نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    سچ تو یہ ہے کہ جتنا نقصان ان نام نہاد جہادیوں نے پاکستان و اسلام کو پہنچایا ہے دشمن نے بھی نہیں پہنچایا ہے۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    آج ایک خبر نشر ہوئی ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہسپتال میں دھماکہ اور 25 لوگ شہید ہوگئے ہیں اس سے پہلے بھی ڈیرہ اسماعیل ایک مخصوص مسلک کے 500 لوگوں کو قتل کیا کا چکا ہے۔ پارا چنار میں ایمبولینس پر حملہ کرکہ بچوں اور عورتوں کو مارا گیا یہ کیسے مسلمان ہیں جو ایمبولینس کو نہیں چھوڑتے حتی کہ یہودی...
  3. ظہور احمد سولنگی

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    چھوٹی سی دنیا تو نہیں‌دیکھا میں نے اور محسن نے مل کر دیکھا کچھ روز پہلے بڑا اچھا ڈرامہ ہے۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    سمندر کا شگاف - - تصحیح

    اور ہماری ہاں ہندؤں کی ذات ہے مارواڑی یہ بھی اس سے ملتی جلتی ہے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    مجھے کسی پرسینٹ پر کوئی اعتراض نہیں مگر اعتراض ہو تو سب پر ہو چاہے وہ ہمارے پیر پگاڑا ہی کیوں نہ ہوں۔ ایسا تو نہیں ہونا چاہیے ایک کو پکڑا جائے اور دوسرے کو چھوڑا جائے۔ یہاں پہلے بھی کہ چکا ہوں کوئی ملک سے مخلص نہیں صرف مفادات کی جنگ ہے چاہے زرداری صاحب ہوں یا کوئی اور۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    ایک غزل کے تین شعر، تین مختلف سیاسی گروپ کا اظہارِ‌خیال از گرو جی

    باقی ہربات ٹھیک مگر لفظ شہادت کی توہین نہ کریں ویسے بھی پی پی نے اتنی ہی سیٹیں لینی تھیں خیر اظہاررائے کی آزادی ہے آپ کو۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    Pathan names born in different situations:

    What about Sindhi Punjabi Balouch Muhajar ?
  8. ظہور احمد سولنگی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    خیر قوم اتنی بھی بے حس نہیں یقین جانئے بڑی بے قراری ہے آپ نے لکھا ہے زرداریوں، شریفوں، شرفوؤں مگر آپ کچھ اور نام بھی بھول گئے نام تو الطاف بھائی ہے مگر آپ کی ٹرم میں الطو کیسا رہے گا۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    نئی اطلاعات کے مطابق شیر بہادر محفوظ راستہ مانگ رہا ہے ملاحظہ ہوں بی بی سی کی یہ خبر
  10. ظہور احمد سولنگی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    مجھے آپ کی امریکہ کی حمایت سمجھ نہیں آتی، مردہ باد امریکہ زندہ نعرہ ہے جو ایک پڑوسی ملک کے پارلیامینٹ میں بھی لگایا جاتا ہے اور اللہ کی مہربانی سے اس ملک کا وقار بلند ہے۔ پہلے مجھے طالبان کی تایخ بتائیں بلکہ اس سے پہلے ضیاء الحق مرحوم کے دور میں افغان جہاد کے بارے میں اور ساتھ ہی ان لسانی اور...
  11. ظہور احمد سولنگی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    ذرا ملاحظہ ہو وسعت اللہ خان کا کالم یہ عالی جناب لوگ! وہ ایک نہایت گرم دوپہر تھی جب میں کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر چلے چلا جارہا تھا۔اچانک ایک پجیرو رکی اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا شخص گاڑی کا شیشہ اتارتے ہوئے چیخا ’سائیں اس گرمی میں پسینے پسینے کہاں جارہے ہو۔آؤ میں تمھیں ڈراپ کردوں‘۔ مجھے اپنے...
  12. ظہور احمد سولنگی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    یہ ناجی نہیں بول رہا بلکہ وہ چیز بول رہی جو سندہ اسیمبلی پی پی کے ایم ایز کو آفر کی گئی تھی۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    پاکستان کے سیاستدانوں کو مل کر فیصلہ کرنا چاہیے کہ آئندہ کوئی جنرل ملک کی کی باگ دوڑ نہیں سنبھالے گا۔ ہر جنرل نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے، مشرف صاحب کا مواخذہ ہونا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی جنرل ملک کو تاراج نہ کرسکے اور یہ بھی فیصلہ ہونا چاہیے کہ امریکہ کے اثر نکلا جائے۔ اگر امریکہ کا کردار رہا تو...
  14. ظہور احمد سولنگی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    ناجی کی کبھی سمجھ نہیں آئی اور نہ غامدی کی سمجھ آئی۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    بہن دعا واپس نہیں لینی۔پھر سے عمر درازی کی دعا کے ساتھ۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    شکر ہے ہماری بہن آج واپس آگئی ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تعبیر بہن لمبی عمر دے اور ہر غم اور بیماری سے دور رکھے۔ آمین۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    بھلا یہ نواز شریف نے پیشکش کیوں‌کی تھی؟ میں‌نے اوپر کہیں لکھا ہے کہ ہر کوئی چور، کوئی بھتہ لے کر سیاست کرتا ہے کہ کوئی غریب عوام کا خون چوستا ہے یہاں‌ پھر وہ ہی بات کرتا ہوں‌کی مفادات کی جنگ ہے۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    یہ کس پر لعنت کی جا رہی ہے؟؟
  19. ظہور احمد سولنگی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    حقیقت تو یہ ہے کہ ہمارا میڈیا کوئی صحیح‌کردار ادا نہیں کررہا 4 اگست کے روز ایک بڑی ریلی نکلی تھی اسلام آباد میں‌جس میں تقریبا 15 ہزار سے زائد لوگ تھے مگر حکومت اور میڈیا کے کان تک جوں تک نہیں رینگی، اور جب لال مسجد میں برسی ہوررہی تھی تو لائیو کوریج دکھائی جارہی تھی مگر اگر پرامن لوگ احتجاج کریں...
  20. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    بھائی ہم تو کسی سے کم نہیں کم از کم چونی کی چوری تو کرتے ہیں (یہ بات پاکستانی تناظر میں ہے
Top