نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ کا کرم ہے
  2. غ۔ن۔غ

    تو میری زندگی ہے،تو میری ہر خوشی ہے۔۔تو ہی پیار تو ہی چاہت تو ہی بندگی ہے

    تو میری زندگی ہے،تو میری ہر خوشی ہے۔۔تو ہی پیار تو ہی چاہت تو ہی بندگی ہے
  3. غ۔ن۔غ

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے پیارے سعود بھیا

    خدا نہ کرے بھیا روئیں آپ کے دشمن آپ کی بہنیں آپ کو ہنستا مسکراتا دیکھنا چاہتی ہیں اور آپکی خوشیوں کے لیے دعاگو ہیں بھیا
  4. غ۔ن۔غ

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے پیارے سعود بھیا

    سعود بھیا آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو آپ کی لمبی عمر ، اچھی صحت اور بیشمار خوشیوں کے لیے اللہ سے دست بہ دعا ہوں بھیا
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    تھینکس بھیا تھینکس الوٹ بھیا اگر بہنیں آپ کو پیاری اور دلاری ہیں تو آپ بھی تو بہنوں کے بہت پیارے لاڈلے اور دلارے بھائی ہیں ناں اور آپ جہاں بھی رہیں آپکی ان سب بہنوں کی دعائیں چادر کی طرح آپ کے سر پے سایا فگن ہوتی ہیں
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    بھیا جی ہماری دعائیں ہمیشہ ہر قدم اور ہر مقام پر آپ کے ساتھ ہیں اور رہیں گی۔
  7. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ایسا نہ کہیں بھیا، آپ بوڑھے تو نہیں،خدا آپ کو لمبی زندگی دے بھائی اور بوڑھا ہوجانے سے اہمیت اور ضرورت کم تھوڑی ہوجاتی ہے؟
  8. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ہیں؟ سعود بھیا کی برتھ ڈے ہے؟ بہت بہت مبارک ہو بھیا آپ کو آپ ہمیشہ سلامت رہیں اور آپ کا دامن لازوال خوشیوں سے بھرا رہے آمین
  9. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    دوستی ایسا ناطہ جو سونے(گولڈ) سے بھی مہنگا
  10. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ہاں مجھے تو محسوس ہو رہی ہے لیکن میں تو سمجھ رہی ہوں کہ میں نے بہت میڈیسنز لی ہیں تو ان کا اثر ہے یہ آپ آرام کیجئے ناں بھیا تاکہ تھکن ختم ہو سکے۔
  11. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    میں بھی ٹھیک ہوں بھیا اللہ کا کرم ہے
  12. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    میں ٹھیک ہوں بھیا آپ کی طبعیت کو کیا ہوا؟ اور گرمی اور حبس ان دنوں؟
  13. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    فہیم بھائی کیسے ہیں آپ؟
  14. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    امین بھائی کیسے ہیں آپ؟
  15. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    وعلیکم السلام عندلیب کیسی ہیں آپ؟
  16. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    کیا ہوا مقدس آپ کو؟ آپ ٹھیک تو ہیں ناں؟
  17. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    میں اب بہت بہتر ہوں اللہ کے فضل اور آپ سب کی دعاؤں سے آپ سنائیں مقدس آپ کیسی ہیں کیا حال احوال ہیں؟
  18. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    کیا ہوتبسم آپ کو؟ خیریت تو ہے ناں؟
  19. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ہاں ناں بھیا کبھی کبھی تو ٹھیک ہے پر ہمیں تو روز کھانی پڑتی ہے ناں بلا ناغہ
  20. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    اور اسی سوال میں ہم ہمیشہ فیل ہوجاتے ہیں پیاری بہنا لیکن آپ کا حکم بسر و چشم
Top