نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    ہمارے پرانے محلے میں ایک صاحب رہتے تھے۔ ان کا نام گھورا بھائی تھا۔ بڑا عجیب سا لگا تھا جب پہلی بار گوش گزار ہوا تھا۔’’دروغ بر گردنِ راوی‘‘ ان ہی سے تحقیق کی تو پتا یہ چلا کہ اُن کی والدہ کے بچے پیدا ہوتے ہی فوت ہو جاتے تھے۔ کسی نے انہیں ٹوٹکا بتایا کہ اب کہ بچہ پیدا ہو تو اُسے گھورے میں لے جاکر...
  2. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    ہندی میں آدرआदर کا مطلب عزت ہوتا ہے۔ مثلا:’’ مہمانوں کا بڑا آدر ستکارआदर सत्कार کیا جاتا ہے۔‘‘عزت مآب کو آدرنیہआदरणीयکہا جاتا ہے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    اسی محفل میں ہم سے قبل کوئی ’’فارقلیط‘‘ کے نام سے رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔ اسی لیے اردو محفل کے سرور نے تنہا فارقلیط قبول نہیں کیا مجبورا ہمیں رحمانی کا اِضافہ کرنا پڑا۔ لہذا آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ Unique تو نہیں ہے۔ دوسرے یہ کہ بچپن میں جب ہم نے دارلعلوم دیوبند سے شائع ہونے والے ماہنامہ ترجمان کا...
  4. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    ہم نے سنے ہیں: فبہا انعم مَن تَشاء سوزان لوزینہ (عربی میں بادام کا حلوا)
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف اسلامُ علیکم

    السلام علیکم! خوش آمدید! ماروا ضیا صاحبہ! خوش آمدید۔
  6. فارقلیط رحمانی

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    ’نیم-سجدے‘ والی لفظی ترکیب نہ صرف یہ کہ کتاب کےقاری کی صحیح حالت کی عمدہ تصویر کشی کرتی ہے بلکہ قاری جوکھو گیا کمپیوٹر کی دُنیا میں اُس کے احساسِ پارینہ کو تازہ بھی کرتی ہے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ملاحظہ فرمائیں : سوچنے والے کیسے سوچتے ہیں اور پھر اُن کی سوچ کیسے کیسے رنگ بکھیرتی ہے۔
  8. فارقلیط رحمانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    کس کم بخت نے کہا کہ آپ سوچنا بند کردیں۔جی نہیں ! سوچیے اور خوب سوچیے۔ سوچیے کہ میں کون ہیں؟ سوچیے کہ مجھے کیوں بنایا گیا؟ سوچیے کہ میری تخلیق کا مقصد کیا ہے؟ سوچیے کہ میرا خالق کون ہے؟ سوچیے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ارے توبہ ہم نے یہ بھی نہ سوچا کہ ہم بھلا کسی کی سوچ کا پر قدغن تو لگا سکتے نہیں؟ البتہ شاید...
  9. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    پتا نہیں بارہ دری سے آپ کی کیا مراد ہے؟ 1۔ بارہ عدد دریاں یا کچھ اور؟ اجمیر ، راجستھان، انڈیا میں انا ساگر جھیل کے کنارے مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی تعمیر کروائی ہوئی ایک بارہ دری آج بھی موجود ہے۔ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ اُسے دیکھ کر تو نورتن، چوبدار اور درباری وغیرہ کا تصور ذہن میں کہیں نہیں...
  10. فارقلیط رحمانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    اُردو کے مشہور شاعر ہو گزرے ہیں خواجہ میر، درد اُن کا تخلص تھا۔ ہمارے یہاں اُردو میں ’درد‘مذکر ہے۔ کیا آپ کے یہاں مونث ہے، جو آ پ لوگ بجائے سر درد ہو رہا ہے کہ سر درد ہورہی ہے کہتے ہیں۔اگر ایسا ہو تو ہمیں ضرور بتائیے۔
  11. فارقلیط رحمانی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    راز کیا ہے اس میں
  12. فارقلیط رحمانی

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    جزاک اللہ! قدرت کے حسین نظارے کیمرے میں قید کر کے ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ
  13. فارقلیط رحمانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    تبسم ،مقدس،ناعمہ عزیز،شمشاد،سیماب،کھوکھر لگتا ہے آپ لوگوں میں سے کوئی بھی سوچ نہیں رہا۔ آپ لوگ محض وقت گزاری کر رہے ہیں۔Means You are killing the precious time.وقت بہت بڑی نعمت ہے یہ ایک ایسا رزق ہے جو دوبارہ نصیب نہیں ہوتا۔ اس کا بھی روزِ آخرت اللہ تعالیٰ کے یہاں جواب دینا ہوگا۔ سوچیے۔ اور کچھ...
  14. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا سرسری تعارف

    انڈیا کے صوبہ اتر پردیس میں ایک ضلع ہے: بستی۔ بستی کے باشندے ضلع کی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ بستوی لکھتے ہیں۔
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا سرسری تعارف

    السلام علیکم!خوش آمدید، جناب صحافی صاحب! چلیے آپ کی آمد سے محفلین کو تازہ خبریں نصیب ہوتی رہیں گی۔ ویسے اس ناچیز کا بھی چودہ سال تک گجراتی صحافت سے تعلق رہا، صحافت راس نہ آئی، اس لیے اب صحافت سے رشتہ منقطع کر چکا ہوں۔
  16. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس شعر کو پڑھ کر درگاہ حضرت بل سری نگرکے صدر دروازے کی محراب پر کندہ کشمیری نعتیہ شعر یاد آگیا ہردس بنم مے سونتھ مے کن تراو اکھ نظر یا صا حب ا لجما ل ! و یا سید ا لبشر (اَے صاحب جمال! اَے اَولادِ آدم کے سردار! میری طرف بھی نظرِ کرم فرما دیجیے تاکہ میری خزاں رسیدہ زندگی میں بہار آجائے)
  17. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آئس نیم از فضل تو اے روح خداوند نظرے کہ رباید ز قمر رنج و سیاہی [QUOTE] خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ کا نعتیہ کلام بے حد پسند آیا۔ فورا گجراتی زبان میں ترجمہ کر کےگجراتی ماہنامہ الاشرف میں بغرض اِشاعت ارسال کر دیا ہے۔
  18. فارقلیط رحمانی

    ششم، ہفتم ، ہشتم اُردو زباندانی کی کتابوں کی ضرورت ہے۔

    ٹھیک ہے خرید کر ہی بھجوا دیجیے۔ لیکن ساتھ ہی یہ بھی بتا دیجیے کہ قیمت کی ادائیگی کی صورت کیا ہوگی۔
  19. فارقلیط رحمانی

    باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو - وصی شاہ

    ارے صاحب ہماری نظر سے تو آج ہی گزری۔ اِس نے ہمیں جو تاثر دِیا ہم نے اس کا اظہار کر دِیا۔ہمیں کیا پتا کہ یہ سات سال پرانی اپ لوڈنگ ہے۔ بہر حال ! اب تخلیق کی عمر دریافت کرنی پڑے گی۔
Top