پیغام مل گیا ہے ،بہت شکریہ بہنا خیال رکھتی تو ہوں ناں محمود چاہے ڈانٹ کھا کر ہی سہی ہاہاہاہا کافی ہے ناں؟
  7. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    وعلیکم السلام تبسم کیسی ہیں آپ؟
  8. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    آپ ناشتے کا سوچ رہی ہیں اور ہم ڈنر کا ۔۔۔ دیکھو تو سہی کتنا ٹائم کا فرق ہے نا چلیں آپ اور سوچیں نہیں اب، اور جلدی سے ناشتہ کیجئے
  9. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    پیاری بہنا میں اب خاصی بہتر ہوں،بس آپ اور آپ جیسی پیاری پیاری بہنوں اور بھائیوں کی دعائیں یوں ہی حاصل رہیں تو انشاء اللہ مکمل صحت یابی بھی بہت جلد اللہ نصیب کرے گا آپ کیسی ہیں بہنا؟
  10. غ۔ن۔غ

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    تمھارے نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے دل کی ہر تمنا تیرے پیار سے سجی ہے تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے میری آرزو کی دنیا تیرے نام پر فدا ہے تو صلہ میری وفا کا میرے پیار کا جہاں ہے بڑی خوش نصیب...
  11. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ملک بھی اپنا گھر ہی تو ہے ناں جناب
  12. غ۔ن۔غ

    تاسف غزل ناز غزل کی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست

    آمین ثمہ آمین تم ٹھیک کہتے ہو محمود یہ تو تمھاری اور دیگر ساتھیوں کی دعائیں ہی ہیں کہ آج میں پھر سے یہاں ہوں ارےےےےےے محمود اتنے بہت سارے خوبصورت گلاب۔۔۔۔ بہت شکریہ ان حسین و جمیل گلابوں کے لیے جن کی خوشبو سے ساری محفل مہک اٹھی ہاں میں جانتی ہوں کہ تم ساتھ ساتھ کام میں بھی مصروف ہو اور میرے ساتھ...
  13. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    کیا کریں کہ اب تو بچارے پاکستانی کسی فائدے کی بجائے یہ دعا کرتے رہتے ہیں کہ نقصان کسی طرح سے کم ہو نئی آنے والی حکومت میں
  14. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    سب بہن بھائیوں کو سلام میں ان سب بھائی بہنوں کی شکر گزار ہوں جو محمود سے میری خیریت دریافت کرتے رہے میں آپ سب کی دعاؤں اور اللہ کے فضل سے اب ٹھیک ہوں اور آپ سب کے بیچ پھر سے موجود ہوں۔
  15. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    قسمت میں ہوا تو دن پھر بھی سکتے ہیں،امید پہ دنیا قائم ہے۔۔۔۔۔ قسمتِ شب زدَگاں جاگ ہی جائے گی علیم جرَسِ قافلہِ خوش خبراں ہیں ہم لوگ
  16. غ۔ن۔غ

    مبارکباد عیسوی سال 2012 کی مبارکباد

    خیر مبارک۔۔۔ تم کو بھی نیا سال بہت بہت مبارک ہومحمود اور تمام محفلین کو نئے سال کی ڈھیروں مبارکباد اور بہت سی دعائیں اور محمود یہ تمھارے لیے۔۔۔۔۔۔
  17. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    جی شگفتہ بہن میں حاضر ہوں، اگرچہ آنے میں کافی تاخیر ہوئی لیکن سبب تو آپ جانتی ہی ہیں ناں بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے یاد کیا اور آواز دی خوش رہیں ہمیشہ
  18. غ۔ن۔غ

    تاسف غزل ناز غزل کی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست

    السلام و علیکم میں اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب کی پرخلوص اور محبت بھری دعاؤں کے طفیل اب خاصی بہتر ہوں۔ شمشاد بھائی میں آپ کی بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے میری صحتیابی کے لیئے یہ لڑی شروع کی اور سب بہن بھائیوں سے میرے لیئے دعا کی درخواست کی۔خدا آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین میں اپنے ان سب بہن...
  19. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    اچھے خاصے بیٹھے بیٹھے ٹن ہو جاتے ہو تم اب اکثر تم نہیں رہتے پن ہو جاتے ہو
Top