نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    اللہ تعالیٰ تعبیر بہن کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    مقام حضرت علی کرم اللہ وجہہ از ڈاکٹر طاہرالقادری

    ڈاکٹر اسرار نے امت کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی کوشش کی تھی اور اس سے پہلے بھی ایک صاحب کوشش کرچکا ہے۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    مسٹر زرداری کا ایک انٹرویو سنا تھا ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ، شاہد مسعود زرداری سے اتنے متاثر ہوئے کہ پی ٹی وی جوائن کیا، بہن یہاں پر مفادات کی جنگ ہے کوئی ملک سے مخلص نہیں اگر آپ کی نظر میں ہو تو بتادیں۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    یہ مواخذہ زرداری نہیں بلکہ بڑی سرکارکروارہی ہے بقول ان کے ہمارے نہ مستقل دوست ہوتے ہیں اور نہ مستقل دشمن ہمارے تو مستقل مفادات ہوتے ہیں۔ اب نیا خدمت گزار چاہیے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    مسٹر 10 پرسنٹ کا کوئی ثبوت؟
  6. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    یہاں پرتو جناب چہروں کی تبدیلی ہوتی ہے اسٹیج اور ہدایتکار وہی ہوتے ہیں۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    کیا شکوک و شبہات؟
  8. ظہور احمد سولنگی

    حریت راہنما شیخ عبد العزیز شہید ہوگئے

    یہ شہادت توکبھی رنگ لائے گی، ظلم کے بادل مٹ جائیں گے اور طلوع سحرآزادی ہوگی، یہ خون ضرور اس آزادی کے پودے کو پروان چڑھائے گا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
  9. ظہور احمد سولنگی

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    میں نے سمجھا کہ آپ کی سالگرہ مگر اب عقدہ کھلا کہ یہاں دو خرم ہیں، خیر معلومات میں اضافہ ہوگیا، آپ کو سالگرہ کی پیشگی مبارکباد اورشہزاد صاحب کو پسگی مبارکباد۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    اس خواب کو دیکھتے ہوئی کچھ لوگ چلے گئے اور کچھ چلے جائیں گے حالات اسی طرح رہیں گے چہ جائیکہ ہماری عوام جس میں ہم بھی شامل ہیں شعور کی سظح بلند ہوجائے اور زندہ باد مردہ باد سے آگے حقیقت کے تناظر میں سوچیں۔ باقی زرداری صاحب کی خیریت کے لئے ہم بھی دعاگو ہیں پرسوں تو ہم زیادہ پریشان ہوگئے جب سندہ سے...
  11. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    صدر بن کر وہ غلطی کریں گے، زرداری صاحب کو ہم اس وقت سلام کریں گے جب بی بی شہید کے قاتلوں کو بے نقاب کرے گا اور پاکستان میں غربتا اور بے روزگاری کا خاتمہ کرے گا۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    ووٹ دینا اور بات ہے اور مرشد بنانا اور بات ہے مرشد تو کامل ہونا چاہیے جس کو خوف خدا ہو نہ کہ خوف شیطان بزرگ "امریکہ" کا۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    استغفراللہ میرے پیر و مرشد کم از کم زرداری صاحب نہیں ہیں ہمارے تو لال شہباز ہیں شاہ بھٹائی ہیں سچل سرمست ہیں بابا بلے شاہ ہیں۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    آپ تو فورا اہل تشیع تک پہنچ گئے کیا اس تھریڈ کو اختلافی بنانا ہے کیا؟
  15. ظہور احمد سولنگی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صلی علی محمد وآل محمد
  16. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    ماشاء‌اللہ
  17. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    تبھی تو کہتے ہیں کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    اب کی بار جب زرداری صاحب سے ملاقات ہوئی تو میں اس کو آپ کا بتا دوں گا۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    ذرا اس بیعت پر تفصیلی روشنی ڈالیں اور تقی عثمانی کی کتاب کا ربط بھی پیش کریں۔
  20. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    مجھے تو آپ کی بے جا حمایت پر افسوس ہورہا ہے، خوامخواہ کی حمایت کرکہ پارٹی اور زرداری کا مزید امیج خراب نہ کریں۔ اگر پارٹی یا زرداری اچھا کام کررہے ہیں تو یقینا عوام میں ان کو پذیرائی ملے گی اگر نہیں کررہے تو اس کا بھی نتیجہ سامنے آجائے گا باقی آپ یہ سلسلہ بند کریں۔
Top