نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    اب پتہ نہیں اظہار الحق اور ہارون رشید کے درمیان کیا قصہ چل رہا ہے۔۔لیکن اس سے قطعِ نظر اظہار الحق کے کالم میں ایسی کوئی قابلِ اعتراض بات نہیں ہے۔ اور ہارون رشید کے کالم کسی زمانے میں پڑھا کرتا تھا شوق سے، اب وہ زمانہ نہیں رہا :)
  2. محمود احمد غزنوی

    فلسفیانہ مقالہ: پھر مسلمانوں کے زوال کا آغاز ہوا!

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ گاوں کو گاؤنڑا بنادیا گیا ہے بعینہ اسی طرح جیسے راون کو راونڑا:grin:
  3. محمود احمد غزنوی

    فلسفیانہ مقالہ: پھر مسلمانوں کے زوال کا آغاز ہوا!

    آپ نے تو سمندر کو کوزے میں بند کردیا۔ بالکل اسی طرح جس طرح کسی نے پوری رامائن اور کتھا کا خلاصہ ان دو لائنوں میں بیان کردیا تھا: ایک تھا رام، اور ایک تھا راونڑا۔۔۔۔۔۔۔ اس نے اسکی جورو چھینی، اس نے جلایا گاؤنڑا
  4. محمود احمد غزنوی

    یوسف ثانی کی کہانی ۔ ۔ ۔

    ان سب یوسف ثانیوں میں جو مابہ الاشتراک ہے اسکو بریکٹ سے باہر رکھئیے اور انکو ایک بریکٹ میں بند کرکےفرداّ فرداّ انکا مابہ الامتیاز نکالئیے۔ ماحصل کا ذو اضعافِ اقلّ اور عادِ اعظم لیکر ضربِ چلیپائی کا عمل کیجئے اور ماحصل کو حاصلِ قسمت سمجھ کر صابر و شاکر ہورہئیے:D
  5. محمود احمد غزنوی

    یوسف ثانی کی کہانی ۔ ۔ ۔

    ہم تو آپ کو اب بھی لاثانی ہی سمجھتے ہیں :)
  6. محمود احمد غزنوی

    یوسف ثانی کی کہانی ۔ ۔ ۔

    معلوم یہ ہوا کہ یوسف ثانی لاثانی نہیں ہیں:)
  7. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    دیکھئے بحث یہ نہیں ہورہی کہ زنا بالرضا اور زنا بالجبر والوں کو اسلام کے مطابق کیا سزا ملنی چاہئیے۔ بحث تو صرف یہ ہے کہ زنا بالجبر اور زنا بالرضا دو مختلف جرائم ہیں۔ چنانچہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ زنا بالرضا پر اسلامی حد جاری کرنے کیلئے جو شرائط درکار ہیں، جب تک وہ شرائط پوری نہیں ہوجاتیں، زنا...
  8. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    جی درست یہی سوال ہے بنیادی طور پر۔۔۔ اب آپ نے جو جواب پیش کیا ہے وہ یہ ہے: کیا یہ جواب ہے اس سوال کا؟ آپ خود ہی فیصلہ کیجئے۔ :)
  9. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    آپ سیدھی سادی بات کو الجھا رہے ہیں۔ زنا بالرضا کی صورت میں تو واضح ہے کہ چار عادل و صادق گواہوں کی گواہی یملزم (یا ملزمان ) کےا اقرارِ جرم کے بعد حد جاری کی جائے گی۔ لیکن کیا زنا بالجبر کی صورت میں شریعت یہ کہتی ہے کہ چار عادل و صادق گواہ ڈھونڈھ کر لاؤ نہیں تو چپ ہوجاؤ؟
  10. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    دوسری بات سے متفق ہوں ، لیکن اس صورت میں آپکی پہلی بات کا کیا جواز ہے؟
  11. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    سیدھی سی بات ہے کہ Consensual sex یعنی زنا بالرضا کیلئے جو حدود کا قرآنی قانون ہے اس کو زنا بالجبر Rape پر منطبق نہیں کیا جاسکتا کیونکہ دونوں جرائم کی نوعیت بالکل الگ ہے۔ 1-consensual sex زنا بالرضا کیلئے 4 عینی شاہد گواہوں (اور وہ بھی صادق و عادل) کی گواہی ضروری ہے۔ اس پر غور کیا جائے تو یہ...
  12. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    ایکسکیوز می پلیز۔۔۔یہ پیارے پیارے میٹھےمیٹھے مدنی بھائی نہیں تھے۔۔یہ تو شائد پانی وچ مدھانی پائی ٹائپ تھے:p
  13. محمود احمد غزنوی

    بیوی سے محبت

    اسکا مفہوم ی ہے کہ " میں یہ بات کہہ تو رہا ہوں، لیکن اگر یہ جھوٹی ہوئی تو اسکا گناہ اس پر جس نے مجھے یہ بات بتائی ہے (یعنی وہی بیچارہ راوی)":razz:
  14. محمود احمد غزنوی

    بیوی سے محبت

    یہ وہی راوی ہے جسکے بارے میں اکثر یہ بھی کہہ دیا جاتا ہے کہ "دروغ بر گردنِ راوی":p
  15. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    بقول مولوی منور حسن۔۔" میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر گواہ موجود نہیں ہے تو اس کو بھی (یعنی rape victim)کو بھی خاموش رہنا چاہئیے۔۔۔" انا للہ واانا الیہ راجعون
  16. محمود احمد غزنوی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    واقعی بے پناہ حسن۔۔۔یعنی حسن جسکو پناہ نہ ملے:D
  17. محمود احمد غزنوی

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    حدیث مبارکہ ہے کہ مومن ایک سوراخ سے دوسری بار ڈسا نہیں جاتا۔۔۔یہ کیسے مومن ہیں کہ بار بار ایک ہی سوراخ سے خود کو ڈسوانے کیلئے آمادہ ہوجاتے ہیں (دونوں فریقین کو اس Statement کے استعمال کرنے اور اپنے حق میں اپلائی کرنے کی اجازت ہے )
  18. محمود احمد غزنوی

    ساٹھ گز کی چھت

    جزاک اللہ بھائی۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    آپ حسبِ معمول بحث کو ، موضوع کو سمجھے بغیر، غور کئے بغیر، قرآنِ پاک کی آیات یا احادیث کو چسپاں کر رہے ہیں یہ بتائے بغیر کہ ان ایات سے آپ نے کیا نتیجہ اخذ کیا ہے۔۔۔ذرا ان سوالات پر غور کرنے کی زحمت فرمائیے: 1- کیا زنا بالجبر اور زنا بالرضا میں کوئی فرق نہیں؟ کیا یہ دو مختلف قسم کے جرائم نہیں...
Top