نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    آپی جی اس کا مطلب بھی تو بتائیں نہ اب ہمیں کیا پتا کہ یہ کیا ہے ذرا اس کی تشریح کر دیں
  2. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    آپی جی یہ سب تو پھر ہو تا ہی ہے نہ :P اپ پچھتائے مت کوئی واقع شیئر کریں
  3. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    اوکے شمشاد بھائی میں ہی کچھ بتاتا ہوں ۔اور تو مجھے کوئی واقع یاد آ نہیں رہا تو یہی سنیئے پچھلی معراج شریف کی بات ہے کہ ہم کچھ دوست مسجد میں جا رہے تھے رات کہ 12 یا 1 ٹائم ہو گا ،تو ہم اپنے دھیان سےجا رہے تھے کہ پیچھے سے پانچ چھے کتے بھوکتے اور بھاگتے آ رہے تھے اور اتفاق سے ہماری طرف ہی آ...
  4. فرذوق احمد

    تعارف السلام علیکم میں اعجاز

    اب تو کسی لڑکی تصویر نہیں ہے پہلے تھی اب نہیں :wink: اور شکریہ قیصرانی بھائی
  5. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    بربادِ محبت کی دعا ساتھ لیے جا ٹوٹا ہوا اقرارِ وفا ساتھ لیے جا اِک دل تھا ج پہلے ہی تجھے سونپ دیا تھا یہ جان بھی اے جانِ ادا ساتھ لیے جا اب ج سے
  6. فرذوق احمد

    تعارف سلام عرض ہے

    نہیں اس کا مطلب یہ ہے آپ کی سہلیوں کو آپ سے ملنا چھوڑنا پڑے گا :P
  7. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    لگن لاگی تم سے من کی لگن اب ن سے
  8. فرذوق احمد

    نوشی گیلانی تتلیاں پکڑنے کو - از نوشی گیلانی

    بہت ہی اچھی غزل ہے آپی جی
  9. فرذوق احمد

    تعارف سلام عرض ہے

    دراصل بات یہ ہے کہ مجھ سے الفاظ کا چناؤں نہیں ہوتا ہے تو اس لیے میں لمبا سا شکریہ ادا کر دیتا ہوں میں گھر میں چھوٹا ہی ہوں مگر دوست رشتے دار یہی سمجھتے ہیں کہ میں گھر میں بڑا ہوں اس لیے کہ میرا قد بڑا ہے :P محب بھائی میں میٹرک کر رہا ہوں کس کا جواب رہ گیا ہے :?
  10. فرذوق احمد

    کھوکھلے لوگ ۔۔ ریحان اظہر

    نیلی آنکھیں جب میں پہلی مرتبہ امریکہ گیا تو میرے پاس صرف پانچ سو ڈالر تھے جو کہ امریکہ پہنچتے پہنچتے چار سو رہ گئے ۔ پاکستان سے نکلتے وقت جب ڈالروں کو پاکستانی روپوں سے ضرب دی گئی تو رقم خاصی لگتی تھی ۔لیکین امریکہ جاکہ پتا چلا کہ وہاں ایک کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے ۔کیونکہ جس طرح ہمارے ہاں روپیہ...
  11. فرذوق احمد

    تعارف اسلام و علیکم

    خوش آمدید آپ کو ریت صاحب
  12. فرذوق احمد

    تعارف سلام عرض ہے

    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ آپ سب بھائیوں کا اگر کوئی مسئلہ ہوا تو میں آپ کو ضرور بتاؤں گا اور کہاں جاؤں گا :P
  13. فرذوق احمد

    کھوکھلے لوگ ۔۔ ریحان اظہر

    السلام علیکم میں پہلی بار یہاں کسی کتاب کا تذکرہ کر رہا ہوں ،تو پلیز جیسا بھی لکھو برداشت کیجئے گا ۔۔ تو میں سب سے پہلے بتا دوں کہ یہ کتاب مختصر افسانوں کی ہے جس میں ریحان اظہر صاحب نے معاشرے کی اچھائی اور برائی بیان کی ہے ،آپ یقییناََ اس کتاب کو پڑھ کر کچھ حاصل کرے گے ،پلیز بتاتے رہیے گا...
  14. فرذوق احمد

    عاطف اسلم کا جادو

    واقعی آپی عاطف اسلم ایک اچھے سنگر ہیں جہاں تک میرا خیال ہے عمران ہاشمی کو ہٹ کرنے میں بھی کافی کردار ہے ان کا کیونکہ صرف عمران ہاشمی پر ہی عاطف اسلم کے گانے پیکچرائز ہوئے ہیں
  15. فرذوق احمد

    ارکان اپنے منصوبے یہاں پوسٹ کریں

    السلام علیکم اعجاز بھائی ممیرے پاس مختصر افسانوں کی بہت کارآمد کتاب ہے اور میں چاہتا ہوں کہ آپ سب کے ساتھ شئیر کروں کتاب کا نام: کھوکھلے لوگ مصنف : ریحان اظہر پلیز میں پہلی بار کوشش کروں گا تو مہربانی مجھے کچھ طریقہ کار یہاں بتا دے
  16. فرذوق احمد

    تعارف سلام عرض ہے

    شمشاد بھائی اب آپ بے فکر رہے میں آپ کو بتایا تھا نہ کہ میں اکیڈمی جوائن کر لی ہے اور اچھی پڑھائی چل رہی ہے انشاءاللہ اب نتیجہ مایوس کن نہیں ہوگا
  17. فرذوق احمد

    تعارف اسلام و علیکم

    خوش آمدید ریت بھائی اور شمیل بھائی بہت خوب آپ نے بہت اچھے انداز میں وہ فرمایا ہے اور میں نے جو اپنے لکھا وہ ڈاؤن لوڈ کیا اس کا فائدہ کیا ہے
  18. فرذوق احمد

    تعارف سلام عرض ہے

    میں نے خیر اتنے ڈائیجسٹ نہیں پڑھے صرف خواتین اور پاکیزہ زیادہ پڑھے ہیں میں نے ایک ناول پڑھا تھا ایم اے راحت صاحب کا وہ بہت اچھا ناول تھا اس کا نام تو خیر مجھے اب یاد نہیں آرہا مجھے وہ ناول پڑھنے کی وجہ سے بہت مار پڑی تھی کیونکہ ایک تو میں نے رینٹ پر لیا تھا اور 2 دن میں ختم کیا تقریباََ...
  19. فرذوق احمد

    تعارف میں حمزہ

    بھائی میں رات کو اکیڈمی جاتا ہوں 8:30 بجے اور جھولے کم لیا کروں گِر جاؤں گے :P اور یہ ویر لیفٹگ کب شروع کی ہے :P
  20. فرذوق احمد

    تعارف سلام عرض ہے

    نہیں بات یہ نہیں ہے ابو میرے ابو ڈاٹتے ہیں مجھے کیونکہ میں اکثر رات گئے تک پڑھتا رہتا ہوں اور جو مین مسئلہ ہے وہ ہے کہ اس وجہ سے میری نظر وِیک ہوگئی ہے تو اس لیے مجھے چھپ چھپ کر پڑھنا پڑتا ہے :P
Top